Latif Baloch's banner
Latif Baloch's profile picture

Latif Baloch

@BalochLatif12,564 subscribers

Baloch human rights activist | Advocating against enforced disappearances, extrajudicial & custodial killings in Balochistan.

Shorts

ہمارے عظیم شہداء کے مقدس لہو کا قرض نہ خاموشی سے ادا ہو سکتا ہے، نہ غلامی سے اور نہ ہی سمجھوتوں سے۔ ان کے لہو کی حرمت کا تقاضا ہے کہ ہم آزادی کے لیے مزاحمتی جدوجہد کا حصہ بنیں، کیونکہ شہداء کی قربانیوں کا حقیقی صلہ صرف آزادی ہے۔

13,599 просмотров

سرفراز بگٹی ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ ہیں اور قتلِ عام اور جبری گمشدگیوں میں ملوث ہیں۔ انہی خدمات کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ عہدوں سے نوازا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ نہ ڈیرہ بگٹی میں ان کی کوئی مؤثر سیاسی، سماجی یا قبائلی حیثیت ہے اور نہ ہی بلوچ سماج میں۔

18,557 просмотров

جان محمد بلوچ کی بازیابی کے لیے اس کے خاندان نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا ہے اور اس کے بیٹے Malik Meeran Baloch نے اسلام آباد کے دھرنے میں شرکت کی تھی، لیکن درد و اذیت کا سلسلہ اور انتظار آج بھی جاری ہے۔ #ReleaseJanMuhammadBaloch Imaan Zainab Mazari-Hazir

37,832 просмотров

بنگلہ دیش کی تاریخ دہرائی جارہی ہے بلوچ خواتین کو تشدد کرکے اسلام آباد سے بیدخل کرکے بلوچ قوم کو پیغام دیا گیا ہے۔ "اُدھر تم ، اِدھر ہم" #MarchAgainstBalochGenocide Hamid Mir حامد میر Veengas Sahar Baloch Bushra Gohar Mohammad Taqi Maryam Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari Siraj ul Haq

55,526 просмотров

وزارتِ اعلیٰ سے قبل سرفراز بگٹی ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا ایک عام غنڈہ تھا، جو ڈیرہ بگٹی میں چوری، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری جیسے جرائم میں ملوث رہا ہے۔ آج بھی وہ ڈیتھ اسکواڈ اور چوروں کی سرپرستی کر رہا ہے اور ایک بچی کے اغوا میں بھی ملوث ہے۔

14,666 просмотров

4 اگست 2014 سے جبری لاپتہ امیر بخش بلوچ کی طویل گمشدگی کے خلاف کل بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے ایکس پر ایک مہم چلائی جائے گی۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اس مہم میں شامل ہو کر امیر بخش کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔ Imaan Zainab Mazari-Hazir #ReleaseAmeerBaksh

13,476 просмотров

دیکھو جن کو تم نے اپنے ملک سے نکالا وہ اپنی سرزمین پہنچ گئے ہیں۔ #MarchAgainstBalochGenocide

20,987 просмотров

پہاڑوں سے لے کر چرند و پرندوں تک، عامر نے فطرت کی ہر تخلیق سے محبت کی ہے۔ آئیے اس خوبصورت نوجوان کو جعلی مقابلوں سے بچائیں اور ان کی باحفاظت بازیابی کے مل کر آواز ائھائیں۔ #ReleaseAmirAlizai

12,785 просмотров

Videos