
Babar Saleem Swati
@BabarSaleemSwat • 14,472 subscribers
Official account of Speaker KP assembly | Former Advisor for Home and Tribal Affairs, KP | MPA PK-37 | Ex President Pakistan Tehreek e Insaaf Hazara Region
Shorts
Videos

انشاء اللہ اپنے خیبرپختونخوا کی عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح تھی، ہے اور رہے گی. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ انھوں نے اسے خوشدلی سے قبول کیا۔ صوبے کے امن و خوشحالی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ #PTI #speakerkpassembly #governor #Peace #KhyberPakhtunkhwa
Babar Saleem Swati45,672 görüntüleme • 8 ay önce

7ویں سی پی اے ایشیا علاقائی کانفرنس اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا علاقائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے قانون کی بالادستی کے لیے قربانیاں دینے والے رہنماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا، خانِ پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی کی 900 سے زائد دنوں پر محیط ناحق قید کا ذکر کیا اور قانون کی بالادستی کے لیے دی جانے والی ان کی قربانیوں کو سراہا۔
Babar Saleem Swati16,873 görüntüleme • 5 ay önce

عمران خان نے بلکل سہی کہا تھا۔۔۔ شرم نہیں آئی، آپ کے گھر میں عورتیں نہیں ہیں؟ یا آپ اتنے بےشرم ہیں کہ آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی آپکی عورتوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرے۔ آپ بھی بیغیرت ہیں اور جو آپ کے ہینڈلرز آپ سے یہ سب کروا رہے وہ بھی بیغیرت ہیں، #ذہنی_مریض_نامنظور
Babar Saleem Swati19,956 görüntüleme • 7 ay önce

عمران خان کا مشن، عوام کا اعتماد اور انصاف کی جدوجہد — یہی راستہ قوم کی نجات اور وقار کا ہے۔ “ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ سچ ہی اصل طاقت ہے۔” — اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #ReleaseImranKhan #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
Babar Saleem Swati12,913 görüntüleme • 8 ay önce

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دو سالہ ناحق قید کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی قیادت میں انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ سے ایک تاریخی قافلہ روانہ ہو چکا ہے۔ اس عظیم الشان قافلے میں اسپیکر کے ہمراہ صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی، جنرل سیکرٹری ہزارہ ریجن سردار خان، رکن صوبائی اسمبلی تاج محمد ترند ، ضلعی صدر اکرام اللہ غازی، ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالشکور خان، ایم پی اے سردار ریاض اور سابق امیدوار سید طاہر شاہ بھی شریک ہیں، جو عوام کے ساتھ مل کر عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ #PTI #ImranKhan #BabarSaleemSwati #ReleaseImranKhan #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Babar Saleem Swati10,688 görüntüleme • 11 ay önce
Daha fazla içerik yok.