The Balochistan Post's banner
The Balochistan Post's profile picture

The Balochistan Post

@BalochistanPost170,491 subscribers

TBP brings you the latest news from Balochistan on daily basis. Part of The Balochistan Post Media Network.

Shorts

نوشکی میں کرفیو کے باعث ٹرانسپورٹ بند بس، اڈہ سنسان خیال رہے نوشکی میں چار روز کیلئے مکمل کرفیو نافذ کی گئی ہے جبکہ شہر میں گذشتہ چھ مہینوں سے فوج کی جانب سے لاک ڈاؤن بھی نافذ ہے۔ مزید پڑھیں:

25,017 次观看

نوشکی: کچکی کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ تفتان مرکزی شاہراہ پر ایک کنٹینر گاڑی کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔ #Nushki #RCD | #TBPNews

46,941 次观看

دکی: مندے ٹک کے مقام پر باراتیوں کی ویگن گاڑی گہری کہائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں یہ دوسرا ٹریفک حادثہ ہے جن میں مجموعی طور پر چالیس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

25,166 次观看

بیلہ: وال پٹ کے مقام پر گذشتہ روز مسلح افراد نے کوئٹہ - کراچی مرکزی شاہراہ کا کنٹرول سنبھال کر گھنٹوں تک چیکنگ جاری رکھی جبکہ قریب ہی روڈ تعمیراتی کمپنی کے مشنری اور گاڑیوں کو نذر آتش کردیا اس دوران کمپنی کے دو اہلکار فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔

34,821 次观看

قلات میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن، گن شپ ہیلی کاپٹروں و ڈرون طیاروں سمیت فوجی قافلوں کو علاقے میں پیش قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خضدار اور کوئٹہ میں قلات کی جانب ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی ہے۔ قلات، خضدار اور مستونگ میں تمام مواصلات نظام کر بند کردیا گیا ہے۔

35,675 次观看

تازہ ترین افغان حکومت کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے انارگی، کنٹر اور ننگرہار میں اب تک سات پاکستانی فوجی چوکیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

64,659 次观看

یہ مناظر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کے ہیں جہاں خواتین مظاہرین کو سڑکوں پر گھسیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس نے جانبحق نوجوانوں کی لاشوں کو زبردستی تحویل میں لیکر بی وائی سی کے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

163,861 次观看

پشین، قلعہ عبداللہ: درجنوں مسلح افراد علاقے میں داخل، پولیس تھانہ اور چوکی پر کنٹرول کوئٹہ کے شمال مغربی پہاڑوں سے ملحقہ ضلع پشین کے علاقے دینار میں واقع پولیس تھانہ سلطان اور اس سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی میں واقع گیلو چوکی پر درجنوں مسلح افراد نے حملہ کرکے کنٹرول حاصل کیا اور پولیس اسلحہ و گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

24,046 次观看

کوئٹہ مظاہرین پر پولیس فائرنگ: جانبحق افراد کی لاشوں کے ہمراہ سریاب روڈ پر دھرنا جاری

130,471 次观看

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں کے حملے میں ایف سی کیمپ مکمل تباہ

43,907 次观看

تربت (کیچ): دشت میں پاکستانی فوج کے بسوں کے قافلے پر حملہ سرکاری ذرائع کے مطابق دشت کنچتی کراس پر فورسز کے قافلے پر دھماکے کے بعد مسلح افراد نے حملہ کیا۔ جائے وقوعہ پر ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے جبکہ حملے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

65,887 次观看

خضدار کے علاقے زہری کو کنٹرول میں لیکر بلوچ آزادی پسندوں نے پولیس تھانے کو نذر آتش کردیا۔ تھانے کا اسلحہ و گالہ بارود و دیگر سامان حملہ آوروں نے قبضے میں لے لیا۔

94,695 次观看

نوشکی: بلوچ لبریشن آرمی کے حملے کے بعد شہر میں مسلسل ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری

84,406 次观看

مرکزی شاہراہ پر بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول بلوچستان کو سندھ سے ملانے والی شاہراہ کو بولان کے علاقے ڈھاڈر میں بلوچ مسلح آزادی پسندوں نے کنٹرول میں لے لیا، ناکہ بندی قائم کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے - عینی شاہدین

15,674 次观看

سندھ کے علاقے شکار پور میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔

14,049 次观看

اسلام آباد: بلوچ طالب علم امتیاز عالم سکنہ نال، خضدار کو ہاسٹل سے ایمبولنس میں جبری لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ طالب علم امتیاز عالم ہیراڈ ایگریکلچر راولپنڈی سے گریجویٹ کرچکا ہے اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد سے ایم فل کررہا تھا۔

77,005 次观看

کراچی: سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں جانبحق حمدان بلوچ کی نمازِ جنازہ کے موقع پر کراچی پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے مداخلت، بھاری نفری کی تعیناتی سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم بعدازاں اہلخانہ و دیگر کے مزاحمت پر نماز جنازہ ادا کرنے دیا گیا۔

19,490 次观看

تفتان بازار میں گیس باؤزر اور اس کے قریب واقع گیس پلانٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک گیس ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

16,329 次观看

تازہ ترین اسلام آباد کے جی 11 ایریا میں دھماکا، مقامی میڈیا کے مطابق واقعے میں جانی نقصانات کی اطلاع ہے #Islamabad | #TBPNews

Sensitive content

تازہ ترین اسلام آباد کے جی 11 ایریا میں دھماکا، مقامی میڈیا کے مطابق واقعے میں جانی نقصانات کی اطلاع ہے #Islamabad | #TBPNews

21,248 次观看

Videos