
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎
@Bad_Shah123 • 4,784 subscribers
Verified. 💯 Authentic 📢 Truth that matters 🔔 Follow for real updates 🇵🇰 Pakistan & beyond
Shorts
Videos

پاکستان کے دفاعی معاہدے اب افریقہ تک پھیل رہے ہیں۔ اگر اس بار پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی تو اسرائیل کے سوا کوئی ملک بھارت کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔ جہاں تک آپریشن سندور کا تعلق ہے، بھارت دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے اس میں کامیابی حاصل کی، لیکن بیانیہ سازی کے معاملے میں پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا۔ بیانیہ بھی حقائق کی بنیاد پر بنتا ہے۔ کراچی اور لاہور پر قبضے جیسے جھوٹ پر مبنی دعوے آخر کس کام کے، جبکہ پاکستان ایئر فورس کے اعلیٰ افسر اگلے ہی دن میڈیا کے سامنے آئے اور اپنی کارروائیوں کی تفصیلات پیش کیں، دوسری جانب بھارت آج تک 6 اور 7 مئی کی فضائی کارروائیوں کی مکمل تفصیل واضح طور پر بیان نہیں کر سکا۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎18,374 次观看 • 28 天前

پاکستان کی اسرائیل کو دو ٹوک وارننگ! ہمارے سفارتکار جہاں بھی ہوں — ایران میں یا دنیا کے کسی بھی حصے میں ان کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاکستان قطر نہیں کہ دباؤ میں آکر چپ بیٹھ جائے۔ اگر سرخ لکیر عبور کی گئی تو جواب بھی ویسا ہی ہوگا جس کی گونج دور تک سنائی دے گی۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎55,765 次观看 • 5 个月前

🚨ایس ایس جی پر بڑا حملہ ناکام پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی نے بڑا نقصان ٹال دیا! خیبر کے ضلع میں SSG کی ایک کمپنی پر TTP کے 60 سے 70 دہشتگردوں نے مختلف سمتوں سے حملہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 19 دہشتگرد جہنم واصل جبکہ SSG کا ایک افسر شہید ہوا۔ بعد ازاں ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز کی
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎48,150 次观看 • 4 个月前

🚨خلافِ توقع پاکستانی کوسٹ گارڈ پر حملہ! فتنۂ ہندوستان BLA نے پہلی بار سمندر میں پاکستان کے ایک عسکری اثاثے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ جیوانی کے قریب گن بوٹ پر حملے میں تین اہلکار شہید ہوئے۔ یہ واقعہ ساحلی سیکیورٹی کی کمزوریوں کو ظاہر کرتا ہے جنہیں فوری دور کرنا ضروری ہے۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎50,042 次观看 • 4 个月前

ٹرمپ اگر بار بار 11 جہاز گرنے کی بات کر رہا ہے تو ماننا پڑیگا کہ ٹرمپ سچ بول رہا ہے اگر سچ نہیں ہوتا تو پھر سورس کوڈ نہ دینے کے باوجود بھی Rafale طیاروں کی بڑی کھیپ کا آرڈر کیوں دیا گیا؟ نقصان ہوتا ہے جنگ میں مگر واحد مودی ہے جو ماننے کو تیار نہیں کیونکہ 56انچ چھاتی کم ہو جانی ہے
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎59,376 次观看 • 6 个月前

طارق رحمان کا بھارت کیخلاف پہلا جارحانہ سٹروک اور چھکا! بنگلہ دیش نے بھارتی ایئرلائن SpiceJet کو واجبات کی عدم ادائیگی پر فضائی حدود دینے سے انکار کر دیا۔ پہلے ادائیگی، پھر اجازت۔ یاد رہے ماضی میں اڈانی کمپنی نے بھی بقایا جات کے معاملے پر بنگلہ دیش کو بجلی کی فراہمی روکی تھی۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎57,384 次观看 • 6 个月前

🚨 بھارت کو کوئی سیرئس نہیں لیتا: آپریشن سندور میں ہم چیختے رہے کہ پاکستان کو شکست ہوئی، مگر ہمارے سوا دنیا میں کوئی یہ بات ماننے کو تیار نہیں۔ ہم چین سے مقابلہ کرنے نکلے تھے، مگر مسلمانوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے اور آج بنگلہ دیش کی معیشت ہمارے برابر آ کھڑی ہوئی ہے۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎61,640 次观看 • 7 个月前

🚨غزہ امن فورس اور بنگلہ دیش! اسرائیل کیمطابق اگر ترکی ایک بار غزہ میں داخل ہوا تو واپسی مشکل ہوگی جبکہ پاکستان حماس کیلیے نرم گوشہ رکھتا ہے اب بنگلہ دیشی فوج کی شمولیت کی باتیں ہو رہی ہیں مگر اسرائیل یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ بنگلہ دیش کا مؤقف بھی پاکستان جیسا ہی ہوگا۔ The Blank Page Official
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎57,338 次观看 • 7 个月前

مودی کا دورۂ اسرائیل انڈیا کیلیے مہنگا ثابت ہوا۔ جنگ سے قبل نہ انڈیا کو آگاہ کیا اور نہ مشاورت میں شامل کیا گیا۔ نتیجتاً مغربی ایشیا میں انڈیا کمزور غیرمؤثر اور تنہا نظر آرہا ہے اور اسکی سفارتی گرفت مکمل طور پر دم توڑ گئی جبکہ یہاں بھی پاکستان کی اہمیت واضح ہے #MiddleEastConflict
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎46,973 次观看 • 6 个月前

خارگ آئی لینڈ پر امریکہ کا قبضہ ناممکن ہے اور چین کو تائیوان پر قبضے کی ضرورت نہیں البتہ چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحد پر تناؤ بڑھ سکتا ہے۔ بھارت کے علاؤہ اسرائیل کو کوئی بڑی طاقت نہیں مانتا اب صورتحال بدل چکی ہے مثلا ہم نے 1971 کی جنگ جیتی مگر آج پاکستان سے جیتنا ناممکن ہے
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎40,985 次观看 • 5 个月前

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب ترکی، مصر اور پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کر کے بحران کم کر رہے تھے، تو اپنے آپ کو وشوگورو کہنے والا غلام، صاحب، اور اپنی بیوی کا دیا ہوا میڈل گلے میں لٹکائے، اپنے پارلیمنٹ میں بھاشن دے رہا تھا، اور گوبر بھگت تالیاں بجا رہے تھے۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎37,482 次观看 • 5 个月前

جنرل یش مور: 1947 سے پہلے ایران ہمارا پڑوسی تھا مگر پاکستان درمیان میں آ گیا۔ پاکستان کو ہینڈل کرنے کیلئے ایران و افغانستان سے تعلقات ضروری ہیں مگر BRICS چئیرمین ہونے کے باوجود بھی ہم ایران کا ساتھ دے سکے اور نہ چابہار بچا—اور چین CPEC اور گوادر پورٹ کے ساتھ آگے نکل گیا۔۔۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎35,910 次观看 • 5 个月前

🚨 گوبر بھگتوں کی لیک ہوگئی! رافیل میں اڈانی، نیوکلیئر میں امبانی... یہی ہے بھارت کی ٹوٹل کہانی! رائٹرز نے بھارت کی پھاڑ کے رکھ دی یہ وہی بھارت ہے جو کل پاکستان کے جوہری پروگرام پر انگلیاں اٹھاتا تھا۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی Reuters کے مطابق، بھارت کے Kudankulam جوہری منصوبے سے متعلق مبینہ حساس دستاویزات انیل امبانی کے Reliance Group سے منسلک سرور میں ڈیٹا بریچ کے بعد ڈارک ویب پر منظرِ عام پر آ گئیں۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎13,365 次观看 • 1 个月前

بھارت کی خارجہ پالیسی غلط ہے، اسے پاکستان سے بہتر تعلقات بنانے چاہییں۔ جو راستہ جنرل جہانگیر کرامت نے چنا تھا، عاصم منیر اس پر آگے بڑھ رہے ہیں۔ ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے امریکی قیادت سے بات تک مناسب نہ سمجھا، وزیرِ اعظم ہاؤس کا فون مسلسل بجتا رہا مگر کسی نے جواب نہیں دیا۔
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎16,149 次观看 • 2 个月前

بھارت نے طالبان کو گلے لگا کر کہا دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے تو روس کا بھی یہی اصول اپناتے ہوئے پاکستان کیساتھ تعلقات مضبوط کرکے بھارت کو کرارا جواب: اب JF-17 کے RD-93 انجن براہِ راست روس سے پاکستان کو ملیں گے۔ روس اور پاکستان نیوی کی مشترکہ مشقیں پچھلے سال کیطرح اس سال بھی ہونگی
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎37,628 次观看 • 6 个月前