
Azhar Javaid
@azharjavaiduk • 71,448 subscribers
Journalist , Bureau Chief UK Samaa TV ; https://t.co/xhBMtiXYBV contact [email protected]
Shorts
Videos

ایک بات لکھ لیجئے وزیر داخلہ محسن نقوی کی گذشتہ روز کی تقریر کا سب سے زیادہ سیاسی فائدہ نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو ہوگا جو بیانیہ چاہئے تھا وہ مل جائیگا رانا ثنااللہ نے ابتدا کردی ہے ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائے،کہ کاکروچ لیب ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں،مریم نواز کیساتھ نوجوان جڑا ہوا ہے،کاکروچ جانتے ہیں کہ ن لیگ ملک کی خدمت کررہی ہے،رانا ثناءاللہ
Azhar Javaid169,062 次观看 • 3 个月前

پاکستان پریس کلب یوکے کا چیئرمین منتخب ہونے پر اظہارِ تشکر مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی اور اعزاز محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان پریس کلب یوکے اور پاکستان پریس کلب یوکے انٹرنیشنل کے اتحاد کے بعد مجھے متفقہ طور پر پاکستان پریس کلب یوکے کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں پاکستان Pakistan High Commission London کے ہائی کمشنر جناب ٹیپو عثمان Tipu Usman کا خصوصی شکریہ، جنہوں نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہمارے وفد کی میزبانی کی اور پرتپاک استقبال کیا۔ میں برطانیہ بھر سے اپنے تمام صحافی ساتھیوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور یہ اہم ذمہ داری سونپی۔ میری کوشش ہوگی کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی صحافیوں کی فلاح و بہبود، پیشہ ورانہ حقوق اور مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کروں، صحافی برادری کے اتحاد کو مضبوط بناؤں اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے کام کروں۔ یہ عہدہ میرے لیے اعزاز کے ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے، جسے میں پوری لگن، دیانت داری اور خلوص کے ساتھ نبھانے کی کوشش کروں گا۔ تمام ساتھیوں کا اعتماد اور تعاون پر شکریہ۔ اظہر جاوید چیئرمین، پاکستان پریس کلب یوکے
Azhar Javaid19,528 次观看 • 11 天前

گلوکار وارث بیگ کا انٹرویو سینئر جرنلسٹ نعیم حنیف کے ساتھ دیکھا جس میں وہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں کیا وجہ بنی کہ تین سال قبل مسلم لیگ ن زندہ باد کا نعرہ لگانیوالا نواز شریف کو امید پاکستان قرار دینے والا خصوصی طور پر لندن سے لاہور ان کے ساتھ سفر کرنیوالا اب مخالف کیوں بن گیا بیگ صاحب سے ملاقات ہوگی تو ضرور پوچھوں گا
Azhar Javaid80,977 次观看 • 2 个月前

اداکار شان شاہد کو بھی فلم بنانے کیلئے تین کروڑ کی گرانٹ مل گئی کیا وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کو معلوم ہے کہ شان عمران خان کے بڑے فالور ہیں اور تحریک انصاف کے جلسوں کی رونق بڑھانے کیلئے پرجوش تقاریر کیا کرتے تھے سوال ہے کیا پالیسی تبدیل ہوگئی سانحہ نو مئی تک پہنچانے والے عمران خان کے فالورز کو اس طرح نوازا جانا درست قدم ہے ؟
Azhar Javaid87,823 次观看 • 5 个月前

نواز شریف جنرل الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کر چکے تھے مگر ان کو جان بوجھ کر 20 سے 25 سیٹوں پر ہرایا گیا نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر مجھے سادہ اکثریت نہیں ملی تو میں وزیراعظم نہیں بنوں گا مسلم لیگ(ن) کی ممکنہ جیت پر وکٹری سپیچ کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی تھی مگر نواز شریف نے تقریر کیوں نہیں کی؟ سنیے اظہر جاوید کی الیکشن کی رات انکھوں دیکھا حال Farrukh Shahbaz Warraich #AzharJavaid #NawazSharif #KulsoomNawaz #MaryamNawaz #PMLN #PakistanPolitics #PoliticalHistory
Azhar Javaid40,512 次观看 • 2 个月前

وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب کی تقریر کے بعد ایک شخص بہت یاد آیا اس کا نام محمد نواز شریف ہیں اگر اسے سازش کرکے 2017 میں نااہل نہ کیا جاتا تو آج پاکستان دنیا کی سات بڑی معاشی قوتوں میں شمار ہوتا سازش کرنے والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوئی آج بھی مسلم لیگ ن نے ڈیلیور کیا ہے وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif نے دیوالیہ ہوتے ملک کو بچایا عالمی سطح پر پاکستان اس وقت سب سے زیادہ قابل احترام ہے وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے پورے صوبے کو مثالی بنادیا ہے نوجوانوں کو سہولیات دے رہی ہیں اظہر جاوید
Azhar Javaid32,420 次观看 • 3 个月前

رائیونڈ میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہوا وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif ڈپٹی وزیراعظم Ishaq Dar بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ خطاب کے بعد کی سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئی اہم فیصلے لئے گئے مزید بتارہے ہیں اظہر جاوید
Azhar Javaid21,627 次观看 • 3 个月前
