
Azhar Javaid
@azharjavaiduk • 71,102 subscribers
Journalist , Bureau Chief UK Samaa TV ; https://t.co/xhBMtiXYBV contact [email protected]
Shorts
Videos

گلوکار وارث بیگ کا انٹرویو سینئر جرنلسٹ نعیم حنیف کے ساتھ دیکھا جس میں وہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں کیا وجہ بنی کہ تین سال قبل مسلم لیگ ن زندہ باد کا نعرہ لگانیوالا نواز شریف کو امید پاکستان قرار دینے والا خصوصی طور پر لندن سے لاہور ان کے ساتھ سفر کرنیوالا اب مخالف کیوں بن گیا بیگ صاحب سے ملاقات ہوگی تو ضرور پوچھوں گا
Azhar Javaid80,977 Aufrufe • vor 21 Tagen

ایک بات لکھ لیجئے وزیر داخلہ محسن نقوی کی گذشتہ روز کی تقریر کا سب سے زیادہ سیاسی فائدہ نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو ہوگا جو بیانیہ چاہئے تھا وہ مل جائیگا رانا ثنااللہ نے ابتدا کردی ہے ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائے،کہ کاکروچ لیب ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں،مریم نواز کیساتھ نوجوان جڑا ہوا ہے،کاکروچ جانتے ہیں کہ ن لیگ ملک کی خدمت کررہی ہے،رانا ثناءاللہ
Azhar Javaid168,945 Aufrufe • vor 1 Monat

نواز شریف جنرل الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کر چکے تھے مگر ان کو جان بوجھ کر 20 سے 25 سیٹوں پر ہرایا گیا نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر مجھے سادہ اکثریت نہیں ملی تو میں وزیراعظم نہیں بنوں گا مسلم لیگ(ن) کی ممکنہ جیت پر وکٹری سپیچ کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی تھی مگر نواز شریف نے تقریر کیوں نہیں کی؟ سنیے اظہر جاوید کی الیکشن کی رات انکھوں دیکھا حال Farrukh Shahbaz Warraich #AzharJavaid #NawazSharif #KulsoomNawaz #MaryamNawaz #PMLN #PakistanPolitics #PoliticalHistory
Azhar Javaid40,459 Aufrufe • vor 24 Tagen

سینئر پاکستانی و کشمیری صحافی Murtaza Ali Shah پر حملے کی ویڈیو منظر عام
Azhar Javaid73,595 Aufrufe • vor 1 Monat

اداکار شان شاہد کو بھی فلم بنانے کیلئے تین کروڑ کی گرانٹ مل گئی کیا وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کو معلوم ہے کہ شان عمران خان کے بڑے فالور ہیں اور تحریک انصاف کے جلسوں کی رونق بڑھانے کیلئے پرجوش تقاریر کیا کرتے تھے سوال ہے کیا پالیسی تبدیل ہوگئی سانحہ نو مئی تک پہنچانے والے عمران خان کے فالورز کو اس طرح نوازا جانا درست قدم ہے ؟
Azhar Javaid87,702 Aufrufe • vor 3 Monaten

وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب کی تقریر کے بعد ایک شخص بہت یاد آیا اس کا نام محمد نواز شریف ہیں اگر اسے سازش کرکے 2017 میں نااہل نہ کیا جاتا تو آج پاکستان دنیا کی سات بڑی معاشی قوتوں میں شمار ہوتا سازش کرنے والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوئی آج بھی مسلم لیگ ن نے ڈیلیور کیا ہے وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif نے دیوالیہ ہوتے ملک کو بچایا عالمی سطح پر پاکستان اس وقت سب سے زیادہ قابل احترام ہے وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے پورے صوبے کو مثالی بنادیا ہے نوجوانوں کو سہولیات دے رہی ہیں اظہر جاوید
Azhar Javaid32,404 Aufrufe • vor 1 Monat

رائیونڈ میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہوا وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif ڈپٹی وزیراعظم Ishaq Dar بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ خطاب کے بعد کی سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئی اہم فیصلے لئے گئے مزید بتارہے ہیں اظہر جاوید
Azhar Javaid21,627 Aufrufe • vor 1 Monat

میرپور کا جلسہ صرف ایک عوامی اجتماع نہیں تھا، بلکہ یہ پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کرنے والا طاقتور پیغام تھا۔ میری رائے میں اس جلسے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ نواز شریف Nawaz Sharif آج بھی پاکستان کے سب سے بڑے عوامی رہنما اور حقیقی “کروڈ پلر” ہیں۔ برسوں کی سیاسی مہمات، تنقید اور مخالفت کے باوجود عوام کا سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ دوسری جانب مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif نے خود کو صرف ایک سیاسی وارث نہیں بلکہ ایک باعمل اور نتائج دینے والی قائد کے طور پر منوایا ہے۔ پنجاب میں ان کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبے اور عوامی رابطہ انہیں ووٹروں کے لیے ایک مضبوط اور پرکشش انتخاب بنا رہے ہیں۔ ان کی تقاریر بھی عوام کے دلوں پر اثر چھوڑ رہی ہیں۔ وفاق میں میری نظر میں وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif نے بارہا ثابت کیا ہے کہ وہ مشکل ترین حالات میں بھی ریاستی معاملات سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ معاشی اور سیاسی چیلنجز ہوں یا سفارتی آزمائشیں، انہوں نے اپنی حکمتِ عملی اور انتظامی صلاحیت کے ذریعے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کی ہے، جس سے ایک تجربہ کار منتظم کے طور پر ان کا تاثر مزید مضبوط ہوا ہے۔ میری رائے میں مسلم لیگ (ن) کے پاس اس وقت تجربہ، عوامی مقبولیت اور حکومتی کارکردگی کا ایسا امتزاج موجود ہے جسے اس کے سیاسی مخالفین نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اگر یہی رفتار برقرار رہی تو آئندہ انتخابی معرکے میں یہ ٹیم دیگر سیاسی جماعتوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔
Azhar Javaid17,025 Aufrufe • vor 2 Monaten

On way to Islamabad for final decision he is coming قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اپنی ہی بنائی ہوئی موٹروے پر اسلام آباد کی طرف رواں دواں بلا شبہ موٹروے پاکستانی تاریخ کا اہم منصوبہ جس نے جہاں فاصلوں کو سمیٹا اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جہاں اگلی حکومت کے بارے اہم فیصلوں کی منظوری دیں گے اہم ملاقاتیں بھی ہوں گی
Azhar Javaid107,365 Aufrufe • vor 2 Jahren