
Nadir Baloch
@BalochNadir5 • 75,799 subscribers
Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement
Shorts
Videos

صحافی مطیع اللہ اور اینکر عاصمہ شیرازی آمنے سامنے مکمل گفتگو کی وڈیو کا لنک پیش خدمت۔
Nadir Baloch361,433 просмотров • 4 дней назад
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج ٹی وی کا نمائندہ کچھ کہنا چاہ رہا تھا، یہ پڑا ہے پروفیشنل ازم 18+ خواتین یہ بیپر نہ سنیں۔
Nadir Baloch277,255 просмотров • 23 дней назад

عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کا خواب، اسلام آباد میں 4ہزار سے زائد فلیٹس تیار، 90 فیصد سے زائد کام مکمل، مگر غریب آج بھی اپنے گھروں کے منتظر! آخر ان کا قصور کیا ہے؟ کیا عوامی منصوبے بھی سیاست کی نذر ہوں گے؟، موقع پر جا کر تیار کی گئی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ کا لنک 👇
Nadir Baloch67,436 просмотров • 6 дней назад

🚨 عاصمہ شیرازی کا مظہر عباس سے احتجاج! 🔥 ’’آپ نے اپنی کتاب میں گولی کی بات کی، گالی کی کیوں نہیں؟ زخموں کا ذکر کیا، دلوں پر لگنے والے زخم کیوں بھول گئے؟ کرداروں پر لکھا، کردار کشی پر خاموش کیوں رہے؟، اس پر آپ لکھ سکتے ہیں‘‘ 🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں: Asma Shirazi
Nadir Baloch35,833 просмотров • 3 дней назад

2019 میں آپ کے پاس فلاں عہدہ تھا۔ مجھے بلا کر کہا تھا کہ عمران خان پاکستان کی آخری امید ہے، اس پہ تنقید نہ کیا کرو، اب آپ جو بھی اس حکومت پر تنقید کرتا ہے آپ اس کو بلا لیتے ہیں، کہتے ہیں آپ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں، آپ پاکستان کے دشمن ہیں۔ یار آپ کے کتنے چہرے ہیں؟، حامد میر کا دلچسپ خطاب سننے کیلئے لنک پر کلک کریں
Nadir Baloch33,904 просмотров • 4 дней назад

میں نے کہا ایک ہزار بندہ مار دیو، ٹھیک ہو جائیں گے۔ انٹرویو میں بیٹھا ہوا ہوں، چیئرمین FPSC کے سامنے، یونیفارم میں بیٹھا ہوا ایک کپتان کہہ رہا ہے کہ ایک ہزار بندہ مار دیو۔ کہتے ہیں، "پتا کیسے لگے گا کہ کیہڑا ہزار مارنا ہے؟" میں نے کہا، "ایجنسیوں کول ساری ڈیٹیل ہے کہ کون کڈا گندا ہے، کون کڈا چنگا ہے۔ ایہدے ڈیژین (decision) کرنا ہے۔" آئی جی لیاقت علی ملک کی وڈیو مل گئی۔۔
Nadir Baloch176,288 просмотров • 28 дней назад

چند ویوز کی خاطر جب اداکار عمران اشرف کی وفات کی خبر ایک آئی ڈی سے چلائی گئی تو اس کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ سنیے اور غور کیجیے۔۔
Nadir Baloch414,586 просмотров • 2 месяцев назад

آج پارلیمنٹ میں خواجہ آصف ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔ ان کے انتظار میں، میں بھی کھڑا ہوگیا تاکہ محمود خان اچکزئی کی پریس کانفرنس اور اٹھائے گئے نکات پر سوال کرسکوں، جس پر خواجہ صاحب نے بات کرنے سے گریز کیا۔ اس دوران ان کی ٹیم کے ایک بندے نے آکر مجھے بازو سے پکڑا اور موبائل فون بند کرانے کی کوشش کی، جس پر خواجہ آصف بھی رک گئے۔ جب انہیں بتایا کہ آپ کی ٹیم کا بندہ میرے ساتھ فزیکل ہو رہا ہے تو اس پر خواجہ آصف نے کھڑے ہوکر معذرت کرلی۔!!!
Nadir Baloch88,808 просмотров • 15 дней назад

افغان رپورٹر: اب میری باری ہے۔ میں آپ کی ہمسایہ ہوں، میں افغانستان سے ہوں سر۔ خواجہ آصف: آپ اچھے ہمسائے نہیں ہیں۔ افغان رپورٹر: میں آپ سے لڑ نہیں رہی... خواجہ آصف: آپ افغانستان سے ہیں، آپ اچھے ہمسائے نہیں ہیں۔ افغان رپورٹر: افغانستان سر... خواجہ آصف: اس وقت افغانستان ہماری ترجیح نہیں ہے، ہے نا؟ افغان رپورٹر: مجھے تھوڑا سا موقع دیں۔ طالبان بھی مشکلات کا شکار ہیں... خواجہ آصف: ہاں... افغان رپورٹر: طالبان کی پاکستانی حکومت کے ساتھ بہت قریبی تعلقات تھے۔ اب ایسا کیا ہوا کہ دونوں ایک دوسرے کے دشمن بن گئے؟ خواجہ آصف: چار دہائیوں سے زائد عرصے تک اتنی بڑی افغان آبادی کو اپنی سرزمین پر پناہ دینا ایک بہت، بہت بڑی غلطی تھی اور ہم اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ افغان رپورٹر: تو اب طالبان کے لیے آپ کا کیا پیغام ہے؟ کیا انہیں افغان خواتین کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کرنی چاہیے؟ شروع میں پاکستان نے انہیں یہ بات کیوں نہیں سکھائی؟ خواجہ آصف: وہاں اس طرح پیچھے نہ جائیں... ورنہ وہ... (ہنستے ہیں) افغان رپورٹر: طالبان کو پاکستان نے بنایا... لیکن شکریہ۔ شروع میں آپ نے مجھے ڈرا دیا تھا۔ میں نے سوچا کہ آپ مجھے پسند نہیں کرتے... خواجہ آصف: نہیں، نہیں... مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ... ہم سب آپ کو پسند کرتے ہیں!
Nadir Baloch156,222 просмотров • 27 дней назад

ہمیں اب امید نہیں ہے۔ میں تو پرائم منسٹر نہیں ہوں، تو میری بیٹی کو تو سپیڈی جسٹس نہیں ملے گی، نہ ہی میں جسٹس آصف ہوں، جس کے بیٹے نے گاڑی سے دو خواتین کو قتل کیا، اور اس کی بیل بھی فوراً ہو گئی اور سارا کچھ ہو گیا۔ اس کے بعد ٹرائل کی ہیئرنگ ہی نہیں ہوئی، ہم تو پریولیجڈ نہیں ہیں، تو ایمان اور ہادی کو انصاف نہیں مل رہا ابھی تک۔ سات مہینے گزر گئے ہیں، اور افسوس یہ ہے کہ جن لوگوں کو وہ ڈیفینڈ کرتے تھے، جن کی وہ انصاف کی جنگیں عدالتوں میں لڑتے تھے، وہ لوگ بے بس ہو گئے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
Nadir Baloch358,801 просмотров • 2 месяцев назад

راولپنڈی پولیس پر خواتین کے سنگین الزامات، خاتون وزیر اعلیٰ کو نوٹس لینا چاہیئے
Nadir Baloch386,254 просмотров • 2 месяцев назад

پہلی بار ایک ماں کا ضبط ٹوٹ گیا شیریں مزاری بیٹی ایمان مزاری کا زکر کرتے ہوئے آبدیدہ
Nadir Baloch211,931 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان کے دور میں کراچی کے ہوٹل میں مریم بی بی جس کمرے میں موجود تھیں، اس کا دروازہ توڑا گیا تو اسی پارلیمان میں مذمتی قرارداد پیش کی گئی اور دھواں دھار تقاریر کی گئیں۔ آج اسی مریم بی بی کی صوبے میں حکومت ہے اور عمران خان کی تینوں بہنوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ کیا اسے انتقام سمجھا جائے؟، میرا سوال اور اس جواب سنیں!!!!
Nadir Baloch149,985 просмотров • 1 месяц назад