
Asmavia Chaudhary🇵🇰
@AsmaviaChaudhry • 30,587 subscribers
Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰
Shorts
Videos
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ بھائی دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ بچی اپنے ڈرائیور کے ساتھ ہے اور وہ اس کے ساتھ کافی بے تکلف نظر آ رہا ہے۔ تاہم، صرف ویڈیو یا تصاویر کی بنیاد پر کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا درست نہیں۔ ممکن ہے وہ اس کا والد، قریبی رشتہ دار یا خاندان کا کوئی فرد ہو۔ مکمل حقائق سامنے آنے سے پہلے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰53,378 次观看 • 2 个月前
3:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تلخ حقیقت ہے ان ٹک ٹاکر بچیوں کے ساتھ انکا باپ ہے ۔ کیا غربت اتنی بدترین شے ہے کہ غریبوں کو حالات بدلنے کا اہک ہی طریقہ سمجھ آنے لگا ہے ۔کہ سوشل میڈیا کو ریڈ لائٹ ایریا بنا دو ۔ ہر کامیاب ٹک ٹاکر کے پیچھے اسکے شوہر ، بھائی اور باپ کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ درجنوں ٹک ٹاکر گرلز کی وڈیوز خود انکے اپنے بھائی ، باپ اور شوہر بناتے ہیں ۔ اور اپنے ہاتھوں سے اپلوڈ کرتے ہیں ۔ ان لوگوں پر جو بھی لعن طعن کر لیں۔ بہرحال وہ آج کے عقلمند لوگ ہیں ۔ال انہوں نے آگے بڑھنے ، امیر بننے کا ایک ہی ہنر سیکھ لیا ہے ۔ کہ پیسہ کمانے کا شارٹ کٹ محنت و مزدوری کی بجائے عورت ہی ہے ، چاہیے وہ بیٹی ہو یا بہین یا بیوی ۔ #vidioreelviral
Asmavia Chaudhary🇵🇰101,670 次观看 • 11 个月前
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

