The Balochistan Post's banner
The Balochistan Post's profile picture

The Balochistan Post

@BalochistanPost167,910 subscribers

TBP brings you the latest news from Balochistan on daily basis. Part of The Balochistan Post Media Network.

Shorts

پشین، قلعہ عبداللہ: درجنوں مسلح افراد علاقے میں داخل، پولیس تھانہ اور چوکی پر کنٹرول کوئٹہ کے شمال مغربی پہاڑوں سے ملحقہ ضلع پشین کے علاقے دینار میں واقع پولیس تھانہ سلطان اور اس سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی میں واقع گیلو چوکی پر درجنوں مسلح افراد نے حملہ کرکے کنٹرول حاصل کیا اور پولیس اسلحہ و گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

22,761 views

بیلہ: وال پٹ کے مقام پر گذشتہ روز مسلح افراد نے کوئٹہ - کراچی مرکزی شاہراہ کا کنٹرول سنبھال کر گھنٹوں تک چیکنگ جاری رکھی جبکہ قریب ہی روڈ تعمیراتی کمپنی کے مشنری اور گاڑیوں کو نذر آتش کردیا اس دوران کمپنی کے دو اہلکار فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔

34,353 views

قلات میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن، گن شپ ہیلی کاپٹروں و ڈرون طیاروں سمیت فوجی قافلوں کو علاقے میں پیش قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خضدار اور کوئٹہ میں قلات کی جانب ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی ہے۔ قلات، خضدار اور مستونگ میں تمام مواصلات نظام کر بند کردیا گیا ہے۔

34,737 views

سندھ کے علاقے شکار پور میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔

14,049 views

مرکزی شاہراہ پر بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول بلوچستان کو سندھ سے ملانے والی شاہراہ کو بولان کے علاقے ڈھاڈر میں بلوچ مسلح آزادی پسندوں نے کنٹرول میں لے لیا، ناکہ بندی قائم کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے - عینی شاہدین

15,515 views

تازہ ترین افغان حکومت کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے انارگی، کنٹر اور ننگرہار میں اب تک سات پاکستانی فوجی چوکیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

61,319 views

یہ مناظر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کے ہیں جہاں خواتین مظاہرین کو سڑکوں پر گھسیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس نے جانبحق نوجوانوں کی لاشوں کو زبردستی تحویل میں لیکر بی وائی سی کے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

163,729 views

کوئٹہ مظاہرین پر پولیس فائرنگ: جانبحق افراد کی لاشوں کے ہمراہ سریاب روڈ پر دھرنا جاری

130,471 views

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں کے حملے میں ایف سی کیمپ مکمل تباہ

43,907 views

تربت (کیچ): دشت میں پاکستانی فوج کے بسوں کے قافلے پر حملہ سرکاری ذرائع کے مطابق دشت کنچتی کراس پر فورسز کے قافلے پر دھماکے کے بعد مسلح افراد نے حملہ کیا۔ جائے وقوعہ پر ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے جبکہ حملے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

65,887 views

خضدار کے علاقے زہری کو کنٹرول میں لیکر بلوچ آزادی پسندوں نے پولیس تھانے کو نذر آتش کردیا۔ تھانے کا اسلحہ و گالہ بارود و دیگر سامان حملہ آوروں نے قبضے میں لے لیا۔

94,669 views

نوشکی: بلوچ لبریشن آرمی کے حملے کے بعد شہر میں مسلسل ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری

84,406 views

کراچی: سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں جانبحق حمدان بلوچ کی نمازِ جنازہ کے موقع پر کراچی پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے مداخلت، بھاری نفری کی تعیناتی سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم بعدازاں اہلخانہ و دیگر کے مزاحمت پر نماز جنازہ ادا کرنے دیا گیا۔

19,490 views

اسلام آباد: بلوچ طالب علم امتیاز عالم سکنہ نال، خضدار کو ہاسٹل سے ایمبولنس میں جبری لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ طالب علم امتیاز عالم ہیراڈ ایگریکلچر راولپنڈی سے گریجویٹ کرچکا ہے اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد سے ایم فل کررہا تھا۔

77,005 views

تفتان بازار میں گیس باؤزر اور اس کے قریب واقع گیس پلانٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک گیس ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

16,329 views

خاران میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہے، جبکہ علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جاسکتی ہے۔

15,858 views

تازہ ترین اسلام آباد کے جی 11 ایریا میں دھماکا، مقامی میڈیا کے مطابق واقعے میں جانی نقصانات کی اطلاع ہے #Islamabad | #TBPNews

Sensitive content

تازہ ترین اسلام آباد کے جی 11 ایریا میں دھماکا، مقامی میڈیا کے مطابق واقعے میں جانی نقصانات کی اطلاع ہے #Islamabad | #TBPNews

21,248 views

کابل شہر کے وسط میں ایک دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران کا کہنا ہے کہ دھماکے میں شہر نو کے کمرشل ایریا میں واقع ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

15,732 views

مستونگ کے علاقے دشت میں جعفر ایکسپریس پر دھماکہ، ٹرین پٹڑی سے اتر کر الٹ گئی۔ خیال رہے آج ہی مذکورہ علاقے میں اس سے قبل ریلوے ٹریک کی کلئرینس میں مصروف فورسز اہلکاروں کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

20,038 views

Videos