
The Balochistan Post
@BalochistanPost • 172,770 subscribers
TBP brings you the latest news from Balochistan on daily basis. Part of The Balochistan Post Media Network.
Shorts
Videos
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خضدار کے تحصیل وڈھ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران گھر پر پاکستانی فورسز کے حملے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک خاتون کے زخمی ہونے کے خلاف اہلِ علاقہ کا میتوں کے ہمراہ کراچی، کوئٹہ شاہراہ پر احتجاج مظاہرین نے کہا کہ گزشتہ شب، 10 ستمبر کو رات تقریباً 10 بجے وڈھ کے علاقے سونارو میں کلی یار محمد گرگناڑی میں فورسز کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی شہادت ہوئی اور متعدد خواتین و بچے زخمی ہوئیں
The Balochistan Post77,003 Aufrufe • vor 8 Tagen

پشین میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بی ایل اے کی کاروائی اپنی نوعیت کا ایک الگ واقعہ ہے۔ آزادی پسندوں نے سرانان شہر پر گھنٹوں تک کنٹرول قائم کیا، زیر حراست دس پولیس اہلکاروں کو بعدازاں رہا کردیا گیا جبکہ آزادی پسند لوگوں سے بھی ملیں جس کے باعث پشتونوں کی جانب سے آزادی پسندوں کی حمایت پر بحث ہورہی ہے۔ مزید جانئیے اس ویڈیو رپورٹ میں:
The Balochistan Post128,440 Aufrufe • vor 29 Tagen

خاران شہر پر مسلح افراد کا کنٹرول خاران شہر کے ریڈ زون میں انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کی رہائش گاہ کے قریب ایک پولیس موبائل کو نذرِ آتش کر دیا گیا جبکہ بڈو پل، بابِ خاران، سی پیک روڈ، سراوان روڈ سمیت مختلف مقامات پر مسلح افراد نے ناکے قائم کر رکھے ہیں۔ ساراوان چوک پر چوکی سمیت سرویلنس ٹاور کو بھی تباہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ #Kharan | #TBPNews
The Balochistan Post79,002 Aufrufe • vor 25 Tagen

چاغی کے علاقے نوکچاہ میں مسلح افراد کا حملہ، پانچ بوزر گاڑیاں نذرِ آتش
The Balochistan Post166,924 Aufrufe • vor 1 Monat

چاغی: کوئٹہ تفتان تجارتی روٹ پر بڑی گاڑیوں پر تسلسل کیساتھ حملے، آج دالبندین میں تجارتی گاڑیوں کے ایک بڑے کانوائے کو چار مقامات پر مسلح حملوں میں نشانہ بنایا گیا، حملوں میں فورسز کو بھی جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ خیال رہے بلوچ لبریشن آرمی مذکورہ روٹ پر "معاشی ناکہ بندی" کا اعلان کرچکی ہے۔
The Balochistan Post68,332 Aufrufe • vor 1 Monat

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ، کنڈ عمرانی میں گذشتہ روز پاکستانی فوج کی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کے نتیجے میں ایک مسجد اور مدرسے کو شدید نقصان پہنچا۔ مقامی ذرائع کے مطابق شیلنگ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، جس کے باعث مسجد اور مدرسے کی عمارت کو نقصان پہنچا۔ فائرنگ کے دوران مسجد میں موجود متعدد قرآنِ پاک بھی متاثر ہوئیں۔
The Balochistan Post64,207 Aufrufe • vor 2 Monaten

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچ لبریشن آرمی کا پاکستانی فورسز کے ایک کانوائے پر بڑا حملہ
The Balochistan Post61,670 Aufrufe • vor 2 Monaten

نوشکی: معدنیات لے جانے والے 60 گاڑیوں کے قافلے پر حملہ، 10 گاڑیاں نذر آتش معدنیات سے لدے تقریباً 60 گاڑیوں کے قافلے کو نوشکی کے مل کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے قافلے کو روک کر گاڑیوں پر فائرنگ کی اور بعد ازاں کئی بوزر گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس سے وہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئیں۔
The Balochistan Post80,992 Aufrufe • vor 3 Monaten

مستونگ: کھڈکوچہ میں پاکستانی فوج کی فضائی شیلنگ کے دوران دینی مدارس کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ قرآنِ مجید اور دیگر مذہبی کتابیں بھی متاثر ہوئیں۔ مستونگ آپریشن اور دینی مدارس کو نقصان پہنچانے کے خلاف آج شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے باعث تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں۔
The Balochistan Post41,884 Aufrufe • vor 2 Monaten