
Attique Riaz
@attique_riaz06 • 17,444 subscribers
Shorts
Videos

صنم کو جب سائبر کرائم کیس کے ٹرائل پر سیشن کورٹ پیش کیا گیا تو اس گفتگو کے بعد اب ٹرائل پر لایا ہی نہیں جاتا ATC میں وکلا کے علاوہ کسی کا فون اندر نہیں جاتا لیکن کچہری اور سیشن کورٹ میں فون اندر جاتے ہیں تو میڈیا سے بات بھی ہوتی اس لیے اب پیش ہی نہیں کرتے اور ٹرائل رکا پڑا ہے
Attique Riaz80,740 просмотров • 2 месяцев назад

اج سفر کر رہا تھا تو اغا سرور کے ولاگ کا نوٹیفکیشن ایا تو پلے کر لیا ایک بہت ہی بہترین بات جس پر میں نے کسی کو بات کرتے نہیں سنا خان صاحب نے ایبسولیوٹلی ناٹ نہ کہا ہوتا اور امریکہ کو بیسز دے دی ہوتی تو اج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر رہے ہوتے بلکے جنگ کا حصہ ہوتے Agha Sheikh Sarwar
Attique Riaz76,743 просмотров • 3 месяцев назад

یہ دونوں لوگ جیل کاٹنے کے بعد ہر پیشی پر ضلع کچہری اتے ہیں لیکن عظمی بخاری ایک دن بھی پیش نہیں ہوئی اور عدالت میں لکھ کے دیا کہ میری جان کو خطرہ ہے میں عدالت نہیں ا سکتی اس مقدمے میں فلک اور میں بھی گرفتار ہوا تھا اور پیشیاں بھگت رہے ہیں البتہ مجھ پر الزام پناہ دینے کا تھا
Attique Riaz11,430 просмотров • 1 месяц назад

یہ بزرگ مقدمہ نمبر 103 میں ہیں اور اج کورٹ لکھپت جیل ٹرائل میں جج کے سامنے ایسے ہی پیش ہوا ہے
Attique Riaz41,824 просмотров • 1 год назад

میرے جیل کے ساتھی حافظ ارشد خان کے والد صاحب اذان دے رہے ہیں اور ان کو پانچ اگست کی کال پر گھر سے اٹھا کر دو دن تھانے میں رکھا تھا
Attique Riaz32,525 просмотров • 10 месяцев назад

یہ ہیں اس قوم کا مستقبل بڑی ہمت چاہیے ہوتی ہے 18 19 سال کے بچے مسکرا کے تھانے کچہریاں برداشت کریں خان صاحب کے نظریے کے محافظ 🫡
Attique Riaz24,395 просмотров • 11 месяцев назад

میں بھی سمجھتا ہوں کہ ادھے سے زیادہ مطالعہ پاکستان غلط ہی پڑھایا گیا #گولی_کیوں_چلای
Attique Riaz23,019 просмотров • 1 год назад

خان صاحب کے سکیورٹی گارڈ حافظ ارشد 10 سال سزا ہونے کے بعد
Attique Riaz11,883 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки