
Atif Rauf
@Atifrauf79 • 328,963 subscribers
Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
Shorts
Videos

اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔ بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
Atif Rauf293,663 views • 2 months ago

مظفراباد امیدوار اسمبلی مسلم لیگ نون راجہ شوکت اقبال نے جماعت کے فیصلے کی پاسداری کرتے ہوئے ہلکا کھاوڑا سے اپنے کاغذات نامزد کی واپس لینے کا اعلان کردیا اور جماعت کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا سینٹرل پریس کلب مظفراباد میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ہمراہ پریس کانفرنس
Atif Rauf36,505 views • 18 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آرمی والی ٹائی کی دھوم دنیا میں مچ گئ ۔ ایک طاقتور لیکن خاموش میسج
Atif Rauf170,537 views • 3 months ago

ہم الحاق پاکستان والے ہیں ۔ میاں نوازشریف اور ہمارا خاندان امرتسر سے ہجرت کرکے پنجاب پاکستان آیا تھا ، پنجاب نے اور پاکستان والوں نے دل کھول کر ہمیںaccept کیا بزنس لیڈر بنایا ہمیں سیاست میں نمائندگی دی ہمیں تو کسی نے نہیں کہا آپ لوگ ہجرت کرے آے ہو آپ کا پاکستاُن پر کوئی حق نہیں
Atif Rauf20,261 views • 10 days ago
