
Ather Salem®
@AthSal01 • 60,092 subscribers
Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈین اکاؤنٹ ایکس پر شور کررہے ہوتے ہیں کہ انکی تہذیب کئی سالہ پرانی ہے شاید پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ.. ملاحظہ فرمائیں ایک پانچ ہزار سالہ تاریخ کی تہذیب کے ایک فیسٹیول کی جھلک...! یہ تو اس عورت کو Sexually Harass کررہے ہیں ،اسکو کتنی کوفت آرہی ہے چہرے سے عیاں ہے..
Ather Salem®2,764,449 просмотров • 1 месяц назад

پاکستانی راکٹ فورس کے نئے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا کا بھارت کو واضح پیغام: "مستقبل کی جنگ میں بات منٹوں کی نہیں، سیکنڈوں کی ہوگی۔" انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا کسی جارحیت کا ارادہ نہیں، لیکن دفاع اور دشمن کو باز رکھنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ 🇵🇰💪 🔥
Ather Salem®76,086 просмотров • 4 дней назад
5:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خوشیاں لمحوں میں غم میں بدل گئیں! 💔 بھارت میں تین دوست شادی پر جاتے ہوئے تفریح کے لیے جھیل میں نہانے اترے، لیکن گہرائی کا اندازہ نہ ہونے اور تیراکی نہ آنے کی وجہ سے بڑا حادثہ پیش آگیا۔ ویڈیو بناتے بناتے موت کے منہ میں چلے گئے۔ یوں اپنی موت کی خود ویڈیو بنالی 💔
Ather Salem®806,206 просмотров • 1 месяц назад

ARY نیوز کا "ٹائم ٹریول" بلنڈر! 🤦♂️ کل شام 6 بجے کے بلیٹن سے 3 منٹ پہلے ہی (5:57 پر) MCR نے غلطی سے ٹائم چیک چلا دیا اور سٹوڈیو لائیو کر دیا۔ سٹوڈیو میں صفائیاں ہو رہی تھیں اور نیوز کاسٹرز حیران کہ "ہم لائیو ہیں؟" حد تو تب ہوئی جب غلطی سدھارنے کے چکر میں حواس باختہ MCR آپریٹر نے 6 بجے کے بجائے رات 8 بجے کا ٹائم چیک آن ائیر کر دیا! یعنی سیکنڈوں میں 2 گھنٹے آگے! ٹیکنیکل خرابیاں اپنی جگہ، پر اتنے بڑے ادارے میں ایسی غفلت؟ سٹاف کو ہنگامی صورتحال کی ٹریننگ بھی ہونی چاہیئے
Ather Salem®238,124 просмотров • 18 дней назад

پس ثابت ہوا کہ جوش میں ہوش نہیں کھونا چاہیے😀 ایڈ تو پیو دا پتر....
Ather Salem®202,657 просмотров • 21 дней назад

فیصل آباد: بھوآنہ میں سسپنس اور ڈرامے سے بھرپور چوری، ملزم نے گھر سے آڑھت تک 300 میٹر کی سرنگ کھود ڈالی۔ ملزم ندیم قصائی نے سرنگ کی مدد سے 45 بوری مونجی (چاول) چوری کی، آڑھتی نے دکان میں سرنگ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے چیکنگ کی تو سرنگ ندیم کے بیڈروم سے نکلی۔۔
Ather Salem®368,086 просмотров • 2 месяцев назад

پھر پاکستانی روتے ہیں کہ ویزہ پر پابندی لگا دی ہے، اسکی بڑی وجہ ہم خود ہیں..! منڈی بہاؤالدین ٹریکٹر ٹو چین کے مقابلے سے شروع ہونے والا تنازع اس حد تک بڑھ گیا کہ مخالف گروپ نے سعودی عرب بیرون ملک مقیم مخالفین کو بھی نشانہ بنا ڈالا۔ مخالفین نے سعودی عرب قوانین کو پیروں تلے روندتے ہوئے دیارِ غیر میں مخالفین پر وحشیانہ تشدد کیا..
Ather Salem®92,286 просмотров • 22 дней назад

اس محترمہ کا نام ماہ رخ بھٹی ھے اور اس کا تعلق لاہور سے ہے۔۔۔۔ اس نے سی ایس ایس میں پاکستان بھر میں 43وی پوزیشن حاصل کی ہے۔۔۔ یقینا اس نے انگلش میں تو سو میں سے 100 نمبر حاصل کیے ہوں گے اور اس کا نالج بھی انٹرنیشنل لیول کا ہوگا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اردو کے چند فقرے بولتے ہوئے یہ کتنی جگہوں پر غلطی کر گئی ہے آپ خود ہی اندازہ لگائیے۔۔
Ather Salem®109,526 просмотров • 28 дней назад

🚨🇨🇳🇵🇰 چین کا بھارت اور BLA کو کرارا جواب! کوئٹہ میں معصوم شہریوں پر ہونے والے خودکش حملے پر چین کا بڑا اور باضابطہ بیان: "بھارت کے زیرِ سرپرستی کام کرنے والے بی ایل اے (BLA) دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔" چین نے واضح کر دیا کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے اور پاکستان کی سلامتی کے لیے ہر حد تک اسلام آباد کے ساتھ کھڑا ہے!
Ather Salem®32,335 просмотров • 9 дней назад