
Attique Riaz
@attique_riaz06 • 17,444 subscribers
Shorts
Videos

صنم کو جب سائبر کرائم کیس کے ٹرائل پر سیشن کورٹ پیش کیا گیا تو اس گفتگو کے بعد اب ٹرائل پر لایا ہی نہیں جاتا ATC میں وکلا کے علاوہ کسی کا فون اندر نہیں جاتا لیکن کچہری اور سیشن کورٹ میں فون اندر جاتے ہیں تو میڈیا سے بات بھی ہوتی اس لیے اب پیش ہی نہیں کرتے اور ٹرائل رکا پڑا ہے
Attique Riaz80,740 次观看 • 2 个月前

اج سفر کر رہا تھا تو اغا سرور کے ولاگ کا نوٹیفکیشن ایا تو پلے کر لیا ایک بہت ہی بہترین بات جس پر میں نے کسی کو بات کرتے نہیں سنا خان صاحب نے ایبسولیوٹلی ناٹ نہ کہا ہوتا اور امریکہ کو بیسز دے دی ہوتی تو اج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر رہے ہوتے بلکے جنگ کا حصہ ہوتے Agha Sheikh Sarwar
Attique Riaz76,743 次观看 • 3 个月前

یہ دونوں لوگ جیل کاٹنے کے بعد ہر پیشی پر ضلع کچہری اتے ہیں لیکن عظمی بخاری ایک دن بھی پیش نہیں ہوئی اور عدالت میں لکھ کے دیا کہ میری جان کو خطرہ ہے میں عدالت نہیں ا سکتی اس مقدمے میں فلک اور میں بھی گرفتار ہوا تھا اور پیشیاں بھگت رہے ہیں البتہ مجھ پر الزام پناہ دینے کا تھا
Attique Riaz11,430 次观看 • 1 个月前
没有更多内容可加载


