
Bakhtawar khan
@Bakhtt_PTI • 53,392 subscribers
Absolutely Not✌🏻
Shorts
Videos

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا۔۔شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Bakhtawar khan376,037 views • 2 months ago

میں اکیلا ہی سہی لیکن مجھے عمران خان کے لئے گھر سے نکلنا پڑے گا، زبردست پیغام 🔥
Bakhtawar khan30,343 views • 8 days ago

یہاں جتنی لڑکیاں ہیں وہ مریم نواز سے کم ٹیلنٹڈ نہیں ہیں۔۔لیکن وہ CM نہیں بن سکتیں کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹیاں نہیں۔۔اسی طرح تمام لڑکے بلاول بھٹو سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں لیکن وہ زرداری کے بیٹے نہیں ہیں۔۔اس ملک میں مواقع صرف بڑے خاندان والوں کو ہی ملتے ہیں، ارشاد بھٹی🔥
Bakhtawar khan94,568 views • 26 days ago

”جنگل کا قانون جلد ختم ہوگا، انشاءاللّٰہ“ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان
Bakhtawar khan24,292 views • 6 days ago

مضبوط رہیں بھائی یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا۔ہمیشہ ہنستے رہیں
Bakhtawar khan118,980 views • 1 month ago

میری میرے بچوں کی میرے خاندان کی نسلوں کے لیے فخر کا مقام ہے کہ ہم عمران خان جیسی تاریخی شخصیت کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان تاریخ کی کتابوں میں پڑھایا جائے گا عمران خان کی جدو جہد تاریخی ہے قوم کا مستقبل عمران خان ہیں عمران خان کو قریب سے دیکھا ہے ساتھ کام کیا ہے یہ ہمارے لیےاعزاز ہے۔ انتظار حسین پنجوتھا
Bakhtawar khan22,988 views • 6 days ago

یہ رہا میر جعفر غدار۔۔۔جس کی غداری کی وجہ سے آج لالھوں کروڑوں لوگ سزا بھگت رہے ہیں
Bakhtawar khan47,630 views • 13 days ago

مجھے اور پرویز خٹک کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے بلایا، لیکن وہاں پہنچنے پر ہمیں بٹھا دیا گیا اور کہا گیا کہ مذاکرات کے بجائے آپ لوگوں نے پریس کانفرنس کرنی ہے۔ یہ بات ہم نے خان صاحب کے علم میں بھی لائی کہ وہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہتے ہیں، بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔ مجھ سے کہا گیا کہ پریس کانفرنس کرو، میں نے صاف جواب دیا کہ میری لاش جائے گی مگر اسد قیصر نہیں جائے گا۔ پھر میں نے پرویز خٹک سے بات کی تو اس نے کہا کہ میرے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں، میرے کچھ مسائل ہیں۔ وہاں سے نکلنے کے بعد میں نے خان صاحب کو فون کیا اور عرض کیا: "خان صاحب، میں سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن غداری اور بزدلی نہیں کر سکتا۔" اسد قیصر
Bakhtawar khan137,481 views • 1 month ago