
Asmavia Chaudhary🇵🇰
@AsmaviaChaudhry • 22,920 subscribers
Sahiwal | Social Media Creator | Lifestyle • Emotions • Positive Vibes 🇵🇰 | Views are personal.
Shorts
Videos

استغفر اللہ 🙏 میاں چنوں ، ٹی ایچ کیو اسپتال میں ڈاکٹر کی خاتون مریضہ کیساتھ مبینہ نازبیا حرکت ؟؟
Asmavia Chaudhary🇵🇰46,303 просмотров • 1 день назад

یہ ویڈیو اتنی شئیر کریں تاکہ ان کے خاندان کا ایک ایک فرد دیکھے
Asmavia Chaudhary🇵🇰32,211 просмотров • 1 день назад
2:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 یہ لڑکی پشتو زبان میں بول رہی ہے۔ وہ ایک نشے کی عادی لڑکی ہے جو آئس (Ice کرسٹل میتھامفیٹامین کے نشے کی وجہ سے تباہ حال ہے۔ یہ یوسف خان یوٹیوبر سے کہتی ہے میرا انٹرویو کرو آئس بہت خطرناک نشہ ہے۔ یہ لوگوں کو مکمل برباد کر دیتا ہے۔ وہ بتائے گی کہ یہ نشہ کہاں سے ملتا ہے، لوگوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے۔ ایک ٹک ٹاکر نے اسے اس نشے میں پھنسایا۔ اب اس کی حالت بہت خراب ہے — وہ ایک وقت میں **دس دس انجکشن** لگاتی تھی۔ وہ خود کہتی ہے کہ "میں مرنے والی ہوں، لیکن لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں" تاکہ دوسروں کو بچایا جا سکے۔ یہ لڑکی اپنی بربادی کی کہانی سنا کر لوگوں کو آئس کے نشے سے بچانے کی اپیل کر رہی ہے اور یوسف جان سے انٹرویو کا مطالبہ کر رہی ہے۔ بہت افسوسناک اور حقیقت پسندانہ ویڈیو ہے۔ 😔
Asmavia Chaudhary🇵🇰278,895 просмотров • 23 дней назад

استغفر اللہ 🙏 اللہ رحم کرے زمانہ غرق ہونے پر آ گیا ہے ہم بنگالی عورتوں کو روتی تھیں پاکستانی عورتیں کون سا کسی سے کم ہیں لڑکی نے اپنے عاشق کو گھر بلایا اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے لگی تھی کہ اوپر سے لڑکی کا بھائی اور باپ اگیا جس نے لڑکی کے عاشق کو پکڑا اور خوب چھترول کی۔۔؟؟ لکھ لعنت ایسی گندی اولاد پر اللہ تعالی بیٹی دے تو نیک دے ورنہ بے انسان ایسی گندی اولاد سے بے اولاد ہی اچھا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰894,117 просмотров • 2 месяцев назад

استغفر اللہ 🙏 😭 اس دکان دار کی نشان دہی کریں تاکہ اس درندے کو سزا ملے سکے جو بچے پر تشدد کر رہا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰302,266 просмотров • 1 месяц назад

باپ کی حلا شیری اور شفقت پیار بیٹیوں کو بھی شیر بنا دیتی ہے یہ ویڈیو دیکھیں کمال کی ویڈیو ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰14,318 просмотров • 2 дней назад

یہ مشین پاکستانیوں کو چاہیے 🫣 کیونکہ ٹوتھ پیسٹ نکالنے یا کوئی مرہم نکالنے کے لیے بہت اچھی ہے 🤭
Asmavia Chaudhary🇵🇰17,968 просмотров • 2 дней назад

پبلک اویرنس میسج عمل کریں نہ کریں اپ اپ کی مرضی ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰38,719 просмотров • 10 дней назад

اپ نے کبھی اتنی زبردست زنانہ کشتی نہیں دیکھی ہوگی
Asmavia Chaudhary🇵🇰147,809 просмотров • 2 месяцев назад
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 اب فیصلہ اپ کریں؟؟🤔 یہ ٹک ٹاک بے حیائی کو کیسے پروان چڑھا رہے ہیں🙃 اب یہ بچہ چھوٹا ہے اس کے سامنے یہ میاں بیوی چما چمی اور رومانس کر رہے ہیں کل یہی بچہ بڑا ہو کر اپنی ماں باپ کے بیڈ روم میں چاتیاں🫣 مارا کرے گا کہ میرے ماں باپ کیا کر رہے ہیں😁 کیا یہ بغیرتی نہیں تو اور کیا ہے یہ بےغیرت لعنتی بدکردار لوگ اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے کیوں اپنے بچوں کو فحاشی عریانی کی طرف لے کر جا رہے ہیں
Asmavia Chaudhary🇵🇰143,362 просмотров • 2 месяцев назад
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کوئی ایم این اے ایم پی اے ہے یا کوئی جنرل کرنل ہے جو شراب پی کے گنگنا رہا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰133,011 просмотров • 2 месяцев назад

اونٹ چرانے والیوں کی خوبصورتی دیکھیں ماشاءاللہ شام بخیر 🌺
Asmavia Chaudhary🇵🇰33,653 просмотров • 14 дней назад

پاکستان زندہ باد 🇵🇰 دیکھیں پاکستانی کا دیسی جگاڑ 👏
Asmavia Chaudhary🇵🇰36,963 просмотров • 17 дней назад

بہنوں بھائیوں میں نے کہا تھا یا پیری فقیری یا بھیک مانگنے والا سب سے بڑا بزنس ہے یہ مثال اپ کے سامنے ہے لاہور کی ایک کروڑ پتی فقیرنی ان دنوں خبروں کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ بظاہر سڑکوں پر بھیک مانگنے والی اس خاتون کی حقیقت حیران کن ہے۔ ڈی ایچ اے کے پوش علاقے میں اس کا ڈبل اسٹوری عالی شان بنگلہ موجود ہے، جہاں اس کی خدمت کے لیے تین نوکر بھی رکھے گئے ہیں۔ آمد و رفت کے لیے ہنڈا سوک جیسی مہنگی گاڑی استعمال کرتی ہے، جبکہ رابطے کے لیے آئی فون 16 اور سام سنگ گلیکسی زیڈ فولڈ جیسے جدید ترین موبائل فون اس کے زیر استعمال ہیں۔ مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کے بچے شہر کے مہنگے ترین تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ہیں۔ بظاہر محتاج نظر آنے والی یہ خاتون درحقیقت ایک پُرآسائش زندگی گزار رہی ہے، جس نے معاشرے میں بھیک مانگنے کے پیشے پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں
Asmavia Chaudhary🇵🇰188,967 просмотров • 3 месяцев назад