
Afzal Behram Khan
@azan2857 • 4,344 subscribers
بہرام سکول سسٹم
Shorts
Videos

ملتان میں پندرہ سالہ بچے کا کار خادثے میں مارا جانا ایک ایکسیڈنٹ تھا لیکن ٹویٹر پر بیٹھے خون کے پیاسے لوگ اتنے گِر چُکے ہیں کہ ایک خادثے کو قومی گناہ بنا کر ایک نوجوان کو شہید کروا دیا لاشیں بیچنے والے پاگل کتوں کی وجہ سے ایک اور گھرانہ تباہ ہو گیا اللّہ دونوں خاندانوں کو صبر دے
Afzal Behram Khan213,968 Aufrufe • vor 4 Tagen

پٹھانوں کو تکلیف میں رکھنا اور پٹھانوں کے صوبے کا بجٹ چوری کر کے پٹھانوں کو پنجاب اور دوسرے صوبوں کے خلاف اُکسانا پی ٹی آئی قیادت کی گندی سیاست کا حصہ رہاہے لیکن سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ پٹھانوں کو اپنی فوج اور اپنی پولیس کے خلاف بھڑکایا گیا ہے معصوم پٹھانوں پر رحم کریں
Afzal Behram Khan20,584 Aufrufe • vor 14 Tagen

عمران خان کی بہن گرفتار ہوئی تو پوری دنیا کے نیوز چیلنز بشمول ہمارے پی ٹی آئی کے صخافی جاگ اُٹھے اور شور شرابا شروع کر دیا دوسری طرف میرے پٹھانوں کے شہید کے پی کے میں بے یارو مددگار پڑے ہیں اور کسی کے کان پر جو تک نہیں رینگتی کوئی پٹھانوں کی نسل کُشی پر بات نہیں کرتا
Afzal Behram Khan28,218 Aufrufe • vor 1 Monat

کے پی کے میں اب کوئی بھی پاکستان کے خلاف بات کرے گا تو بہت مار کھائے گا کیونکہ اب کے پی کے میں کوئی بھی پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کا سہولتکار اور حمایتی نہیں ہے اب جو حکومت کے پی کے میں آئی ہے وہ پاکستان کو اپنا گھر سمجھتی ہے تو براہِ مہربانی ہمارے گھر کے بارے میں بکواس نہیں
Afzal Behram Khan11,126 Aufrufe • vor 12 Tagen

پاک آرمی ان نمک خراموں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں کرنی ۔ پاکستان زندہ باد
Afzal Behram Khan89,092 Aufrufe • vor 1 Jahr

پمپر اور کچرہ اپنے گھر کے آگے سے اُٹھانا ہمارا اتنا بڑا جرم بن گیا کہ میرے گھر کے ساتھ افراد پر پرچہ کاٹا گیا ہے میری اعلیٰ افسران سے درخواست ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کروا کر اصل حقائق حاصل کیے جائیں تاکہ عام شہری کا پورا گھر ایک سپاہی کو خوش کرنے کے لیے قربان نہ ہو۔ Rawalpindi Police
Afzal Behram Khan64,971 Aufrufe • vor 11 Monaten

دو ہفتے سے کے پی کے وزیر اعلیٰ نے صوبہ افغانی دہشتگردوں کو ٹھیکے پہ دیا ہوا ہے اور ہماری فوج اور پولیس اور حکومتی ادارے خاموش بیٹھے تماشہ دیکھ رہے جس کے نتیجے میں آج میرے پٹھانوں کی مسجد میں دھماکا کر کے میرے پٹھان شہید کر دیے گئے لیکن کوئی سہیل افریدی سے پوچھنے والا نہیں ہے
Afzal Behram Khan11,576 Aufrufe • vor 1 Monat

نا چاہتے ہوئے بھی مجھے یہ وڈیو بنانی پڑھ رہی ہے کیونکہ میں پنجاب خکومت اور اداروں کے کام سے بہت خوش ہوں لیکن افسوف کے ساتھ مجھے ایک ناسور جو پوری پنجاب پولیس کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر کے بدنام کر رہا اُس ناسور کی نشاندہی کروانی لازم ہے ناسور کا نام نام:سپاہی اختشام نصیرآباد
Afzal Behram Khan53,410 Aufrufe • vor 11 Monaten

پورے پنجاب میں ترقیاتی کام کرنے کے باوجود مسلم لیگ نون نے اپنی پارٹی کے جھنڈے کی بجائے پاکستان کے جھنڈے پورے پنجاب میں لگا دیے دوسری طرف خیبر پختونخوا کے سیاختی مقامات پر پی ٹی آئی نے اپنے جھنڈے ایسے لگا رکھے ہیں جیسے یہ درخت پہاڑ اور قدرتی خوبصورتی انہوں نے پیدا کی ہے
Afzal Behram Khan17,573 Aufrufe • vor 3 Monaten

دبئی اللّہ کے فضل سے بلکل سلامت اور محفوظ ہے انٹرنیٹ پر دیکھائی دینے والی تصاویر اور وڈیوز فیک ہیں اور دبئی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہم پاکستانی دبئی میں محنت مزدوری کرتے ہیں ہمیں دبئی کی عزت اتنی ہی پیاری ہے جتنا ہمیں اپنا مُلک پیارا ہے جھوٹی خبروں کو آگے مت پھیلائیں
Afzal Behram Khan28,860 Aufrufe • vor 7 Monaten

پی ٹی آئی کے لوگوں سے پاکستانیوں کی خوشی برداشت نہیں ہوتی لیکن کوئی نہیں ہم انکو جلا جلا کے ماریں گے
Afzal Behram Khan30,456 Aufrufe • vor 8 Monaten

میری بات جتنا جلدی پٹھانوں کو سمجھ آ جائے گی اُتنے ہی جلدی میرے مزید نقصان ہونا بند ہو جائیں گے پہلے میرے ٹکٹوک کے پانچ اکاونٹ ڈیلیٹ کروائے گئے آج میرا Facbook اور instagram کا اکاونٹ بھی ڈیلیٹ کروا دیا گیا ہے کیونکہ میں پٹھانوں کی توجہ اُنکے اصل دُشمن کی طرف کرواتا ہوں
Afzal Behram Khan12,700 Aufrufe • vor 2 Monaten