
Afzal Behram Khan
@azan2857 • 3,930 subscribers
بہرام سکول سسٹم
Shorts
Videos

پورے پنجاب میں ترقیاتی کام کرنے کے باوجود مسلم لیگ نون نے اپنی پارٹی کے جھنڈے کی بجائے پاکستان کے جھنڈے پورے پنجاب میں لگا دیے دوسری طرف خیبر پختونخوا کے سیاختی مقامات پر پی ٹی آئی نے اپنے جھنڈے ایسے لگا رکھے ہیں جیسے یہ درخت پہاڑ اور قدرتی خوبصورتی انہوں نے پیدا کی ہے
Afzal Behram Khan17,355 views • 8 days ago

پاک آرمی ان نمک خراموں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں کرنی ۔ پاکستان زندہ باد
Afzal Behram Khan89,009 views • 9 months ago

پمپر اور کچرہ اپنے گھر کے آگے سے اُٹھانا ہمارا اتنا بڑا جرم بن گیا کہ میرے گھر کے ساتھ افراد پر پرچہ کاٹا گیا ہے میری اعلیٰ افسران سے درخواست ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کروا کر اصل حقائق حاصل کیے جائیں تاکہ عام شہری کا پورا گھر ایک سپاہی کو خوش کرنے کے لیے قربان نہ ہو۔ Rawalpindi Police
Afzal Behram Khan64,902 views • 7 months ago

نا چاہتے ہوئے بھی مجھے یہ وڈیو بنانی پڑھ رہی ہے کیونکہ میں پنجاب خکومت اور اداروں کے کام سے بہت خوش ہوں لیکن افسوف کے ساتھ مجھے ایک ناسور جو پوری پنجاب پولیس کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر کے بدنام کر رہا اُس ناسور کی نشاندہی کروانی لازم ہے ناسور کا نام نام:سپاہی اختشام نصیرآباد
Afzal Behram Khan53,255 views • 7 months ago

دبئی اللّہ کے فضل سے بلکل سلامت اور محفوظ ہے انٹرنیٹ پر دیکھائی دینے والی تصاویر اور وڈیوز فیک ہیں اور دبئی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہم پاکستانی دبئی میں محنت مزدوری کرتے ہیں ہمیں دبئی کی عزت اتنی ہی پیاری ہے جتنا ہمیں اپنا مُلک پیارا ہے جھوٹی خبروں کو آگے مت پھیلائیں
Afzal Behram Khan28,848 views • 4 months ago

پاک فوج نے حملہ دہشتگردوں پر کیا ہے لیکن چیخیں پی ٹی آئی والوں کی کیوں نکل رہی ہیں ؟
Afzal Behram Khan22,863 views • 4 months ago
1:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نا جانے ہم پاکستانیوں کی کونسی نیکی اللّہ کو پسند آ گئی ۔ الحمداللّہ
Afzal Behram Khan25,705 views • 10 months ago
