
M Tauseef Ahmed
@AYousufpk • 7,849 subscribers
Writer ✍️• social media activist
Shorts
Videos
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟ پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں کہ وہ میڈیسن کمپنی کا کاروبار کرتے ہیں کہیں بھی کسی بھی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں آپ کو 100 پرسنٹ میڈیسن کمپنیز کے 1 یا 2 ایمپلو لازمی کھڑے ھوئے ملیں گے جو ڈاکٹرز کو آ کر بتاتے ھیں کہ سر ہماری یہ دوائی زیادہ سیل کریں آپکو عمرے کے ٹکٹس یہ دیگر فلاں فلاں پروفٹس ملیں گے۔۔
M Tauseef Ahmed300,981 次观看 • 2 年前

بصد احترام 🙏 مولانا طارق جمیل صاحب آپ کے صاحبزادے کی حادثاتی وفات پر میں نے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا اور ان لوگوں کی مذمت بھی جو اس وفات کو آپ کے لیے مکافات عمل قرار دے رھے تھے مگر آپ نے مجھے مجبور کیا کہ ایک بار پھر آپ کے بارے میں قلم کو حرکت دوں ۔ اس وفات پر جو کچھ ھمدردیاں آپ کے ساتھ ھوئی تھی آپ خود ان لوگوں میں اپنا مذاق اور تماشہ بنوا رھے ھیں ۔آپ کے گھر کے راوی کا کہنا ھے کہ یہ موت خود کشی کی ھے اور وہ (مرفوع القلم) تھے جبکہ اب آپ اس طرح کے خواب کے ذریعے انکو جنتی ثابت کررھے ھیں ان شاءاللہ وہ جنتی ضرور ھوں گے یہ چیز میں اور آپ سمجھتے ھیں مگر آپ کے منبر سے ایسی خوابی تعبیر کے ذریعے لوگوں میں خود کشی کو ڈیفینڈ کرنے کا تاثر جارھا ھے جوکہ غلط ھے لہذٰا خاموشی بہتر ھے اور ویسے بھی پچھلے سالوں سے آپکی تحریک انصاف سے سیاسی وابستگی کی وجہ سے جو آپکی جانبداری کا تاثر پیدا ھوا ھے لوگ اب آپ کی ایسی باتیں ھی نہیں بلکہ سچی باتوں کو بھی آپکا وھم اور من گھڑت قرار دیتے ھیں اور دوسری بات کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے خواب حجت ھیں اور وحی کی مانند ھوا کرتے ھیں انکے علاوہ کسی کے نہیں حتی کہ صحابہ کرام کے بھی نہیں ۔ اسکے علاوہ دل کو تسلی ضرور دی جاسکتی ھے مگر اسکو مجمع میں بیان کرکے کسی کی ولایت یا مظلومیت معصومیت یا بخشش کو ثابت نہیں کیا جاسکتا باقی اتنا اشکال ضرور پیدا ھوگا ان پشاور کے بزرگ پر کہ ایک لاکھ درودشریف پڑھنا یومیہ کتنا وقت درکار ھوتا ھے وہ جو پڑھتے ھیں؟ اور اگر انکے پاس یہ کرامات ھیں جوکہ حق ھے کہ کرامات کا وجود ھے تو ان کرامات کو چھپایا جاتا ھے نہ کہ ظاھر کیا جاتا ھے کیونکہ فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ھے ۔ (واللہ اعلم) والسلام 🙏 Tariq Jamil
M Tauseef Ahmed208,892 次观看 • 2 年前

#StopPTIPoliticalTerrorismInUK پنجاب میں مریم نواز صاحبہ کے نواز شریف صاحب کینسر ھسپتال کے افتتاح کے بعد علی امین گنڈا پور کا پنجاب حکومت کو بڑا سرپرائز 🚨🚨 جدید آلات اور ٹیکنالوجی پر مشتمل عمران خان سٹی اسکین سینٹر کا پشاور میں افتتاح کردیا گیا ۔۔ 😂😂😂 Maryam Nawaz Sharif
M Tauseef Ahmed76,513 次观看 • 1 年前

میں تو سمجھ رھا تھا کہ مجھ سمیت اس پاکستان میں سارے ھی مردہ ضمیر اور مردہ دل ھیں ۔ مگر نہیں یار یہ شخص اور اس جیسے مرد قلندر اور بھی ھیں جنکا انصاف کے پیشِ نظر یہ مطالبہ ھے کہ اس وڈیرے کی بھی ٹانگ کاٹ کر حساب برابر کیا جائے ۔ آپ میں سے کون کون متفق ھے اس بھائی کی رائے پر ؟؟؟ اپنی رائے ضرور دیں پلیز 🙏
M Tauseef Ahmed85,440 次观看 • 2 年前

اللہ اکبر اتنا خطرناک ترین انکشاف! اس خوفناک درندگی کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر لازمی کریں ۔ کیا یہ تھی ریاست مدینہ ؟ جسکے گن نام نہاد مولوی بھی گایا کرتے تھے افسوس ھوتا ھے 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 پنکی پیرنی نے حسن بن صباح ( عمران خان) کے وزیراعظم بننے کے لیے 25 لاوارث یتیم بچوں کو ذبح کر کے ان کو اپنی حکومت قائم کرنے کے لئیے بلی چڑھایا ( ذبح کیا) جبکہ یہ معصوم یتیم بچے ریاست کی امانت تھے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب، سپہ سالار صاحب، وزیراعظم عثمان انور کاکڑ اور وزیراعلی پنجاب تک افشاں لطیف کی آواز کیوں نہیں پہنچ رھی؟ کیا کوئی یہ سن سکتا ہے کہ 25 انسانی بچوں کو ذبح کر کے ان پہ کالا جادو کر کے اپنے اقتدار کی راہ ھموار کی جائے؟ کیا یہ مزاق ہے؟ 25 بچوں کی بلی دینا ( ذبح کرنا ) یقین کریں الفاظ ختم ہیں۔ تمام اداروں کو فوری طور پر افشاں لطیف کے خطرناک انکشافات کا نوٹس لینا چاہئیے اور واقع کی تحقیقات فوری طور پر شروع کرنی چاہئیے ۔
M Tauseef Ahmed93,823 次观看 • 2 年前

#مولاناتیرا_شکریہ آئینی ترمیم کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے ورکرز اپنے اپنے لیڈران کو کریڈٹ دینے میں مشغول ھیں کہ سب سے اہم کردار انکے لیڈر کا رھا ۔ واحد مولانا فضل الرحمان صاحب ھیں جنہیں انکے ورکرز سے ھٹ کر تمام صحافی حضرات سیاست دان ، مفتیان کرام ، تمام مکتبہ فکر کے مذھبی حلقے کریڈٹ دینے کے علاؤہ انکا شکریہ ادا کر رھے کہ اصل کریڈٹ ھی مولانا فضل الرحمان صاحب کا ھے ۔ الحمدللہ رب العالمین ❤️
M Tauseef Ahmed34,601 次观看 • 1 年前

آصف علی زرداری صاحب نے مولانا صاحب سے علیحدگی میں میٹنگ کی اور ھاتھ جوڑ کر کہا مولانا سائیں اب بس کر دیں ۔ شہباز شریف صاحب بھی گئے ۔۔ زرداری صاحب سندھی ھیں انہوں نے سندھی اسٹائل میں معافی مانگی شہباز شریف صاحب پنجابی ھیں انہوں نے پنجابی میں معافی مانگی ۔۔ ابصار عالم صاحب ۔ Absar Alam
M Tauseef Ahmed30,647 次观看 • 1 年前

یہ بلاول صاحب کو کیوں آپ قائل نہیں کرتے سلیم صافی ۔ بلاول صاحب کو تھوڑا سیاست کرنے دیں ناں میں نے زرداری صاحب سے کہا ھے بلاول کو میری شاگردی میں دو ۔ زرداری صاحب خود کہتے ھیں میں آپکا شاگرد ھوں ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب ۔ Exclusive Clip 🔥 Bilawal Bhutto Zardari Maulana Fazl-ur-Rehman Saleem Safi
M Tauseef Ahmed25,157 次观看 • 1 年前

ھمارے معاشرے میں ھمارے ھی ساتھ رھنے والے چند ریاستی باغیوں کو امید ںے اب سمجھ میں آگئی ھوگی ؟ حماس رہنما ابو الوالید خالد مشعل کا قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ فلسطین سے ببانگ دہل اظہار یکجہتی کرنے پر فلسطینی رھنما نے مولانا کا شکریہ ادا کیا۔۔ #یوم_طوفان_اقصی
M Tauseef Ahmed11,728 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载