
Azhar Javaid
@azharjavaiduk • 70,610 subscribers
Journalist , Bureau Chief UK Samaa TV ; https://t.co/xhBMtiXYBV contact [email protected]
Shorts
Videos

اداکار شان شاہد کو بھی فلم بنانے کیلئے تین کروڑ کی گرانٹ مل گئی کیا وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کو معلوم ہے کہ شان عمران خان کے بڑے فالور ہیں اور تحریک انصاف کے جلسوں کی رونق بڑھانے کیلئے پرجوش تقاریر کیا کرتے تھے سوال ہے کیا پالیسی تبدیل ہوگئی سانحہ نو مئی تک پہنچانے والے عمران خان کے فالورز کو اس طرح نوازا جانا درست قدم ہے ؟
Azhar Javaid87,637 views • 17 days ago

جنرل فیض حمید نے نواز شریف کو کیا آفر کی اندر کی کہانی سامنے آگئی راستہ نیوز نیٹ ورک کے پروگرام "Coffee with RNN" میں سینئر صحافی نے میزبان کے ساتھ خصوصی گفتگو میں اہم انکشافات کیے 🎙️ گفتگو کے دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ نے نواز شریف کے خلاف مختلف سازشیں کیں، تاہم یہ نواز شریف کا بڑا پن ہے کہ وہ آج ان معاملات کا بدلہ نہیں لے رہے 🤝 اظہر جاوید کے مطابق موجودہ حالات میں سیاسی برداشت اور مفاہمت کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں استحکام قائم ہو سکے 🇵🇰✨ #NawazSharif #ImranKhan #FaizHameed # #RNN #CoffeeWithRNN
Azhar Javaid25,084 views • 2 months ago

لاہور کے DHA فیز 9 میں معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر SidMrRapper کے گھر پر بڑی ڈکیتی کی واردات! چور گھر سے تمام قیمتی سامان، نقدی اور زیورات لے گئے، جن میں وہ خاص جیولری بھی شامل ہے جو انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے شادی پر خریدی تھی۔ SidMrRapper نے وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کو ہدایت دی جائے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے اور مکمل تحقیقات کی جائیں۔ انہوں نے اپنی اور اپنی جائیداد کے تحفظ کے لیے بھی حکام سے مدد مانگی ہے۔ واضح رہے کہ SidMrRapper اس وقت بزنس ٹور پر United Kingdom میں موجود ہیں
Azhar Javaid26,184 views • 2 months ago

🚨🔥 بڑا سیاسی انکشاف! پروگرام Coffee with RNN میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر جاوید نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا کہ فیض حمید سے منسوب گروپ کی جانب سے کے نواز شریف ساتھ زیادتیاں کی گئیں۔ جنرل الیکشن میں کچھ نشستیں جان بوجھ نواز شریف کو ہروائی گئیں؟ 👥 گفتگو میں کہا گیا کہ شریف برادران کے درمیان مضبوط اعتماد اور قربت آج بھی قائم ہے۔ 🏛️اظہر جاوید نے بتایا کہ نواز شریف پسِ پردہ رہ کر اہم حکومتی و سیاسی معاملات میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ 🎙️ یہ گفتگو میزبان نعیم حنیف کے ساتھ راستہ نیوز نیٹ ورک کے پروگرام میں سامنے آئی، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں بحث تیز ہو گئی ہے۔ ⚡ کیا یہ الزامات سیاسی منظرنامہ بدل سکتے ہیں؟ 💬 اپنی رائے ضرور دیں! #Pakistan #Politics #NawazSharif #FaizHameed
Azhar Javaid19,443 views • 2 months ago

بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے حوالہ سے حقیقت پر مبنی خبروں کی وجہ سے اظہر جاوید سمیت برطانیہ کے سینیئر صحافیوں کو کس شخصیت نے پاکستان ہائی کمیشن میں بلا کر دھمکایا؟ اظہر جاوید کی راستہ نیوز نیٹ ورک کے پروگرام Coffee with RNN میں میزبان نعیم حنیف کے ساتھ خصوصی گفتگو
Azhar Javaid15,216 views • 2 months ago

پانچ پاکستان نژاد امریکی ڈاکٹرز نے عمران خان کی رہائی کیلئے پانچ ملین ڈالرز کی فنڈنگ کی ان کو یقین دلایا گیا تھا کہ لابنگ کے نتیجے میں ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں گے لابنگ ناکام ہوگئی اب یہ ڈاکٹرز ناراض ہیں انہوں نے عمران خان کو شکائیت کی ہے فنڈنگ کا حساب مانگا ہے پی ٹی آئی کی خارجہ امور کمیٹی کی تحلیل کے پیچھے کہانی منظر عام پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے 10 ملین ڈالر سے زائد رقم اکٹھی کی ہے، جو عمران خان کی رہائی کو یقینی بنانے کی امیدوں پر مبنی ہے، خاص طور پر ممکنہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کا خواب تھا۔ تاہم ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اس معاملے میں عدم دلچسپی کے باعث کمیٹی کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔ تحریک انصاف کے حامی پاکستانی نژاد ڈاکڑز کی جانب سے پاکستان مخالف سوشل میڈیا دہشتگری استعمال ہونےوالے اور کانگرس کے اراکین میں بانٹے جانے والے دس ملینز ڈالرز کے فنڈ ڈوب گئےAzaad Urdu
Azhar Javaid70,783 views • 1 year ago

On way to Islamabad for final decision he is coming قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اپنی ہی بنائی ہوئی موٹروے پر اسلام آباد کی طرف رواں دواں بلا شبہ موٹروے پاکستانی تاریخ کا اہم منصوبہ جس نے جہاں فاصلوں کو سمیٹا اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جہاں اگلی حکومت کے بارے اہم فیصلوں کی منظوری دیں گے اہم ملاقاتیں بھی ہوں گی
Azhar Javaid107,365 views • 2 years ago

کون بھول سکتا ہے وہ وقت جب عمران خان نے سیاسی مخالفین پر زندگی تنگ کررکھی تھی نواز شریف Nawaz Sharif کی جیل میں طبیعت خراب تھی لیکن بیٹی مریم نواز Maryam Nawaz Sharif کو ملاقات کی اجازت نہیں تھی aاور وہ مسلسل اپیل کررہی تھی لیکن حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کررکھی تھی
Azhar Javaid23,202 views • 4 months ago