بھوک کا ایک چہرہ یہ بھی ھے
221,080 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Naeem Sarwar1 年前
مطلب یہ فاحشہ بن جاتی بھیک مانگتی تو ٹھیک تھا؟ ہڈ حرامی نہیں محنت کررہی ہے. مولانا اس سے بڑی خوشی کی کیا بات ہے؟

♥♻🌟ایمن🌟♻♥1 年前
Har Koi Apne Apne Hisse Ki mehnat Kar Raha Hai

💖نازیہ چودھری 💖1 年前
بیشک پیٹ کی خاطر کیا کیا عذاب جھیلنے پڑتے ہیں

کاشف چوہدری1 年前
بھوک بہت کُچھ کرواتی ہے

Scorpius1 年前
کام ہے ان کا اور ہنر اس میں کیا برائی ہے سب لوگ اپنا کام ہی کرتے ہیں تاکہ بھوکے نہ رہیں

Fatima Gillani1 年前
اللہ اکبر اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین

(2.0) ابو ریّان1 年前
bhook bht kch krwati

Mo1 年前
There is nothing wrong in this. It’s talent and courage. The only concern is there is no safety helmets and other gear. But it’s way way far better than begging so stop being sorry start being thankful

Hussnain Fahad1 年前
بھوک کا ایک چہرہ

Irum Irfan1 年前
Have a good day
