Ch Asif Hamaiyon's banner
Ch Asif Hamaiyon's profile picture

Ch Asif Hamaiyon

@asif_hamaiyon • 25,263 subscribers

A stranger with a mind born to rebel , a heart bound to love and , a soul forever set on fire..

Shorts

یہ انسانی تاریخ کے انتہائی سفاکانہ مناظر میں سے ایک ہے۔ ایک ایسی ویڈیو جسے دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔ جب اسرائیلی فوج نے غزہ میں زخمیوں سے بھری ایک ایمبولینس پر بمباری کی 🚑 💔

30,214 görüntüleme

یہ پاکستان ہے یہاں گاڑی کی جگہ بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجیے اور وجہ لکھیں گھر میں بیٹیاں ہیں اور شہر میں تعلیم یافتہ جانور۔۔۔۔

218,597 görüntüleme

پہلے ڈمونا اور اب حیفہ جوہری پلانٹ کی تباہی کے بعد انرجی پلانٹ پر لگاتار میزائلوں کی بارش 🇮🇷🚀🚀 اسرائیل کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی گئی ہے گردن مروڑنا باقی رہ گیا ہے

154,290 görüntüleme

خدارا اپنے بچوں اور بچیوں کو ایسے درندوں کی بستی میں نہ جانے دیں خود قرآن پاک سیکھ لیں اور بچوں کو پڑھا لیا کریں 🙏🏼

292,544 görüntüleme

دنیا کی تیز ترین اور بہترین ٹیکنالوجی کا حامل قذافی اسٹیڈیم لاہور ، ان مسخروں نے پوری دنیا میں تماشہ بنا دیا ہے پاکستان کا 🥺

290,119 görüntüleme

خدا کے بندے بنو ، بندوں کے خدا نہیں۔۔!

خدا کے بندے بنو ، بندوں کے خدا نہیں۔۔!

46,360 görüntüleme

ایک مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں میرے بچے 😭 دنیا آپ کے معاملے میں ناکام ہوگئی اور شیطانیت جیت گئی کاش میں آپ کو گود میں اٹھا سکتا 💔 فل سطین پر جو ظلم ہوا ، ہم دیکھنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی

22,664 görüntüleme

مریض جب تکلیف میں ہو تو فوراً علاج کرنا چاہیے لیکن یہ لوگ پرچی اور شناختی کارڈ چیک کرنے کے بہانے جو اذیت دیتے ہیں وہ ناقابل برداشت ہوتیں ہیں۔!!

160,324 görüntüleme

کتاب سادہ رہے گی کب تک؟ کبھی تو آغازِ باب ہو گا جنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی کبھی تو اُنکا حساب ہوگا۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک ایسی مزید اور بڑی تباہیوں سے ہماری آنکھیں ٹھنڈی فرمائے آمین

167,369 görüntüleme

حسبى الله ونعم الوكيل کیا آپ کو وہ قحط اور "آٹے کے لیے ہونے والے قتلِ عام" یاد ہیں جن سے غزہ والے گزرے تھے؟ یہ آج بھی بھوک اور قحط کا شکار ہیں مگر اس بار، اس کی عکاسی کرنے کے لیے نہ تو میڈیا موجود ہے اور نہ ہی کیمرے۔۔۔۔

12,090 görüntüleme

ایران جنگ سے قبل میں نے پوسٹ کی تھی کہ آبنائے ہرمز سے لیکر باب المندب تک علی والوں کا راج چلے گا 🔥 لو چھین لو یہ ہم ہیں ، یہ قبضہ ہے ہمارا 🇮🇷

15,650 görüntüleme

پاکستان کا صوبہ سندھ ، ترقی کی معراج پر۔۔۔ مریض کو آکسیجن دی جا رہی ہے ۔۔۔۔!

89,703 görüntüleme

یہ ویڈیو چشتیاں ڈاہرانوالہ کے قریب ایک چک سے مجھے ابھی موصول ہوئی ہے ۔۔۔۔ ہندو سیز فائر کی کھلی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔۔۔فوراً پریس کانفرنس کرکے ان کا بھیانک چہرہ دنیا کو دیکھایا جائے۔۔۔۔۔

85,069 görüntüleme

عامر بشیر نے 50 ایکڑ زمین کے پیچھے میری والدہ کا قتل کر دیا میری آواز وزیر اعلی تک پہنچائی جائے۔۔۔۔ مقتولہ کے بچے کی فریاد 😥😥

Sensitive content

عامر بشیر نے 50 ایکڑ زمین کے پیچھے میری والدہ کا قتل کر دیا میری آواز وزیر اعلی تک پہنچائی جائے۔۔۔۔ مقتولہ کے بچے کی فریاد 😥😥

63,697 görüntüleme

ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والو ! ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے✌️💯🥰

40,456 görüntüleme

عمران خان کی رہائی کے 2 ہی راستے ہیں عمران خان سر جھکا دے یا پوری قوم سر اٹھا لے ، عمران خان سر نہیں جھکائے گا یہ تو ساری دنیا جان چکی۔۔ باری قوم کی ہے اب صوابی کارکنان جوق در جوق جمع ہو رہے

21,717 görüntüleme

Videos

asif_hamaiyon's profile picture

حدیقہ کیانی کی اپنی گم سم ماں سے یہ گفتگو کل سے کئی بار سنی ۔۔۔۔ اور ہر بار آنکھیں نم ہوئیں ۔ یہی مائیں لفظ لفظ بولنا سکھاتی ہیں ، منہ میں نوالے ڈالتی ہیں ، بچے کے اشارے سمجھتی ہیں ، بچہ بن کر لاڈ کرتی ہیں ۔ ہر نرمی گرمی میں اپنے پروں میں سمیٹ لیتی ہیں۔ پھر وقت پلٹا کھاتا ہے ، انسان ارذل عمر کو پہنچتا ہے ، بولنے ، چلنے اور خود کھانے پینے سے قاصر ہوجاتا ہے ، انگلی پکڑ کے چلانے والوں کو کسی کی انگلی تھام کے چلنے کی ضرورت پڑجاتی ہے ۔ اولاد پر قرض کی واپسی شروع ہوتی ہے ، تناور شجر بچے بن جاتے ہیں اور ان کی اولاد ان کا مضبوط شانہ بن جاتی ہے ۔۔۔۔ تب وہ وقت آتا ہے جب اولاد ، ماں باپ کی پرورش کرنے لگتی ہے ۔ ان کو اسی لاڈ ، پیار اور برداشت سے بات سمجھانا پڑتی ہے ، جب وہ ہمارے لیے ایک لفظ کی گردان کرتے تھکتے نہ تھے ۔۔۔۔ ہمارے بھی دل اس محبت سے روشن رہیں ۔۔۔ ہم بھی اپنے ضعیف ماں باپ کو یہ لاڈ ، پیار ، پرورش لوٹاسکیں ۔ اور جو دنیا سے چلے گئے ان کے لیے صدقہ جاریہ بن سکیں ۔۔۔ رب رحمھما کما ربیانی صغیرا

Ch Asif Hamaiyon

232,367 görüntüleme • 1 yıl önce