
Babar Awan
@BabarAwanPK • 2,736,453 subscribers
Official Twitter account of Zaheer-ud-Din Babar Awan, ex-Minister for Law (Pakistan).
Shorts
Videos

عمران خان اِس مُلک کا سب سے آزاد شخص۔ قیدی تو ہم 25 کروڑ ہیں۔ #KhanIllegallyJailed3Years
Babar Awan80,620 Aufrufe • vor 1 Tag

اسٹریٹ موومنٹ کے دوران، علیمہ خان نے کوہاٹ میں پُرجوش نوجوانوں سے کہا اب نعروں کا وقت ختم۔ اب عمران خان کو رہا کرانے کے لئے سب کو نکلنا ہوگا۔ عمران خان کی حبسِ بےجا ختم کروانے کے لئے قوم اور عہدیداروں کو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہم آواز اور ہم قدم ہوکر باہر نکلنا ہوگا۔
Babar Awan35,677 Aufrufe • vor 4 Tagen

"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، آپ لوگ، خاص لوگ ہیں" 2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست سے جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
Babar Awan55,315 Aufrufe • vor 7 Tagen

علیمہ خان نے کہا اللّٰہ کی عدالت سب سے بڑی ہے جہاں سے انصاف مِل کے رہے گا۔ عمران خان کے اغوا، علاج سے محرومی، قیدِ تنہائی، واٹس ایپ ٹرائل، بنیادی انسانی حقوق کی رُو سے گھناؤنے جرائم ہیں۔ قوم اور عہدیدار، عمران خان کی بہنوں کے ہم آواز/ہم قدم ہوں تاکہ کپتان کی فوری رہائی ممکن ہو۔
Babar Awan34,263 Aufrufe • vor 11 Tagen

آج تیمرگرہ میں علیمہ خان کی آمد پر عوام نے جس طرح #ReleaseImranKhan کا عزم کیا وہ قابلِ ستائش ہے۔ عمران خان کی سیاست میں "کچھ لو، کچھ دو" اور "ڈیل ویل" کی کوئی کنجائش نہیں۔اِس وقت خان کے فوری علاج، مجرمانہ قیدِ تنہائی کا خاتمہ اور ریلیز کے لئے سب کو علیمہ خان کی طرح باہر آنا ہوگا
Babar Awan31,039 Aufrufe • vor 24 Tagen

شوباز، عمران خان نے تو وزیراعظم بنتے ہی کہا تھا جو حلقہ کھولنا ہے، کھول لو اور الیکشن 2018 کی تحقیقات کرا لو، تب بھی تم بھگوڑے ہوئے۔ 2018 سے پہلے 1985 سے تحقیقات شروع کرو جب مارشل لاء کے گملے میں تمہاری پنیری لگائی گئی یا 1990 سے، جب پیسے تقسیم کرکے چھانگا مانگا متعارف کرایا تھا
Babar Awan45,730 Aufrufe • vor 1 Monat

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے قومی وقار اور فلسطین کی آزادی پر جان قربان کردی۔ لیڈر غیرت سے زندہ رہتے ہیں، فرنٹ سے لیڈ کرتے ہیں۔ ٹرمپ کو سلیوٹ مارنے والا چاپلوس، شرم سے عاری لیڈر نہیں مُلک کے لئے باعثِ شرمندگی ہے۔ لیڈر وہی ہوتا ہے جو Absolutely Not کہہ سکے۔
Babar Awan120,552 Aufrufe • vor 5 Monaten

تھوڑی دیر پہلے لیگل ٹیم کی اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ جو portray کیا جارہا ہے وہ disinformation ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ اندر حالات خراب ہیں صفائی ستھرائی کا کوئی انتظام نہیں۔ جہاں وہ قید ہیں وہاں تک کسی کی رسائی نہیں۔مسلم اُمہ کے عظیم لیڈر اِس وقت ایک چھوٹے سیل میں قید ہیں جہاں وضو کرنے کی جگہ بھی نہیں۔
Babar Awan533,461 Aufrufe • vor 3 Jahren

بونیر میں علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ نے ثابت کیا، کوئی طاقت مائنس عمران خان نہیں کرسکتی۔ کپتان شیردل ہے، اِسے نہ کوئی ہراسکتا ہے نہ جھکا سکتا ہے۔ یہ وقت ہے، عمران خان کی میڈیکل ایمرجنسی اور ریلیز کے لئے سب عمران خان کی بہنوں کی آواز میں آواز اور قدم سے قدم ملائیں۔
Babar Awan12,405 Aufrufe • vor 17 Tagen

یہی کہا تھا مری آنکھ دیکھ سکتی ہے کہ مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہرِ نابینا #ReleaseImranKhan PTI
Babar Awan15,390 Aufrufe • vor 1 Monat