
Nadir Baloch
@BalochNadir5 • 73,370 subscribers
Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement
Shorts
Videos

ہمارے بیٹے اس یقین کے ساتھ پیدا نہیں ہوتے کہ وہ عورتوں کے جسم پر کوئی حق رکھتے ہیں۔ لیکن کم عمری ہی سے وہ ایسے رویوں اور خیالات سے متاثر ہو سکتے ہیں جو غلبے، عورتوں کو محض جسمانی شے سمجھنے اور تشدد کو معمول بنا دیتے ہیں۔ یہ اثرات خود ہمارے معاشرے، بغیر رہنمائی کے فحش اور نیم فحش مواد، انٹرنیٹ کے بے قابو اثرات، اور گھر میں بدسلوکی اور کنٹرول کے رویوں کو معمول کے طور پر دیکھنے سے آ سکتے ہیں۔ یہ بات اہم ہے۔ والدین اور معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے پیغامات کو چیلنج کریں، حدود مقرر کریں، اس بات پر نظر رکھیں کہ بچے کیا دیکھ اور پڑھ رہے ہیں، اور لڑکوں کو واضح اور مسلسل طور پر یہ سکھائیں کہ عورتیں بھی انسان ہیں، اور ان کی مرضی، عزت، وقار اور تحفظ کا احترام کرنا ضروری ہے، اینکر مہر بخآری اس موضوع پر بات کر رہی ہیں جن پر والدین بات کرنے سے کتراتے ہیں، سوچیئے سمجھئے۔ ویلڈن مہر بخآری صاحبہ
Nadir Baloch186,637 Aufrufe • vor 6 Tagen

ہمیں اب امید نہیں ہے۔ میں تو پرائم منسٹر نہیں ہوں، تو میری بیٹی کو تو سپیڈی جسٹس نہیں ملے گی، نہ ہی میں جسٹس آصف ہوں، جس کے بیٹے نے گاڑی سے دو خواتین کو قتل کیا، اور اس کی بیل بھی فوراً ہو گئی اور سارا کچھ ہو گیا۔ اس کے بعد ٹرائل کی ہیئرنگ ہی نہیں ہوئی، ہم تو پریولیجڈ نہیں ہیں، تو ایمان اور ہادی کو انصاف نہیں مل رہا ابھی تک۔ سات مہینے گزر گئے ہیں، اور افسوس یہ ہے کہ جن لوگوں کو وہ ڈیفینڈ کرتے تھے، جن کی وہ انصاف کی جنگیں عدالتوں میں لڑتے تھے، وہ لوگ بے بس ہو گئے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
Nadir Baloch358,520 Aufrufe • vor 12 Tagen

راولپنڈی پولیس پر خواتین کے سنگین الزامات، خاتون وزیر اعلیٰ کو نوٹس لینا چاہیئے
Nadir Baloch384,976 Aufrufe • vor 28 Tagen
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خود خان صاحب نے کیا کیا؟ آرمی چیف باپ ہوتا ہے۔ تو جب باپ نے لات مار کے نکال دیا، تو آج اس کو ماں یاد آ گئی ہے 'ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، مطیع اللہ جان ویسے باپ والی بات عمران خان کے منہ سے کبھی نہیں سنی، اگر ایسی بات کہی گئی ہے تو ریکارڈ پر لانی چاہیئے، ںاقی شہریار آفریدی کی بات عمران خان سے منسوب کرکے رگڑا جائے تو یہ زیادتی ہے۔
Nadir Baloch141,211 Aufrufe • vor 19 Tagen

مبینہ توہینِ مذہب کے مقدمات میں جیلوں میں قید تین سو سے زائد افراد کے اہلِ خانہ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے موجود لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ مین اسٹریم میڈیا کے صرف دو کیمروں کے علاوہ کوئی بھی کوریج کے لیے نہ پہنچا۔ نہیں معلوم یہ دو میڈیا گروپ بھی ان کو کوریج دیتے ہیں یا نہیں
Nadir Baloch73,776 Aufrufe • vor 10 Tagen

ڈان نیوز، برطرف ملازمین کی الوداعی ملاقات، ادارے میں دسیوں سال صرف کیے اور آج خالی روانہ۔۔۔۔
Nadir Baloch89,099 Aufrufe • vor 13 Tagen

دعائیں دیتا ہے تجھ کو۔ہر غریب مریم نواز شریف مریم نواز شریف رزق کمانا مشکل سے مشکل تر ہوگیا
Nadir Baloch47,919 Aufrufe • vor 9 Tagen

مجھے لگتا ہے کہ معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ ن لیگ پینک کر گئی ہے۔ یہ کم ظرف لوگ، یہ چھوٹی سوچ کے لوگ ہیں... تین دفعہ کے منتخب وزیرِ اعظم نواز شریف، ان کے بھائی شہباز شریف جو اب وزیرِ اعظم اپنے اپ کو کہتے ہیں، مطیع اللہ جان کا خصوصی انٹرویو لنک پیش خدمت۔۔
Nadir Baloch64,789 Aufrufe • vor 13 Tagen