
Asad Ullah Khan
@AUKhanOfficial1 • 66,288 subscribers
Broadcast Journalist/ Anchor Person.
Shorts
Videos

چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
Asad Ullah Khan256,092 görüntüleme • 4 ay önce

آپ کو یاد ہو گا جب عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے انجن خراب ہو گئے اور انہیں ایمرجینسی لینڈنگ کرنا پڑی۔عمران خان کچھ پڑھنے میں مصروف تھے، کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے انہوں نے کہا “ یہ اسلام آباد تو اس طرف ہے، یہ ہیلی کدھر جا رہا ہے؟” ۔ پائلٹ نے گھبراتے ہوئے انہیں بتایا کہ ہمارا ایک انجن فیل ہو چکا ہے اور دوسرا بھی مناسب کام نہیں کر رہا، ہم ایک کھیت میں ایمر جینسی لینڈنگ کر رہے ہیں، خان صاحب نے بڑی بیزاری اور اکتاہٹ سے کہا “ ایک تو یہ ایمرجینسی لینڈنگز میں ٹائم بڑا ضائع ہو جاتا ہے “
Asad Ullah Khan175,701 görüntüleme • 4 ay önce

اڈیالہ جیل میں آنکھوں کے طبی ماہرین نے عمران خان کا معائنہ کیا اور معمولی طبی کاروائی کے لیے انہیں پمز ہسپتال بھیجنے کی سفارش کی۔ گزشتہ ہفتے کی رات، انہی ماہرین کی نگرانی میں ان کو PIMS کے جایا گیا جہاں معائنہ ہوا اور تحریری رضامندی کے بعد تقریباً 20 منٹ کی طبی کاروائی کی گئی۔ اس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔ قیدیوں کو طبی سہولت تک رسائی فراہم کی جاتی ہے اور یہ کارروائی مکمل طور پر قواعد کے مطابق ہوئی۔ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی اطلاعات کے برعکس، عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور الحمدللہ معمول کے مطابق ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ
Asad Ullah Khan120,304 görüntüleme • 6 ay önce

کئی مہینے سے جگہ پہ بحث چل رہی تھی کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بیٹھک کہاں ہو، وزیر اعظم ہاوس، رانا ثنا اللہ کا گھر اور اسپیکر آفس سمیت کئی آپشنز زیر بحث آئے لیکن محمود اچکزئی کو ان جگہوں یا شخصیات پر تحفظات تھے۔ اب حکومت نے درمیانی حل نکالا اور کانسٹیٹوشنل روم میں ملاقات کی آفر کی، مگر اچکزائی صاحب تاحال خاموش ہیں
Asad Ullah Khan23,447 görüntüleme • 28 gün önce

آئی جی پنجاب عثمان انور نے بہاولنگر سانحے میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے ریڈ کے پروٹوکول کو فالو نہیں کیا جناب عثمان انور صاحب! کیا آپ کے جوانوں نے پہلی بار ایسا کیا؟ ریحانہ ڈار کے گھر پر ریڈ کے لیے کونسے پروٹوکول فالو کیے گئے؟ جمشید دستی اور صداقت عباسی کے لیے کونسے پروٹوکول فالو کیے گئے، آپ کی پولیس آپ کے احکامات پر عمل کرتے کرتے اب ریڈ کےپروٹوکولز فالو نہ کرنے کی عادی ہو گئی ہے، یہ گھر ایک فوجی جوان کا نہ ہوتا تو اب بھی یہ ریڈ جائز ہی شمار ہوتی جیسا کہ روزانہ پنجاب بھر میں ہوتی ہے، افسوس کہ پولیس فورس کا تباہ آپ کے سیاسی عزائم نے خود کیا ہے
Asad Ullah Khan433,636 görüntüleme • 2 yıl önce

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا ردعمل
Asad Ullah Khan90,468 görüntüleme • 6 ay önce

سارا ڈیٹا تو CPU میں ہوتا ہے، یہ پولیس والے LCDs کیوں لے جا رہے ہیں
Asad Ullah Khan256,562 görüntüleme • 2 yıl önce

19 جنوری کو دو مشینیں پمز سے اڈیالہ منتقل کی گئیں Slit Lamp Machine اور OCT Macgine ان دونوں مشینوں کے ذریعے عمران خان کے ٹیسٹ کیے گئے اور پہلی مرتبہ پتہ چلا کہ عمران خانCRVOنامی بیماری میں مبتلا ہیں۔اس سے پہلے صرف اندازے سے ڈراپس دے کر آنکھ کے ساتھ تجربات کیے جا رہے تھے
Asad Ullah Khan70,598 görüntüleme • 5 ay önce

جب تک عظمی بخاری معافی نہیں مانگتی لاہور پریس کلب کے انتخابات نہیں ہونگے:اعظم چوہدری آج ایک وزیراطلاعات نےپریس کانفرنس کی صحافیوں کوشرپسند اورکالی بھیڑیں،آپ کون ہیں؟آپکو کس نے یہ حق دیا؟آپس میں جو مرضی کریں،آپ مداخلت کرنےوالی کون ہوتی ہیں؟عظمیٰ بخاری اور ارشدانصاری معافی مانگیں
Asad Ullah Khan70,207 görüntüleme • 6 ay önce