
Azhar Ali
@azh4r_ali • 5,508 subscribers
لوگ تم سے ڈریں یہ زیادہ بہتر ہے ، بجاۓ کہ تم پر ترس کھائیں ۔🔥
Shorts
Videos

تیل مهندی سے بیڈ روم تک کا سفر ! آپ نے لائک کرنا ہے ، شئیر کرنا ہے اور کمنٹ کرنا ہے 😬😅 چاچا جی کی آخری خواہش 🥳
Azhar Ali211,775 görüntüleme • 5 ay önce
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہیرے ورگی کڑی رول دتی ۔ جا اؤ مسلیا وکی کوشال 🖐 قطرینہ I hate u🤐
Azhar Ali167,738 görüntüleme • 5 ay önce

ہم لوگ دلہن کے ڈانس کو رو رہے تھے ۔ یہاں دلہن کی بہن یعنی دولہا کی سالی صاحبہ دودھ پلائی کی رسم کرنے پوری ریڑھی لے آئی ! 😬😬 مطلب پوری بارات کے لئے دودھ 😂 اب دیکھا دیکھی ٹرینڈ بنے گا یہ والا ۔ اور شائد اس سے بڑھ کر کچھ ہو گا ۔ انڈیا میں تو یہ رسم ڈائریکٹ ہو چکی ۔😬
Azhar Ali179,326 görüntüleme • 5 ay önce

یہ پوڈ کاسٹ ہے یا کاما سوترا کی کلاس 🤔🤔 میرے کو یہ سارا پوڈ كاسٹ دیکھنا پڑے گا 😐 مجھے یقین ہے پروگرام کے اختتام پر عوام کو پریکٹیکل ورک بھی دیکھنے کو ملا ہو گا ۔۔ دو مائیک پکڑو ,اور کرسی ٹیبل رکھ کے شروع ہو جاؤ انٹرویو کرنا 😕 نوٹ !خواتین اپنے بیہاف پر ویڈیو دیکھیں اور سنیں۔
Azhar Ali111,988 görüntüleme • 4 ay önce

Shakira! 😍 نہ تو اس نے بوڑھی ہونا ہے نہ اسکے ہپس نے جھوٹ بولنا ہے ۔ One of my Fvt Song ever. "Hips Don't Lie" قطرینہ بھی کرش تھی ، شکیرا بھی کرش ہی رہی اپنا تو 😘😍 ویڈیو ویکھو تے انرجی پھڑو بس ۔ آپ اپنی کرش کا بتا سکتے ہیں , یہاں مولوی بننے اور ان دونوں میں کیڑے کڈھنے سے پرہیز کرنا 🙂
Azhar Ali97,873 görüntüleme • 5 ay önce

سندھ اس سال ترقی کرے ہی کرے شروع سال سے اڑنے کی تیاری میں ہے 🥴
Azhar Ali86,617 görüntüleme • 5 ay önce

ایسے فراڈ سے خود بھی بچیں اور اپنے عزیزوں کو بھی بچائیں ! یہ تو دکاندار اچھا تھا جو اس بزرگ کو لٹنے سے بچا گیا ، ورنہ چاچا جی تو پوری تیاری سے آئے تھے شکار ہونے 😬 کبھی کوئی بندہ پیسے مانگے کسی تیسرے بندے کے زریعے تو ڈائریکٹ اسی بندے سے رابطہ کریں جس کے نام پر پیسے مانگے جا رہے😐 اور آج کل جو فراڈ عام چل رہا کہ آپ کو ایزی پسہ یا جاز کیش کی طرف سے اسلام آباد کے نمبر جو 051 سے شروع ہوتا کال آتی ہے کہ آپ ہیلتھ انشورنس کرا لیں ، مہینے کے اتنے پیسے ملیں گے ، سال کے اتنے ، ایکسیڈنٹ پر اتنے یاد رکھیں آپ کو اسی نمبر پر کال آئے گی جس اکاؤنٹ میں آپ کے پیسے ہوں گے ۔ یعنی جاز کیش میں پیسے ہیں تو وہ بولیں گے ہم جاز کیش کی جانب سے بول رہے ، اسی طرح ایزی پیسہ والے یہی الفاظ ایزی پیسہ کی جانب سے ، آپ کے اکاؤنٹ میں 2ہزار سے اوپر پیسے ہیں تو وہ بار بار اور نمبر بدل کے کال کریں گے ۔ کبھی کراچی 021 نمبر سے کبھی 051 اسلام آباد نمبر سے ۔ آپ ان لوگوں کی کوئی بات نہ سنیں اور بول دیں ہم نے انشورنس نہیں کرانی ۔ یہ لوگ پیچھے پڑ جائیں تو بول دیں میں بزی ہوں دو منٹ بعد کال کریں ۔ کال کٹ کریں اور نمبر بلاک کر دیں ۔ شکریہ 🙏🏽
Azhar Ali42,343 görüntüleme • 5 ay önce

پاکستان کے وزیر اعظم اچھے انسان ہیں ! انکے پاس ایک فیلڈ مارشل بھی ہے ، آپ جانتے ہیں وہ فیلڈ مارشل کیوں ہیں ؟ کیوں کہ وہ ایک اچھے فائٹر ہیں 🥳🥳🥳 وہ ایک اچھے اور زبردست انسان ہیں ۔😍 جبكہ مودی ایک "کلر " ہے ۔ جب ہم نے اسے جنگ روکنے کا کہا تو وہ بولا : نہیں ! ہم لڑیں گے " پھر دو دن بعد جب عقل ٹھکانے آئی تو سمجھا کہ جنگ روکنی ہی چاہئے 😜 ٹرمپ لے دے گیا جے انڈیا نوں 🥳🤣
Azhar Ali54,715 görüntüleme • 7 ay önce

پیاسا کوا کے بعد حاضر خدمت ہے لالچی کوا ۔ لکی ایرانی سرکس والوں کے پاس ہونا چاہئے تھا اسے ۔ کمال نی ہو گیا
Azhar Ali45,315 görüntüleme • 5 ay önce

یہ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے مجھے ؟ اچھا ہوا میں اندھا ہوں 😎 ایسے ہوتا میلاد ؟ شکر ہے ہم یہ والے نہیں ہیں 🙏🏼
Azhar Ali63,329 görüntüleme • 9 ay önce