Asmavia Chaudhary🇵🇰's banner
Asmavia Chaudhary🇵🇰's profile picture

Asmavia Chaudhary🇵🇰

@AsmaviaChaudhry22,920 subscribers

Sahiwal | Social Media Creator | Lifestyle • Emotions • Positive Vibes 🇵🇰 | Views are personal.

Shorts

جو اپنے اپ کو بڑے منجے ہوئے سوشل ایکٹیوسٹ کہتے ہیں✍️ یا پھنے خان پاٹے خان سمجھتے ہیں🤭 یا جنہوں نے نیڈو دودھ نہیں پیا 😁 وہ دانشور سامنے ائیں کیا انہوں نے یہ پنکھا دیکھا ہے یا اس کے نیچے بیٹھ کے ہوا کھائی ہے🤔

41,450 Aufrufe

اپے پھسی کون چھڈاوے شازیہ کو کس نے مشورہ دیا ہے کہ ٹیوویل پہ نہانے کا یہ ضرور یونس بھائی اور محبوب کی چال ہے انہوں نے مشورہ دیا ہوگا اب نکالنے کے لیے کرین لے کے انا پڑے گی

112,345 Aufrufe

استغفر اللہ 🙏 درندگی کی انتہا ہو گئی ہے یہ جانور پانچ سال لگا کر یوکرین سے کرگستان سے دوسرے ملکوں سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لے کے اتے ہیں پھر پاکستانی مریضوں کے ساتھ پاکستانی عوام کے ساتھ یہ درندہ صفت لوگ یہ سلوک کرتے ہیں کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سا ہاسپٹل ہے

239,120 Aufrufe

یہ کوئی پشاور کی یونیورسٹی ہے یہاں کیا ہو رہا ہے

136,210 Aufrufe

ماشاءاللہ ان دو پیارے ننے حاجیوں کے لیے ایک لائق تو بنتا ہے ❤️

10,786 Aufrufe

استغفر اللہ پتہ نہیں بچہ مدرسے میں پڑھتا ہے یا مسجد میں پڑھنے جا رہا ہے اس کی ارٹ اور فنکاری چیک کریں🫣🤔😂

167,774 Aufrufe

اسٹریلیا کی شہر میلبورن میں میچ کے دوران کھیلتے ہوئے لائٹ ٹاور گر گیا

148,105 Aufrufe

بھارت میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مولوی لڑکی پر دم کر رہا ہے جس میں لڑکی کا عاشق جن کا سایہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ کیا واقعی بھوت پریت موجود ہوتے ہیں؟

96,518 Aufrufe

استغفر اللہ استغفر اللہ جو پردیس میں رہتے ہیں غصہ نہیں کرنا اکثر لوگ دیکھے ہیں جو اپنی بیویوں سے ایسے مجرے کرواتے ہیں پھر عرب لوگوں کے سامنے انہیں پیش کرتے ہیں چند لوگوں نے اپنی بیویوں کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے یہ سب کچھ نہیں ہونا چاہیے اس سے ہمارے ملک کی بدنامی ہو اور یہ بد کردار عورتیں ہمارے ملک کو ہمارے مذہب کو بدنام کر رہی ہیں

Sensitive content

104,967 Aufrufe

ماشاءاللہ ٹک ٹاک کا پہلا خوبصورت نتیجہ نتیجہ باہر اگیا ہے

75,517 Aufrufe

جب گھر میں ایسا فرد ہو تو کموڈ یا شیٹ مضبوط بناؤ؟؟ ورنہ حالات اپ کے سامنے ہیں؟؟

20,873 Aufrufe

پیزا برگر شوار میں اور نیڈو دودھ پینے والوں کو کیا پتہ کہ ذمیندارا کیا ہوتا ہے اور سردی کتنی پڑ رہی ہے😂😁

59,854 Aufrufe

سمجھداروں کے لیے اشارہ کافی ہے بغیرت تو پھر بےغیرت ہوتے ہیں

12,332 Aufrufe

جو باہر بیٹھے ملک دشمن یوٹیوبر ہیں ان کی ایسی حالت ہے

19,071 Aufrufe

خدایا اپنے بچوں پر نظر رکھیں کچھ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ ایسی ویڈیو مت لگایا کرو بھائی اپنی اولادوں کو سنبھالو بغیرتی ختم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے بے جا لاڈ وپیار اور پیسہ آزادی بچوں کو بے راہ فحشای کی طرف لے جاتی ہے ۔ #vidioreelviral

53,032 Aufrufe

ماشاءاللہ اللہ پاک گھوڑے اور گھڑ سوار کو سلامت رکھے نظر بد سے بچائے شاباش جوانا تیری راتیں کوئی نہیں جمیا

41,145 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨 ایران کے شدید حملوں نے تل ابیب کو آگ کے شعلوں میں لپیٹ لیا ہے تل ابیب شہر میں دھماکوں سے قیامت کا منظر پیش کر رہا ہے 9 مارچ 2026 صبح 3 بجے 🔥 #IranIsraelUSWar #Israel #IranWar #Iran

22,514 Aufrufe

وزیرعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پھول لینے کا منفرد انداز 🫶❤️

33,079 Aufrufe

یہ تو وہی بات ہو گئی گوگی یارنی تے کاں بدنام سٹول بیٹی اٹھا کے لے گئی ہے اور غصہ خاوند پر نکال رہی ہے

35,950 Aufrufe

چونکا دینے والا روسی انکشاف! RIA Novosti: کویت کے اوپر تین امریکی F-15 اسٹرائیک ایگل طیاروں کو مار گرایا جانا پیٹریاٹ سسٹمز کی وجہ سے نہیں تھا، بلکہ کویتی F-16 طیاروں کی فائرنگ کا نتیجہ تھا۔ یہ طیارے ایران سے واپس آ رہے تھے، ان کے ٹرانسپونڈر بند تھے، اور وہ اردن میں واقع ایک اڈے کی طرف جا رہے تھے۔

13,815 Aufrufe

Videos