
Ather Salem®
@AthSal01 • 62,208 subscribers
Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

پاکستانیوں کا ایک اور طریقہ فراڈ🤦🤦 ویڈیو میں نظر آنے والا یہ شخص پہاڑ پور کے بازاروں اور مارکیٹوں میں انڈے بیچنے کے بہانے آتا ہے، جس کے ساتھ دو سے تین لوگ اور بھی موجود ہوتے ہیں اچانک مرگی کا بہانہ کر کے انڈوں کا ٹوکرا گرا دیتا ہے، ساتھ والے ساتھی فوری نقصان کا بہانہ بنا کر لوگوں سے امداد لینا شروع کر دیتے ہیں..
Ather Salem®80,450 views • 2 days ago
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈین اکاؤنٹ ایکس پر شور کررہے ہوتے ہیں کہ انکی تہذیب کئی سالہ پرانی ہے شاید پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ.. ملاحظہ فرمائیں ایک پانچ ہزار سالہ تاریخ کی تہذیب کے ایک فیسٹیول کی جھلک...! یہ تو اس عورت کو Sexually Harass کررہے ہیں ،اسکو کتنی کوفت آرہی ہے چہرے سے عیاں ہے..
Ather Salem®2,764,449 views • 3 months ago
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مولانا فضل الرحمان کا بلڈ ٹیسٹ کروائیں اگر اس کے خون میں الکوحل نہ نکلے میں معافی مانگوں گا. 🔹2013 کے الیکشنز سے پہلے ایک ٹاک شو میں فیاض الحسن چوہان نے حافظ حمداللہ کو چیلنج کیا فضل الرحمن اپنا ٹیسٹ کروائے اگر اس کے خون میں الکوحل نہ ہو میں لائیو ناک رگڑوں گا. اور معافی مانگوں گا ۔۔
Ather Salem®75,029 views • 4 days ago
5:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خوشیاں لمحوں میں غم میں بدل گئیں! 💔 بھارت میں تین دوست شادی پر جاتے ہوئے تفریح کے لیے جھیل میں نہانے اترے، لیکن گہرائی کا اندازہ نہ ہونے اور تیراکی نہ آنے کی وجہ سے بڑا حادثہ پیش آگیا۔ ویڈیو بناتے بناتے موت کے منہ میں چلے گئے۔ یوں اپنی موت کی خود ویڈیو بنالی 💔
Ather Salem®806,927 views • 2 months ago

ان لونڈے لپاڑوں پر ایئرپورٹ سیکیورٹی کی نظر نہیں پڑی, لیکن ان کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس طرح کی بدمعاشی والی ویڈیو کسی طرح قابل قبول نہیں ہے امید ہے پولیس تک یہ ویڈیو ضرور جائے گی اگر یہ مذاق میں بھی ہے تو پھر بھی جگہ کے لحاظ سے یہ بڑا سنگین جرم ہے
Ather Salem®109,224 views • 23 days ago

ARY نیوز کا "ٹائم ٹریول" بلنڈر! 🤦♂️ کل شام 6 بجے کے بلیٹن سے 3 منٹ پہلے ہی (5:57 پر) MCR نے غلطی سے ٹائم چیک چلا دیا اور سٹوڈیو لائیو کر دیا۔ سٹوڈیو میں صفائیاں ہو رہی تھیں اور نیوز کاسٹرز حیران کہ "ہم لائیو ہیں؟" حد تو تب ہوئی جب غلطی سدھارنے کے چکر میں حواس باختہ MCR آپریٹر نے 6 بجے کے بجائے رات 8 بجے کا ٹائم چیک آن ائیر کر دیا! یعنی سیکنڈوں میں 2 گھنٹے آگے! ٹیکنیکل خرابیاں اپنی جگہ، پر اتنے بڑے ادارے میں ایسی غفلت؟ سٹاف کو ہنگامی صورتحال کی ٹریننگ بھی ہونی چاہیئے
Ather Salem®239,075 views • 2 months ago

ایبسٹین فائلز کے بعد پیش خدمت ہے بشیر زیب فائلز۔ نیتن یاہو کی اولادیں
Ather Salem®140,578 views • 1 month ago

پس ثابت ہوا کہ جوش میں ہوش نہیں کھونا چاہیے😀 ایڈ تو پیو دا پتر....
Ather Salem®202,657 views • 2 months ago

فیصل آباد: بھوآنہ میں سسپنس اور ڈرامے سے بھرپور چوری، ملزم نے گھر سے آڑھت تک 300 میٹر کی سرنگ کھود ڈالی۔ ملزم ندیم قصائی نے سرنگ کی مدد سے 45 بوری مونجی (چاول) چوری کی، آڑھتی نے دکان میں سرنگ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے چیکنگ کی تو سرنگ ندیم کے بیڈروم سے نکلی۔۔
Ather Salem®368,276 views • 4 months ago