
Ather Salem®
@AthSal01 • 74,077 subscribers
Bahawal Pur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

ایک غیر ملکی خاتون سیاح جو پاکستان ریلوے میں سفر کررہی ہیں، انکی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے..! سیکیورٹی یقیناً ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ سیاحوں کی عزتِ نفس، ذاتی احترام اور ذہنی آسودگی کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی اہم ہے غیر ملکی سیاح ہمارے ملک کے مہمان ہیں۔ ان کا اچھا تجربہ پاکستان کے مثبت تشخص، سیاحت کے فروغ اور عالمی سطح پر ہمارے ملک کے بارے میں اچھا تاثر قائم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
Ather Salem®2,661,857 görüntüleme • 6 gün önce

دبئی کے مشہور زمانہ برج خلیفہ کو پانی کی فراہمی کیسے کی جاتی ہے؟؟؟؟ دیکھیں اینیمیٹڈ ویڈیو
Ather Salem®232,057 görüntüleme • 3 gün önce

چھچھوروں کے ٹولے نے جن نکالنے والے عامل کا ہی جن نکال دیا۔ وڈیو نہ دیکھی تو کیا دیکھا ۔۔۔۔۔😂😜
Ather Salem®154,647 görüntüleme • 2 gün önce

کیمرہ مین باقاعدہ قاری صاحب کی نیکیوں کو کاؤنٹ اور شُوٹ کر رہا ہے، بہرحال قاری صاحب کی نیت پر ہم شک نہیں کرتے۔۔ لیکن ان بچوں کو، ان کی عُمریں، کُھردری چارپائیاں، دو دو بچوں کا ایک ساتھ سونا، اُوڑھنے والی چادریں یا کمبل، بچوں کے سلیپرز، اتنی سی جگہ پر اتنی زیادہ چارپائیاں۔۔۔۔ یہ اور کئی اور باتوں پر ضرور غور کریں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ بچے بڑے ہو کر کیسے انسان ہوں گے اور جدید دُنیا کے ساتھ کیسے چلیں گے؟؟؟
Ather Salem®360,545 görüntüleme • 7 gün önce

گیارہ سال کی محبت اور رفاقت کا بھیانک انجام ۔۔ اچھرہ لاہور میں شاکر روڈ کے ایک مکان میں دو فائر سنے گئے ۔۔ اہلخانہ نےدو بچوں کو سہمے ہوئے دیکھا ۔۔ اور ان کے والدین۔۔ جن کا رابطہ اس دنیا سے کٹ چکا تھا ۔۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی کے جھگڑے طول پکڑ چکے تھے ۔۔ آئے روز لڑائی ۔۔ اور پھر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خود کشی کر لی ۔۔ شاید غربت، بے یقینی اور بڑھتے اخراجات میاں بیوی میں لڑائی بڑھانے کا سبب بن رہے ہیں ۔۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ تحمل مزاجی اور برداشت کو فروغ دیا جائے ۔۔ بہرحال ۔۔ اچھرہ کے ان میاں بیوی کا انجام دردناک ہے ۔۔ گیارہ سال ایک طویل عرصہ ہے ۔۔
Ather Salem®292,734 görüntüleme • 12 gün önce

کراچی، صرف رشوت نہ دینے پر 16 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ پولیس درندگی! شرم سے سر جھک جاتا ہے، الزام ہے کہ محافظوں نے معصوم بچے کے جسم میں ( پاخانے کے راستے کی جگہ) سریا گھسا دیا۔ ایک ہفتے سے وہ درد سے تڑپ رہا ہے، نہ بیٹھ سکتا ہے، نہ لیٹ سکتا ہے، نہ کروٹ بدل سکتا ہے! یہ بچہ انصاف مانگ رہا ہے، اور ہم سب کی انسانیت کٹہرے میں کھڑی ہے 16 سالہ بچے پر مبینہ پولیس تشدد، انسانیت شرمسار.. اہلِ خانہ کے مطابق رشوت نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے اس کے ساتھ ایسی مبینہ درندگی کی کہ وہ کئی دنوں سے شدید تکلیف میں مبتلا ہے، نہ ٹھیک سے بیٹھ سکتا ہے، نہ لیٹ سکتا ہے۔ یہ کیسا نظام ہے جہاں عوام کے محافظوں ہی پر ایک معصوم بچے کو اس حال تک پہنچانے کا الزام لگ رہا ہے؟
Ather Salem®95,642 görüntüleme • 4 gün önce

کوئی وکیل دوست، پولیس والا یا جج بتائے یہ ویڈیو پر کس کے خلاف کیا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے آپ سب سے پہلے ویڈیو دیکھیں اور سنیں..! ایک شخص نے قرضہ لیا, ایک ماہ سے قسط ادا نہیں کر رہا بنک کی لیڈیز ریکوری آفیسر مہینے کے آخری روز جب گارنٹر کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو گارنٹر جس کا فرض ہے کہ گارنٹی دی ہے, تو قسط بھی ادا کرے لیکن وہ قسط جمع کروانے اور خود ادا کرنے کی بجائے ڈیوٹی پر موجود خاتون ریکوری آفیسر کی مرضی کے بغیر اپنی ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ویوز لینے کیلئے نہ صرف ویڈیو بنا رہا ہے, بلکہ اس پر بلا جواز سوالات کی بوچھاڑ کر رہا ہے, جو کہ کسی طور بھی نہ قانونی ہے نہ اخلاقی عمل ہے بلکہ یہ قابل گرفت اور غیر قانونی اقدام ہے اگر قرضہ لینے والا اور گارنٹی دینے والا قسط کی رقوم ادا کرنے کی بجائے سینہ زوری کریں گے تو ،،،،،،، کیا خیال ہے؟
Ather Salem®441,417 görüntüleme • 19 gün önce

آسکر ایوارڈ کے اصل حقدار ڈرامے باز افغان کھلاڑی قیس..! میچ ڈرا ہونے میں صرف 10 منٹ باقی تھے کہ افغانستان کے بلے باز قیس احمد نے ایسی اداکاری شروع کر دی کہ جیسے میدان کرکٹ کا نہیں، ڈرامے کی شوٹنگ کا سیٹ ہو! لٹن داس سمیت بنگلہ دیش کے تمام کھلاڑی ہنسی نہ روک سکے۔ کرکٹ کھیل رہے ہو یا آسکر ایوارڈ کے لیے آڈیشن دے رہے ہو؟🤔
Ather Salem®103,937 görüntüleme • 6 gün önce

بیان سے پہلے اگر ٹریٹمنٹ ہو جاتا تو ہو سکتا تھا یہ بچی بچ جاتی, بیان دوران ٹریٹمنٹ بھی لیا جا سکتا تھا افسوس 😔 ♦️شیخوپورہ کے علاقے ڈیرہ روحی والا میں 25 سالہ فاطمہ دختر اسحاق ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں دم توڑ گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کو مبینہ طور پر اس کے کزن رانا وسیم نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ جہاں مبینہ طور پر تلخ کلامی کے بعد اسے گولی مار دی گئی۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔معمولی تنازعات آخر کب تک قیمتی انسانی جانیں نگلتے رہیں گے؟
Ather Salem®87,459 görüntüleme • 5 gün önce
1:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھوانہ کی ٹک ٹاکر کشفہ خان کی ویڈیو مبینہ طور پر لیک، کارروائی کے لیے افسران سے اپیل بھوانہ: معروف ٹک ٹاکر کشفہ خان نے اپنی ویڈیو مبینہ طور پر لیک اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے شخص کے خلاف کارروائی کے لیے متعلقہ افسران سے اپیل کردی۔ کشفہ خان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کی ویڈیو مبینہ طور پر بغیر اجازت لیک کرکے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی، جس پر انہوں نے ذمہ دار شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ معاملے کی تحقیقات کرکے ویڈیو لیک کرنے اور اسے پھیلانے میں ملوث افراد کا تعین کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ واضح رہے کہ ویڈیو لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کی شناخت اور الزامات کی حتمی تصدیق متعلقہ اداروں کی تحقیقات سے مشروط ہے۔
Ather Salem®218,373 görüntüleme • 14 gün önce
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈین اکاؤنٹ ایکس پر شور کررہے ہوتے ہیں کہ انکی تہذیب کئی سالہ پرانی ہے شاید پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ.. ملاحظہ فرمائیں ایک پانچ ہزار سالہ تاریخ کی تہذیب کے ایک فیسٹیول کی جھلک...! یہ تو اس عورت کو Sexually Harass کررہے ہیں ،اسکو کتنی کوفت آرہی ہے چہرے سے عیاں ہے..
Ather Salem®2,764,449 görüntüleme • 6 ay önce

مجھے ڈر ھے کہ ایسی کرامتیں دکھانے کے چکر میں کسی دن مرشد پاک نے اپنا '' روزی کا اڈہ '' تباہ کروا لینا ھے.. 🤭 😂😂
Ather Salem®1,416,916 görüntüleme • 3 ay önce