
Afzal Behram Khan
@azan2857 • 4,011 subscribers
بہرام سکول سسٹم
Shorts
Videos

میری بات جتنا جلدی پٹھانوں کو سمجھ آ جائے گی اُتنے ہی جلدی میرے مزید نقصان ہونا بند ہو جائیں گے پہلے میرے ٹکٹوک کے پانچ اکاونٹ ڈیلیٹ کروائے گئے آج میرا Facbook اور instagram کا اکاونٹ بھی ڈیلیٹ کروا دیا گیا ہے کیونکہ میں پٹھانوں کی توجہ اُنکے اصل دُشمن کی طرف کرواتا ہوں
Afzal Behram Khan12,631 次观看 • 29 天前

پورے پنجاب میں ترقیاتی کام کرنے کے باوجود مسلم لیگ نون نے اپنی پارٹی کے جھنڈے کی بجائے پاکستان کے جھنڈے پورے پنجاب میں لگا دیے دوسری طرف خیبر پختونخوا کے سیاختی مقامات پر پی ٹی آئی نے اپنے جھنڈے ایسے لگا رکھے ہیں جیسے یہ درخت پہاڑ اور قدرتی خوبصورتی انہوں نے پیدا کی ہے
Afzal Behram Khan17,531 次观看 • 1 个月前

پمپر اور کچرہ اپنے گھر کے آگے سے اُٹھانا ہمارا اتنا بڑا جرم بن گیا کہ میرے گھر کے ساتھ افراد پر پرچہ کاٹا گیا ہے میری اعلیٰ افسران سے درخواست ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کروا کر اصل حقائق حاصل کیے جائیں تاکہ عام شہری کا پورا گھر ایک سپاہی کو خوش کرنے کے لیے قربان نہ ہو۔ Rawalpindi Police
Afzal Behram Khan64,965 次观看 • 9 个月前

نا چاہتے ہوئے بھی مجھے یہ وڈیو بنانی پڑھ رہی ہے کیونکہ میں پنجاب خکومت اور اداروں کے کام سے بہت خوش ہوں لیکن افسوف کے ساتھ مجھے ایک ناسور جو پوری پنجاب پولیس کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر کے بدنام کر رہا اُس ناسور کی نشاندہی کروانی لازم ہے ناسور کا نام نام:سپاہی اختشام نصیرآباد
Afzal Behram Khan53,395 次观看 • 9 个月前

دبئی اللّہ کے فضل سے بلکل سلامت اور محفوظ ہے انٹرنیٹ پر دیکھائی دینے والی تصاویر اور وڈیوز فیک ہیں اور دبئی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہم پاکستانی دبئی میں محنت مزدوری کرتے ہیں ہمیں دبئی کی عزت اتنی ہی پیاری ہے جتنا ہمیں اپنا مُلک پیارا ہے جھوٹی خبروں کو آگے مت پھیلائیں
Afzal Behram Khan28,860 次观看 • 5 个月前
1:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

