Babar Saleem Swati's banner
Babar Saleem Swati's profile picture

Babar Saleem Swati

@BabarSaleemSwat14,472 subscribers

Official account of Speaker KP assembly | Former Advisor for Home and Tribal Affairs, KP | MPA PK-37 | Ex President Pakistan Tehreek e Insaaf Hazara Region

Shorts

پارلیمانی تسلسل برقرار — پشاور : 13 اکتوبر بروز پیر کو ہونے والے قائدِ ایوان کے انتخاب کے حوالے سے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے چیمبر میں مشاورتی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں قائدِ حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباداللہ ،پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر خان اور نامزد وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے شرکت کی۔ شرکاء نے قائدِ ایوان کے انتخابی مراحل، اسمبلی اجلاس کی تیاریوں اور اراکینِ اسمبلی سے رابطوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا کہ اسمبلی کا ادارہ جمہوری تسلسل اور عوامی نمائندگی کی علامت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ قائدِ ایوان کے انتخاب کا عمل شفاف اور آئینی تقاضوں کے مطابق مکمل ہوگا۔

12,685 次观看

Videos

没有更多内容可加载