
Attique Riaz
@attique_riaz06 • 17,444 subscribers
Shorts
Videos

صنم کو جب سائبر کرائم کیس کے ٹرائل پر سیشن کورٹ پیش کیا گیا تو اس گفتگو کے بعد اب ٹرائل پر لایا ہی نہیں جاتا ATC میں وکلا کے علاوہ کسی کا فون اندر نہیں جاتا لیکن کچہری اور سیشن کورٹ میں فون اندر جاتے ہیں تو میڈیا سے بات بھی ہوتی اس لیے اب پیش ہی نہیں کرتے اور ٹرائل رکا پڑا ہے
Attique Riaz80,740 görüntüleme • 2 ay önce

اج سفر کر رہا تھا تو اغا سرور کے ولاگ کا نوٹیفکیشن ایا تو پلے کر لیا ایک بہت ہی بہترین بات جس پر میں نے کسی کو بات کرتے نہیں سنا خان صاحب نے ایبسولیوٹلی ناٹ نہ کہا ہوتا اور امریکہ کو بیسز دے دی ہوتی تو اج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر رہے ہوتے بلکے جنگ کا حصہ ہوتے Agha Sheikh Sarwar
Attique Riaz76,743 görüntüleme • 3 ay önce

یہ دونوں لوگ جیل کاٹنے کے بعد ہر پیشی پر ضلع کچہری اتے ہیں لیکن عظمی بخاری ایک دن بھی پیش نہیں ہوئی اور عدالت میں لکھ کے دیا کہ میری جان کو خطرہ ہے میں عدالت نہیں ا سکتی اس مقدمے میں فلک اور میں بھی گرفتار ہوا تھا اور پیشیاں بھگت رہے ہیں البتہ مجھ پر الزام پناہ دینے کا تھا
Attique Riaz11,430 görüntüleme • 1 ay önce

یہ بزرگ مقدمہ نمبر 103 میں ہیں اور اج کورٹ لکھپت جیل ٹرائل میں جج کے سامنے ایسے ہی پیش ہوا ہے
Attique Riaz41,824 görüntüleme • 1 yıl önce

میں بھی سمجھتا ہوں کہ ادھے سے زیادہ مطالعہ پاکستان غلط ہی پڑھایا گیا #گولی_کیوں_چلای
Attique Riaz23,019 görüntüleme • 1 yıl önce

خان صاحب کے سکیورٹی گارڈ حافظ ارشد 10 سال سزا ہونے کے بعد
Attique Riaz11,883 görüntüleme • 11 ay önce
Daha fazla içerik yok.
