Azhar Javaid's banner
Azhar Javaid's profile picture

Azhar Javaid

@azharjavaiduk70,870 subscribers

Journalist , Bureau Chief UK Samaa TV ; https://t.co/xhBMtiXYBV contact [email protected]

Shorts

کیا کوئی بتاسکتا ہے اس دعوت کا بل کس نے دیا تھا یا مفت کی روٹی تھی ؟

229,851 просмотров

آج کا سب سے خوبصورت منظر یہ ہوتی ہے روایات اور اخلاقیات صدر مسلم لیگ ن Nawaz Sharif نے خصوصی طور پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بیٹی Aseefa B Zardari کو بلاکر ان کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا

129,118 просмотров

جو کہتے تھے ثبوت نہیں ہیں ان کیلئے خاص طور پر کینٹ کی ریڈ لائن کراس کرنی والی اور جناح ہاؤس پر حملہ آور عالیہ حمزہ کی حملہ سے پہلے کی ویڈیو خود سنئے

90,963 просмотров

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ جائیگا ؟ عمران خان کے خلاف شکایات کا انبار Rashid Hashmi اور خرم بٹ وائس چانسلر آفس پہنچ گئے

148,240 просмотров

جسٹس قاضی فائز عیسی کے قتل کی سازش ؟ جسمانی تشدد اور نقصان پہنچانے کا بڑا منصوبہ ناکام ویسٹ لندن کے ایک ہوٹل میں انتہا پسند سیاسی عناصر (سوشل میڈیا اکٹوسٹس شامل نہیں )نے جسمانی طور پر نقصان پہنچانے کا منصوبہ بنایا ہائی کمیشن کی گاڑی کے ڈرائیور کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچالیا تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سپورٹرز کے علاوہ بھی چند لوگ موجود تھے جو جسٹس قاضی کی گاڑی کو روک کر انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنانا چاہتے تھے منصوبہ بندی میں سوشل میڈیا اکٹویسٹس شامل نہیں تھے اگر ڈرائیور گاڑی کو بھگا کر نہ لے جاتا اور گاڑی رک جاتی تو حالات مختلف ہوتے گاڑی سے اتار کر تشدد کی منصوبہ بندی ہوئی جسٹس قاضی اور ان کی اہلیہ نے ہنگامی حالت کی وجہ سے اپنے آپ کو نیچے جھکایا

61,576 просмотров

تحریک انصاف کی مقبولیت کو ایک بڑا دھچکا مسلم لیگ ن برطانیہ کا بڑا شو مانچسٹر کی فوڈ سٹریٹ نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی صدر برطانیہ احسن ڈار Ahsan Dar کی زیر نگرانی مانچسٹر کے صدر نبیل بٹ کی نواز شریف زندہ باد ریلی ڈیجیٹل وین پر مسلم لیگ ن کے ترانے وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی تصاویر بھی موجود Wilmslow Road پر عید کی رات پر ن لیگ کے کارکنوں کی عام اوورسیز پاکستانیز کو وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif اور وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کی کارکردگی سے آگاہ کرے رہے

24,447 просмотров

لندن میں تحریک انصاف کا مظاہرہ بری طرح ناکام صرف چھ لوگ مسلم لیگ ن کے کارکن بڑی تعدادمیں وزیراعظم شہباز شریف کو خوش آمدید کہنے کیلئے موجود

14,327 просмотров

سپین کے بعد اٹلی کے اوورسیز پاکستانیز نے بھی سول نافرمانی کی کال مسترد کردی بریشیا میں پاکستان اور پاک فوج کے حق میں بڑا اجتماع اگلے سال سے زرمبادلہ میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان ون مین آرمی ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین پرویز اقبال لوسر نے اگلے مرحلے میں بلجیئم اور فرانس میں بھی پرو پاکستان اجتماعات کا اعلان کردیا اگر ایک شخص اوورسیز پاکستانیز کو متحرک کرسکتا ہے تو حکومت پاکستان اگر توجہ دے تو اوورسیز پاکستانییز کو مزید متحرک کیا جاسکتا ہے DG ISPR Shehbaz Sharif Attaullah Tarar

21,238 просмотров

اوورسیز پاکستانیوں میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں اضافی مانچسٹر میں عید کی رات بڑا شو سینکڑوں لیگی ورکرز اور اوورسیز پاکستانیز مرکزی فوڈ سٹریٹ wilmslow Road پر جمع بڑا پاور شو صدر مسلم لیگ ن نواز شریف وزیراعظم Shehbaz Sharif اور وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif اور صدر برطانیہ Ahsan Dar کے حق میں پرجوش نعرے بازی

11,860 просмотров

Videos

azharjavaiduk's profile picture

PIA landed at Heathrow after 6 years

Azhar Javaid

592,429 просмотров • 4 месяцев назад

azharjavaiduk's profile picture

میرپور کا جلسہ صرف ایک عوامی اجتماع نہیں تھا، بلکہ یہ پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کرنے والا طاقتور پیغام تھا۔ میری رائے میں اس جلسے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ نواز شریف Nawaz Sharif آج بھی پاکستان کے سب سے بڑے عوامی رہنما اور حقیقی “کروڈ پلر” ہیں۔ برسوں کی سیاسی مہمات، تنقید اور مخالفت کے باوجود عوام کا سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ دوسری جانب مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif نے خود کو صرف ایک سیاسی وارث نہیں بلکہ ایک باعمل اور نتائج دینے والی قائد کے طور پر منوایا ہے۔ پنجاب میں ان کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبے اور عوامی رابطہ انہیں ووٹروں کے لیے ایک مضبوط اور پرکشش انتخاب بنا رہے ہیں۔ ان کی تقاریر بھی عوام کے دلوں پر اثر چھوڑ رہی ہیں۔ وفاق میں میری نظر میں وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif نے بارہا ثابت کیا ہے کہ وہ مشکل ترین حالات میں بھی ریاستی معاملات سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ معاشی اور سیاسی چیلنجز ہوں یا سفارتی آزمائشیں، انہوں نے اپنی حکمتِ عملی اور انتظامی صلاحیت کے ذریعے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کی ہے، جس سے ایک تجربہ کار منتظم کے طور پر ان کا تاثر مزید مضبوط ہوا ہے۔ میری رائے میں مسلم لیگ (ن) کے پاس اس وقت تجربہ، عوامی مقبولیت اور حکومتی کارکردگی کا ایسا امتزاج موجود ہے جسے اس کے سیاسی مخالفین نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اگر یہی رفتار برقرار رہی تو آئندہ انتخابی معرکے میں یہ ٹیم دیگر سیاسی جماعتوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔

Azhar Javaid

17,025 просмотров • 14 дней назад

azharjavaiduk's profile picture

پاکستان نے گھس کر مارا ہے

Azhar Javaid

186,198 просмотров • 1 год назад