
Atif Rauf
@Atifrauf79 • 330,008 subscribers
Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
Shorts
Videos
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سعودی فوج نے حوثیوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا 👏 سعودی فوجی جنگ پر جانے سے پہلے نماز ادا کر رہے ہیں
Atif Rauf102,692 görüntüleme • 1 ay önce

ہمارا میڈیا باقی سب کام چھوڑ کر یہ ہی کہے گا ہم کہیں گئے ہم نے 10 کروڑ لوگوں کا اعلاج کروایا ہے میڈیا کہے گا جہاز آپ کہیں گئے ہم نے 10 لاکھ گھر بنائے میڈیا کہے گا جہاز آپ کہیں گئے ہم نے 25000 KM روڈز بنائی وہ کہیں گئے جہاز کیونکہ ان کے پاس تنقید کرنے کو صرف جہاز ہے
Atif Rauf41,414 görüntüleme • 15 gün önce

اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔ بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
Atif Rauf294,346 görüntüleme • 5 ay önce

سب سے پہلے میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ان سب مریضوں ، ان کی فیملی ان کے بچوں کی طرف سے ورلڈ کلاس صحت کی سہولت دینے پر ۔ یہ آپ کا Vision ہے ، اور Vision With out hard work and decision making وہ صرف ایک Vision ہی رہتا ہے ۔ Dr Hasnat
Atif Rauf80,473 görüntüleme • 1 ay önce