M Tauseef Ahmed's banner
M Tauseef Ahmed's profile picture

M Tauseef Ahmed

@AYousufpk7,849 subscribers

Writer ✍️• social media activist

Shorts

یہ مولانا حسن صاحب ھیں رائیونڈ روڈ پر انکا مدرسہ ھے ۔ حاجی عبد الوھاب صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جنتی انسان دنیا میں دیکھنا ھو تو انکو دیکھ لو ۔ بڑے ولی اللہ اور درویش انسان ھیں

یہ مولانا حسن صاحب ھیں رائیونڈ روڈ پر انکا مدرسہ ھے ۔ حاجی عبد الوھاب صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جنتی انسان دنیا میں دیکھنا ھو تو انکو دیکھ لو ۔ بڑے ولی اللہ اور درویش انسان ھیں

154,662 Aufrufe

یہ سو روپے قیمت لکھی ھے شرلی کی فیصل آباد میں اور اڈیالہ بھی قریب ھے ۔ خان صاحب کو اس پر بٹھا دیں تو یوں خان صاحب بہت جلد اور کم خرچ میں چاند پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان بن جائیں گے ۔ 😂😂😂🤦

یہ سو روپے قیمت لکھی ھے شرلی کی فیصل آباد میں اور اڈیالہ بھی قریب ھے ۔ خان صاحب کو اس پر بٹھا دیں تو یوں خان صاحب بہت جلد اور کم خرچ میں چاند پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان بن جائیں گے ۔ 😂😂😂🤦

72,233 Aufrufe

Videos

بھوک کا ایک چہرہ یہ بھی ھے
1:00

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AYousufpk's profile picture

بصد احترام 🙏 مولانا طارق جمیل صاحب آپ کے صاحبزادے کی حادثاتی وفات پر میں نے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا اور ان لوگوں کی مذمت بھی جو اس وفات کو آپ کے لیے مکافات عمل قرار دے رھے تھے مگر آپ نے مجھے مجبور کیا کہ ایک بار پھر آپ کے بارے میں قلم کو حرکت دوں ۔ اس وفات پر جو کچھ ھمدردیاں آپ کے ساتھ ھوئی تھی آپ خود ان لوگوں میں اپنا مذاق اور تماشہ بنوا رھے ھیں ۔آپ کے گھر کے راوی کا کہنا ھے کہ یہ موت خود کشی کی ھے اور وہ (مرفوع القلم) تھے جبکہ اب آپ اس طرح کے خواب کے ذریعے انکو جنتی ثابت کررھے ھیں ان شاءاللہ وہ جنتی ضرور ھوں گے یہ چیز میں اور آپ سمجھتے ھیں مگر آپ کے منبر سے ایسی خوابی تعبیر کے ذریعے لوگوں میں خود کشی کو ڈیفینڈ کرنے کا تاثر جارھا ھے جوکہ غلط ھے لہذٰا خاموشی بہتر ھے اور ویسے بھی پچھلے سالوں سے آپکی تحریک انصاف سے سیاسی وابستگی کی وجہ سے جو آپکی جانبداری کا تاثر پیدا ھوا ھے لوگ اب آپ کی ایسی باتیں ھی نہیں بلکہ سچی باتوں کو بھی آپکا وھم اور من گھڑت قرار دیتے ھیں اور دوسری بات کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے خواب حجت ھیں اور وحی کی مانند ھوا کرتے ھیں انکے علاوہ کسی کے نہیں حتی کہ صحابہ کرام کے بھی نہیں ۔ اسکے علاوہ دل کو تسلی ضرور دی جاسکتی ھے مگر اسکو مجمع میں بیان کرکے کسی کی ولایت یا مظلومیت معصومیت یا بخشش کو ثابت نہیں کیا جاسکتا باقی اتنا اشکال ضرور پیدا ھوگا ان پشاور کے بزرگ پر کہ ایک لاکھ درودشریف پڑھنا یومیہ کتنا وقت درکار ھوتا ھے وہ جو پڑھتے ھیں؟ اور اگر انکے پاس یہ کرامات ھیں جوکہ حق ھے کہ کرامات کا وجود ھے تو ان کرامات کو چھپایا جاتا ھے نہ کہ ظاھر کیا جاتا ھے کیونکہ فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ھے ۔ (واللہ اعلم) والسلام 🙏 Tariq Jamil

M Tauseef Ahmed

208,892 Aufrufe • vor 2 Jahren

AYousufpk's profile picture

اللہ اکبر اتنا خطرناک ترین انکشاف! اس خوفناک درندگی کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر لازمی کریں ۔ کیا یہ تھی ریاست مدینہ ؟ جسکے گن نام نہاد مولوی بھی گایا کرتے تھے افسوس ھوتا ھے 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 پنکی پیرنی نے حسن بن صباح ( عمران خان) کے وزیراعظم بننے کے لیے 25 لاوارث یتیم بچوں کو ذبح کر کے ان کو اپنی حکومت قائم کرنے کے لئیے بلی چڑھایا ( ذبح کیا) جبکہ یہ معصوم یتیم بچے ریاست کی امانت تھے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب، سپہ سالار صاحب، وزیراعظم عثمان انور کاکڑ اور وزیراعلی پنجاب تک افشاں لطیف کی آواز کیوں نہیں پہنچ رھی؟ کیا کوئی یہ سن سکتا ہے کہ 25 انسانی بچوں کو ذبح کر کے ان پہ کالا جادو کر کے اپنے اقتدار کی راہ ھموار کی جائے؟ کیا یہ مزاق ہے؟ 25 بچوں کی بلی دینا ( ذبح کرنا ) یقین کریں الفاظ ختم ہیں۔ تمام اداروں کو فوری طور پر افشاں لطیف کے خطرناک انکشافات کا نوٹس لینا چاہئیے اور واقع کی تحقیقات فوری طور پر شروع کرنی چاہئیے ۔

M Tauseef Ahmed

93,823 Aufrufe • vor 2 Jahren

Keine weiteren Inhalte verfügbar