Nadir Baloch's banner
Nadir Baloch's profile picture

Nadir Baloch

@BalochNadir572,243 subscribers

Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement

Shorts

بریکنگ نیوز: انجینئر محمد علی مرزا کی جہلم اکیڈمی پر فائرنگ کا واقعہ، اکیڈمی انتظامیہ کے مطابق، حملہ آور نے گیٹ پر فائرنگ کی، جس کا پولیس نے بھرپور جواب دیا، پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور موقع پر مارا گیا، اکیڈیمی انتظامیہ کے مطابق، حملہ تقریباً 10:45 منٹ پر ہوا۔ حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔!!!

344,954 views

حوصلہ اور برداشت اسے کہتے ہیں، باقی جیت پر یہ چلانا کیسا؟

124,432 views

اسلام آباد میں تیز بارش، ایسا لگ رہا ہے کہ پانی کسی آگ لگی جگہ پر برس رہا ہو۔ شکر خدا

46,657 views

احباب نوٹ فرما لیں۔ آج ایمان مزاری کیس کو کور کرکے جی الیون اسلام آباد کچری سے نکلا تو یہ ایک بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی نے مجھے پہلے ہٹ کرنے کی کوشش کی، پھر میری گاڑی کو مکمل لفٹ پر دھکیل دیا، جیسے ہی میں نے گاڑی کو روکا تو آگے آکر کچھ لمحوں کیلئے کھڑا ہو گیا۔ بعد میں جیسے ہی موبائل نکالا تو صاحب چل پڑے اور آہستہ آہستہ آگے جاکر جی ٹن پرانی ہائیکورٹ کے ساتھ والی گلی میں گم ہوگیا۔ ادارے نوٹ فرما لیں اور کچہری روڈ پر لگے کیمروں سے تحقیق کریں یہ کون ہے جو بغیر نمبر پلیٹ آکر ہٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وقت ٹھیک 3 بجکر 40 منٹ کے آس پاس ہے۔ Islamabad Police

412,107 views

اسلام آباد میں پیٹرول کی قیمتیں 120 روپے فی لٹر تک بڑھنے کی شرلی نے شہریوں میں بےچینی پیدا کردی، آرامکو پیٹرول پمپ پر لمبی لائنیں لگ گئیں۔ باقی پمپوں پر خاموشی۔۔۔۔ سمجھ سے بالاتر۔۔

190,048 views

پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں حکومتی ارکان کا انوکھا کام اپوزیشن لیڈر نے بجٹ پر بحث کے لیے تقریر شروع کی تو حکومتی بینچز نے بائیکاٹ کر دیا، اپوزیشن ارکان کا بائیکاٹ تو سنتے تھے مگر یہاں حکومت بائیکاٹ کر رہی ہے۔ کیا کہنے۔۔۔

41,625 views

مبینہ بلاسفیمی گینگ کے کیس سے شہرت پانے والے وکیل ایڈووکیٹ راؤ عبدالرحیم سے بار الیکشن ووٹنگ کے موقع پر جب میں نے سوال کیا کہ کیا بار کے الیکشن میں بھی آپ مذہبی نعروں کی بنیاد پر ووٹ لیں گے؟ تو جواب ملا، “آپ کو کیا تکلیف ہے؟” کیا کہا، خود سنیے۔۔۔

235,986 views

بھارت آخری مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس 1991 میں گیا تھا پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو ہر سال آئی ایم ایف کے پاس جاتا ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ چل رہا ہے ، یہ آئی ایم ایف سے نکلنا ہی نہیں چاہتا، معروف اکانومسٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی

39,261 views

یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، طالبہ کو فریکچرز آئے۔ خودکشی کی کوشش اسی مقام پر کی گئی جہاں گزشتہ دنوں ایک طالب علم نے خودکشی کی تھی۔!!!

170,304 views

آج کے بعد کسی نام نہاد سیاست دان کو فیلڈ مارشل سمیت کسی جنرل کیخلاف بات نہیں کرنےدیں گے، علامہ ضیاء اللہ شاہ بخارہ کا خطاب!!!

186,140 views

کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر لوڈر رکشہ اور کار کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا۔ آپ کی رائے میں اس تصادم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟!!

262,872 views

نومبر کا مہینہ ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس نمائش کی بھی ایکسٹینشن ہو، دو ہفتوں کیلئے اسے توسیع دے دیں، انور مقصود

148,510 views

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی صورتحال

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی صورتحال

87,807 views

پارکوں میں فیملیز کے ساتھ تین چار دن جانے سے پرہیز کریں ۔۔۔۔ ورنہ آوارہ، گھروں سے فارغ اور جیبوں سے خالی ایسے نمونے آپ کو دیکھنے کو ملیں گے ۔۔۔۔ 😂

248,473 views

برسوں تک کھوئی ہوئی آواز دوبارہ مل گئی۔۔😂

27,261 views

دلہن نے لال جوڑے کی جگہ وردی کا انتخاب کیا، کیا یہ رویت درست ہے؟

51,001 views

پی آئی اے کی دو ایئرہوسٹس آپس میں ہی لڑ پڑیں۔ پہلے تلخ جملوں کا تبادلہ پھر بات گالیوں تک پہنچ گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ واقعہ جدہ ایئرپورٹ پر پیش آیا ہے۔ جہاز ملتان روانگی کے لئے تیار تھا مگر یہ دونوں لاؤنج میں لڑ پڑیں

111,386 views

گورنر شپ چھننے پر خالد مقبول صدیقی صدر زرداری سے حکومت چھوڑنے کے طریقے پوچھتے ہوئے، ناقابل یقین ذرائع

73,020 views

شروع شروع میں مجھے یہ سید مزمل معقول آدمی لگنے لگا تھا لیکن پھر صاحب نے اپنی شبانہ روز کی محنت سے میرا یہ تاثر زائل کردیا ۔ شاید ان لوگوںں کی نگاہ میں کامیابی کا راز یہی ہے۔

50,383 views

مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد اور رہنما تحریک انصاف مخدوم زاہد بہار ہاشمی

85,481 views

Videos