A.Waheed Murad's banner
A.Waheed Murad's profile picture

A.Waheed Murad

@awaheedmurad74,138 subscribers

Islamabad based journalist.

Shorts

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ ساجد علی نے کہا ہے کہ 43 برس کی راسموسین امریکی شہری ہیں جو اُن سے شادی کے لیے پاکستان پہنچی ہیں۔ دونوں کی دوستی فیس بُک پر ہوئی تھی۔

278,390 views

معاشرے کو بہتر اور وطن عزیز کو ”کروڑوں کی رشوت“ سے ترقی دینے کے مقدمے میں جیل جانے سے قبل ایف آئی اے کے افسر چودھری سرفراز کا ایک لیکچر

99,080 views

وزیراعظم کے مشیر نے اپنے ہوٹل میں ٹیم ٹھہرانے کا ٹھیکہ لیا ہے اور پورے شہر کو کرکٹ میچز نے بند کرا دیا ہے۔ صبح، دوپہر ، شام اور رات کو بھی ایک گھنٹے کا کرفیو لگا کر شہریوں کو ذلیل کیا جا رہا ہے۔ یہ ایلیٹ کلاس اپنا مال بنانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ پی سی بی کی اندھی کمائی اور اُس کی لوٹ مار چند خاندانوں تک محدود ہے۔

98,789 views

فرانسیسی صدر میکخواں نے اطالوی وزیراعظم میلونی کو کیا بتایا ہوگا جو اُن کے تاثرات ایسے اُبھرے؟

150,845 views

انڈین کھلاڑی کی موت۔ پیوش رائے لکھتے ہیں کہ: ”اس ملک میں اگر آپ کرکٹ کے بجائے کوئی اور کھیل کھیلتے ہیں تو اپنی موت کے خود ذمہ دار ہیں۔ کرکٹ کے سوا دیگر کھیلوں کے لیے بنیادی ڈھانچہ ایک قاتل کے طور پر کھڑا ہے۔ اگر آپ بچ گئے تو آپ خوش قسمت ہیں۔ ریاست ہریانہ کے باسکٹ بال کورٹ میں ایک نوجوان، باصلاحیت کھلاڑی زندگی کی بازی ہار گیا۔ ریسٹ اِن پیس ہاردک راٹھی۔“

78,307 views

یہ کیا گیت ہے، شرم آنی چاہیے: حمزہ عباسی

65,417 views

اب تشریف لاتے ہیں پنجاب کے وزیرِ تعلیم اپنے پسندیدہ شعر کے ساتھ جو گزشتہ رات ہی اُن کو فیس بُک والے علامہ اقبال نے سُنایا تھا کہ اُن کا ہی ہے۔

22,747 views

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کا فون آیا تھا، انہوں نے اظہار یکجہتی کیا یے، علی امین گنڈاپور وزیراعلٰی گنڈاپور کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو: متاثرہ علاقوں میں راستے بحال کرنا اولین ترجیح ہے، ایوی ایشن سے اضافی ہیلی کاپٹر مانگے ہیں ، مالی نقصانات کا ازالہ کریں گے، ہمارے پاس وسائل کی کمی نہیں ہے، صوبائی حکومت کے اتنے وسائل ہیں کہ نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے، سو فیصد کبھی کسی نے نقصانات کا ازالہ نہیں کیا لیکن ہم ایسا کریں گے۔

34,276 views

لاپتہ بھائی کی تلاش میں سرگرداں بلوچ طالب علم گرفتار محمد جہانزیب اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں دھکے کھا رہے تھے۔ اُن کے بھائی سعید اللہ بلوچ کو چھ ماہ قبل موٹروے اسلام آباد ٹول پلازہ پر بس سے اُتار کر لاپتہ کیا گیا، درجنوں مسافر نے دن کے وقت وہ منظر دیکھا۔ دونوں بھائی اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے طالب علم ہیں۔ جہانزیب نے مقدمے کے اندراج کے لیے موٹروے کے ساتھ جڑے اسلام آباد کے تھانہ نون سے رجوع کیا۔ شنوائی نہ ہونے پر عدالت میں 22-A کی درخواست دائر کی تاکہ مقدمہ درج کیا جا سکے۔ عدالتی حکم پر بھی عمل نہ ہوا۔ اُن کے وکیل ہادی علی چٹھہ آج اپنے کیس میں پھنسے ہوئے تھے۔ محمد جہانزیب نے میڈیا کے نمائندوں کو اپنے کیس کی جانب متوجہ کیا۔ پھر واپس جانے لگے تو پولیس نے حراست میں لینے کی کوشش کی۔ بھاگ کر واپس عدالتی حدود میں آ گئے اور ویڈیو بیان دیا۔ اس کے بعد متعدد وکلا نے اُن کی گرفتاری روکنے کے لیے باری باری کئی عدالتوں سے چکر لگائے۔ ایک جج نے وکلا کو بتایا کہ اُن کی حدود کا کیس نہیں، دوسرے جج نے کہا کہ عدالت کا وقت ختم ہو چکا ہے اس لیے وہ نہیں سُنیں گے۔ کچہری سے وکلا کے درمیان پولیس سے بچتے ہوئے نکلے مگر کچھ دور اہلکاروں کی گاڑی نے راستہ روک کر جی الیون مرکز کے قریب سے گرفتار کر لیا۔ تاحال مقدمے کی ایف آئی آر سامنے نہیں آئی کہ کس الزام پر حراست میں لیا گیا۔

21,812 views

صدر ٹرمپ جیسے بھی ہیں اپنے ملک میں جمہوری ہیں۔ رپورٹر نے پوچھا کہ کیا وہ نئے میئر ممدانی کی انتظامیہ کے تحت نیویارک شہر میں رہنے میں آسانی محسوس کریں گے؟ صدر ٹرمپ کا جواب تھا: ہاں، میں کروں گا، میں واقعی کروں گا۔ خاص طور پر اس ملاقات کے بعد، بالکل۔ ہم اُن چیزوں پر اس سے زیادہ متفق ہوئے ہیں جتنا کہ میں نے سوچ رکھا تھا۔ میرا خیال ہے، میں چاہتا ہوں کہ یہ بہترین کام کریں اور اِن کو زبردست کام کرنے میں مدد کریں گے۔

21,575 views

پاکستان نے ”سات برانڈ نیو خوبصورت طیارے“ مار گرائے تھے۔

12,502 views

Videos