Azhar Ali's banner
Azhar Ali's profile picture

Azhar Ali

@azh4r_ali5,508 subscribers

لوگ تم سے ڈریں یہ زیادہ بہتر ہے ، بجاۓ کہ تم پر ترس کھائیں ۔🔥

Shorts

منی کو اگنور کرنے والو ! دیکھو آج منی کس مقام پر ہے اور تم لوگ ؟ صحت کے دشمن بن چکے ہو 🤧 جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی آج 💔

منی کو اگنور کرنے والو ! دیکھو آج منی کس مقام پر ہے اور تم لوگ ؟ صحت کے دشمن بن چکے ہو 🤧 جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی آج 💔

79,384 次观看

سوچنے کی بات ہے کہ ! دستخط والی قمیض کروڑوں میں اور انڈوں والی چادر لاکھوں میں بک گئی ، لیکن تین سال ہوگئے اس بالٹی کا خریدار نہیں آیا جس کے نیچے سسٹم کا باپ چل کر آتا تھا !🤔👇🏾 سوال تو بنتا ہے 🤪😆😅😂

سوچنے کی بات ہے کہ ! دستخط والی قمیض کروڑوں میں اور انڈوں والی چادر لاکھوں میں بک گئی ، لیکن تین سال ہوگئے اس بالٹی کا خریدار نہیں آیا جس کے نیچے سسٹم کا باپ چل کر آتا تھا !🤔👇🏾 سوال تو بنتا ہے 🤪😆😅😂

72,479 次观看

اقبال کے شاہین ! تیری محنت ہمیشہ رنگ لائے گی تیری ہمت چٹانوں سے ٹکرائے گی 😘

اقبال کے شاہین ! تیری محنت ہمیشہ رنگ لائے گی تیری ہمت چٹانوں سے ٹکرائے گی 😘

48,471 次观看

پی ٹی آئی والے نمبر لے گئے وئی 😅😝 ویڈیو کی آڈیو لیک 😬🙏🏽

Sensitive content

پی ٹی آئی والے نمبر لے گئے وئی 😅😝 ویڈیو کی آڈیو لیک 😬🙏🏽

40,971 次观看

زور کا جھٹکا ہائے زوروں سے لگا ! ہاں لگا 😍 #یامنی_ملہوترہ

زور کا جھٹکا ہائے زوروں سے لگا ! ہاں لگا 😍 #یامنی_ملہوترہ

36,701 次观看

یوتھیو ! کتی دیو پترو ! میں زندہ واں 😅😂 پٹواریاں دی گل دا یقین نہ کریو 😂

یوتھیو ! کتی دیو پترو ! میں زندہ واں 😅😂 پٹواریاں دی گل دا یقین نہ کریو 😂

11,223 次观看

Videos

azh4r_ali's profile picture

ایسے فراڈ سے خود بھی بچیں اور اپنے عزیزوں کو بھی بچائیں ! یہ تو دکاندار اچھا تھا جو اس بزرگ کو لٹنے سے بچا گیا ، ورنہ چاچا جی تو پوری تیاری سے آئے تھے شکار ہونے 😬 کبھی کوئی بندہ پیسے مانگے کسی تیسرے بندے کے زریعے تو ڈائریکٹ اسی بندے سے رابطہ کریں جس کے نام پر پیسے مانگے جا رہے😐 اور آج کل جو فراڈ عام چل رہا کہ آپ کو ایزی پسہ یا جاز کیش کی طرف سے اسلام آباد کے نمبر جو 051 سے شروع ہوتا کال آتی ہے کہ آپ ہیلتھ انشورنس کرا لیں ، مہینے کے اتنے پیسے ملیں گے ، سال کے اتنے ، ایکسیڈنٹ پر اتنے یاد رکھیں آپ کو اسی نمبر پر کال آئے گی جس اکاؤنٹ میں آپ کے پیسے ہوں گے ۔ یعنی جاز کیش میں پیسے ہیں تو وہ بولیں گے ہم جاز کیش کی جانب سے بول رہے ، اسی طرح ایزی پیسہ والے یہی الفاظ ایزی پیسہ کی جانب سے ، آپ کے اکاؤنٹ میں 2ہزار سے اوپر پیسے ہیں تو وہ بار بار اور نمبر بدل کے کال کریں گے ۔ کبھی کراچی 021 نمبر سے کبھی 051 اسلام آباد نمبر سے ۔ آپ ان لوگوں کی کوئی بات نہ سنیں اور بول دیں ہم نے انشورنس نہیں کرانی ۔ یہ لوگ پیچھے پڑ جائیں تو بول دیں میں بزی ہوں دو منٹ بعد کال کریں ۔ کال کٹ کریں اور نمبر بلاک کر دیں ۔ شکریہ 🙏🏽

Azhar Ali

42,343 次观看 • 5 个月前