
کاشف چوہدری
@awarahgard • 40,848 subscribers
There is a thin line between the saint and the satan ………….. https://t.co/40FB0eH2re
Shorts
Videos

نپیال کے سیلابی کلپس اور تباہی دیکھی تو حقائق جاننے کیلیے گوگل میٹا وغیرہ پڑھا معلوم ہوا کہ نیپال اور تبت کی گلیشئرز اور پہاڑوں والی سرحد پر کہیں 5200 میٹر کی بلندی پر کسی گلیشئیر کا نچلا حصہ ٹوٹ کر 1200 میٹر نیچے تک گرا جو دریا کا رستہ تھا اُسنے دریا کا رستہ روک دیا رستہ رُکنے سے زمین سے 4000 میٹر اوپر کہیں پانی جمع ہوکر جھیل کی صورت اختیار کر گیا پانی کا پریشر بڑھتا گیا کہ کہ رکاوٹ ہٹ گئی اور اُس جھیل کا پانی 4000 میٹر سے کئی گنا پریشر کساتھ جٹانیں پتھر گارا درخت سب کُچھ ساتھ لیکر دریائی رستے سے نیچے آگیا جس سے آبادی میں بہتے دریا میں پانی کی سطح صرف 6 منٹ میں 30 فٹ تک بلند ہوگئی😳 30 فٹ کا اندازہ آپ اس سے لگا لیں کہ نئی سوسائٹیز میں گھروں کی اونچائی کی حد 30 فٹ ہوتی ہے گلیشیر گرنے سے گڑگڑاھٹ اور زمین کی تھرتھراہٹ کُچھ ایسی تھی جیسے 5.2 میگنیچیوٹ کا زلزلہ آیا ہو مگر یہ زلزلہ نہیں تھا آپ Flood in nepal سرچ کریں بہت کُچھ دیکھنے کو ملے گا نیپال 👇
کاشف چوہدری53,018 次观看 • 10 天前

چائینہ کا تبت نیپال سرحد پر موجود 6/7 منزلہ امیگریشن سینٹر عمارت اُس چائینہ کی جو 24/7 سیٹیلائیٹس سے ساری دنیا پر نظر رکھی بیٹھا ہے تقریباً 160 فٹ اونچی عمارت جو زلزلے میں بھی محفوظ رہے بمعہ تمام عملہ امیگریشن کے لئیے آۓ لوگ 20 سیکنڈ میں کھیل ختم 20 سیکنڈ میں آپ یہ ٹویٹ نہیں پڑھ سکتے لہر کی اونچائی کا سائز سوچیں ذرا اگر بلڈنگ 150 فٹ ہو تو لہر 180/200 فٹ تو ہوگی مطلب مینار پاکستان کے لگ بھگ😳 20 امریکن بلڈنگ موجود تھے کُل غائب امریکن 47 مذھبی ہندوؤ سیاح اور جو مقامی لوگ رکشہ ٹیکسی ڈرائیور وغیرہ وغیرہ ہونگے وہ کتنے گئے یہ تو وقت ہی بتاۓ گا سینکڑوں تو اسی بلڈنگ میں موجود ہونگے تباہی والے کلپس میرے اس سے پہلے والے ٹویٹ میں موجود ہیں ہور لاواں؟ کہ بہت نے؟ کیونکہ اب انٹرنیشل میڈیا کیمرے لے کے پہنچ گیا اے #nepal_disaster
کاشف چوہدری28,650 次观看 • 10 天前

یہ حالت ہے صرف برطانیہ میں سٹوڈینٹ ویزہ پر جانے والوں کی اور یہ پڑھے لکھے ہیں 10000 ہزار میں سے 8000 بونڈا مطلب 80%🙈😂 اس حساب سے اگر 3 کروڑ پاکستانی اب تک مغربی معاشروں میں جا بسا ہے تو اُن میں سے 2 کروڑ 40 لاکھ بونڈا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣 تبھی میں بھی سوچوں کہ یہ وہاں پیٹھ کر پاکستانی زنانیوں پر کیوں ڈورے ڈالتے ہیں 😂😂😂😂 سمجھ رہے ہیں نا آپ مطلب گلی باتی سیکس😝 باقی 18 % بھی فراڈیا ہی ہوگا 1/2 % ہی ہونگے جو صحیح معنوں میں درست کاغذات پر گئے ہونگے اور جو لیبر ٹائپ جاتے ہیں وہ نیشنیلٹی کیلیے کیا کیا پاپڑ بیلتے ہونگے؟؟ اور پھر یہ وہاں بیٹھ کر آپکو اخلاقیات سیکھاتے ہیں پاکستان کے خلاف بھونکتے ہیں جلوس نکالتے ہیں #آپ_مرانی_ٹوئی_تے_دوجیاں_نو_تبلیغاں #بونڈے 😂😂😂😂😂
کاشف چوہدری27,787 次观看 • 1 个月前

مانچیسٹر ائیر پورٹ پر ایکس پاکستانیوں کی کُتے والی ہوتے دیکھیں 😝😝😝 پاکستان ائیرپورٹ کا کوئی کلپ لگ جاۓ تو آپ نے ان ایکس کو بھونکتے ہوۓ دیکھا ہوگا اب بلائیں ان برطانوی ایکس پاکستانیوں کو اور کہیں کہ کریں اب ذرا ٹیگ برطانیوی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کو اور نکالیں گالیاں مانگیں استعفی نہیں اب انکی ماں مر جاۓ گی وہ جس ماں اور اسکے بیٹوں کو گوروں سے ٹھڈے پڑ رہے ہیں وہ گوروں کے ٹھڈے کھانے کے بعد بھی برطانیوی پاسپورٹ پر فخر کریں گے اور کہیں گے 🙈we are britishers 😝😝🖐️🖐️🖐️ جب ذہن ہی غلام ہو تو تیسرے درجے کے شہریوں کی زبانیں بند ہوتی ہیں #دیسی_کُتی_ولیتی_چیکاں سے ایک سوال کبھی پاکستان ائیرپورٹ پر آپ نے ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کا ایسا رویہ دیکھا؟؟؟؟ یہاں تو یہ ایسے اُترتے اور اکڑتے ہیں جیویں وڈے جہیز نال بہناں ایتھے ویائیاں ہوں 😝😝😝 ہور سناؤ فیر پاکستان چ کی ہو ریہا؟
کاشف چوہدری90,488 次观看 • 2 年前

اس انٹرویو میں آپکی غلط بیانی کا جواب ایدھی صاحب کی زبانی موجود ہے الحمد للہ ثمہ الحمد للہ 90 % ایدھی کے ڈونرز پنجابی ہیں کراچی والے اور دوسرے سب 10% میں آتے ہیں اب جس موضوع پر آپنے کومینٹ کیا اداکارہ آمنہ قُدوس پوری دنیا کی فلم ڈرامہ شوبز انڈسٹری کا بنیادی پہلا اصول ہے+
کاشف چوہدری28,994 次观看 • 11 个月前

ایکس پاکستانی امریکہ یورپ بیٹھ کر ہاکستانی کلپ لگائیں گے تبصرے کریں گے وہاں بیٹھ کر پاکستانی فوج مولوی سیاستدان غرض ہر معاملے میں ناک گھسائیں گے مگر مجال ہے جو آپکو اپنے موجود شہریت والے ملک کا یہ روپ دیکھائیں انہیں دنیا جہاں کی گندگی صرف پاکستان میں نظر آتی ہے مگر اپنی ناک کے نیچے جو گند ہے وہاں یہ انّے ہیں #دیسی_کُتی_ولیتی_چیکاں #ڈالروں_کے وفادار ایسے کلپس آپکو اُس زمین کے اصل مالکوں کی والز پر ملیں گے ریاست عظیم متحدہ ہاۓ امریکہ جھوم برابر جھوم 😝😝😝😝👇
کاشف چوہدری43,767 次观看 • 1 年前

آواز بلند کیجیے اس ملک میں جج کی بیٹی دو نوجوانوں کو کُچل کر مار دے اور دو سال سے اپنے گھر پر مزے کر رہی ہو اُلٹا مقتول کے باپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے کر دیا جاۓ اب یہ دیکھ لیں ایک غریب ہیلپر بواۓ یوسف کو کس طرح مارا جارہا ہے ہراسمنٹ کی آڑ میں اب اشرافیہ کی لُچی لفنگی عورتیں یہ بدمعاشیاں کریں گی؟ ان لڑکیوں پر FIR درج ہونی چاہیے اور انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے #ظلم_کا_نظام_نامنظور Maryam Nawaz Sharif Lahore Police Official Punjab Police Official
کاشف چوہدری44,605 次观看 • 2 年前
1:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.