Asjad Bukhari's banner
Asjad Bukhari's profile picture

Asjad Bukhari

@AsjadBukhari115,358 subscribers

We are what we repeatedly do…

Shorts

طلعت حسین Syed Talat Hussain کے تجزیوں سے اختلاف رائے یقینی طور پر ہو سکتا ہے، لیکن ان کی گفتگو اکثر اوقات شائستگی اور وقار کا مظہر ہوتی ہے۔ کسی بیہودہ شخص کی گھٹیا اور ذومعنی بات پر سرزنش کے بجائے ہنس دینا، دراصل اُس نامناسب گفتگو کی تائید کے مترادف ہے🥲 افسوس ہوا یہ دیکھ کر

طلعت حسین Syed Talat Hussain کے تجزیوں سے اختلاف رائے یقینی طور پر ہو سکتا ہے، لیکن ان کی گفتگو اکثر اوقات شائستگی اور وقار کا مظہر ہوتی ہے۔ کسی بیہودہ شخص کی گھٹیا اور ذومعنی بات پر سرزنش کے بجائے ہنس دینا، دراصل اُس نامناسب گفتگو کی تائید کے مترادف ہے🥲 افسوس ہوا یہ دیکھ کر

118,629 görüntüleme

انڈین 🇧🇴 پاکستانی 🇵🇰 دوست، بھائی نفرت کی شامت آئی🤣 Indians 🇮🇳 and Pakistanis 🇵🇰Friends

انڈین 🇧🇴 پاکستانی 🇵🇰 دوست، بھائی نفرت کی شامت آئی🤣 Indians 🇮🇳 and Pakistanis 🇵🇰Friends

33,486 görüntüleme

Videos

AsjadBukhari1's profile picture

"میں ٹانگیں توڑ دوں گا!” - کیا بھٹو ایسا ہی کہا تھا؟ اعزاز سید Azaz Syed ایک سنجیدہ اور غیر جانبدار صحافی سمجھے جاتے ہیں، مگر افسوس کہ “مغالطۂ پاکستان” کی مسخ شدہ تاریخ ان کے حافظے سے بھی ابھی تک محو نہیں ہو سکی۔ بنگلہ دیش کے انتخابات کے حوالے سے ان کے حالیہ ولاگ میں انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو سے منسوب وہی معروف جملہ دہرایا: "میں ٹانگیں توڑ دوں گا۔” حالانکہ اس بیان کی حقیقت متعدد بار واضح کی جا چکی ہے، اور خود بھٹو صاحب نے اپنے عدالتی بیان میں بھی اس کی وضاحت کی تھی۔ آئیے ایک بار پھر اس متنازعہ جملے کا تناظر اور اصل الفاظ دیکھتے ہیں: چند برس قبل محقق ڈاکٹر مریم خان Dr. Maryam S. Khan نے اپنے ایک ٹوئٹر تھریڈ میں اس معاملے کی مدلل اور دستاویزی وضاحت پیش کی تھی۔ میں ان کا تھریڈ اپنے اس ٹوئٹ کے ساتھ بھی شیئر کر رہا ہوں۔ پس منظر یہ تھا کہ جب شیخ مجیب الرحمن سے مستقبل کے آئینی ڈھانچے پر بات چیت آگے نہیں بڑھ رہی تھی اور وہ اپنے چھ نکات پر قائم تھے، تو اس صورتحال میں بھٹو صاحب نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب اراکینِ قومی اسمبلی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: “… if they go there and merely rubber-stamp the Awami League’s draft constitution, they will have no leg to stand upon on their return.” “…اگر وہ وہاں جائیں اور محض عوامی لیگ کے مسودۂ دستور پر مہرِ تصدیق ثبت کر دیں، تو واپسی پر ان کے پاس کھڑے ہونے کے لیے کوئی بنیاد نہیں ہوگی۔" یہ بیان عوامی لیگ کے حق میں فیصلہ کرنے کے سیاسی نتائج پر زور دیتا ہے، نہ کہ کسی جسمانی تشدد یا ملک توڑنے کی دھمکی۔ جیسا کہ بدیانتی سے اردو ترجمہ کرتے ہوئے کیا گیا تھا۔

Asjad Bukhari

31,469 görüntüleme • 3 ay önce

طارق روڈ پر بلاسفیمی بزنس گینگ کا نیا فتنہ محمد علی خان، کراچی کے ایک باشعور نوجوان ہیں، جو سوشل میڈیا کے ذریعے عوام میں آگاہی پھیلانے کا کام بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں ان کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کی تفصیل اُنہی کی زبانی سنیے اور دوسروں تک بھی پہنچایے۔ یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ راو عبدالرحیم جیسے افراد کا بنایا ہوا “بلاسفیمی بزنس ماڈل” کس تیزی سے ملک بھر میں خوف، انتشار اور فتنہ پھیلانے کا ذریعہ بن چکا ہے۔ مقتدر اداروں کو چاہیے کہ: اس خطرناک فتنہ کا فوری سدباب کیا جائے۔ چار سو معصوم بچوں کو جال میں پھنسانے اور عبداللہ شاہ کے بہیمانہ قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث بلاسفہمی بزنس گینگ کے خلاف اعلیٰ سطحی انکوائری کمیشن قائم کیا جائے۔ یہ معاملہ اب صرف قانون یا مذہب کا نہیں، معاشرت اور انسانیت کو بچانے کا ہے۔ ✌🏽 #JusticeFor400 ✋🏽 #StopBlasphemyBusiness 📢 #مولوی_مکاو_انسانیت_بچاو
4:24

Sensitive content

This media may contain sensitive content.