
Nadir Baloch
@BalochNadir5 • 72,243 subscribers
Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement
Shorts
Videos

ایک چھوٹی سی کوشش کئی جانوں کو بچا سکتی ہے، زمہ دار شہری کون لوگ ہوتے ہیں اس وڈیو میں دیکھیں
Nadir Baloch87,800 görüntüleme • 22 saat önce

رات کے اس پہر لاکھوں افراد سپریم لیڈر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے
Nadir Baloch101,915 görüntüleme • 13 gün önce

جب مسائل کو قانون کے دائرے میں رہ کر حل کرنے کے بجائے غیر قانونی طریقوں سے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو معاشرے میں لاقانونیت بڑھنے لگتی ہے۔ حالیہ کمسن منتہا والا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے، تاہم اس کی آڑ میں لاقانونیت کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ اطلاعات کے مطابق سرگودھا میں حنیف کریانہ سٹور پر ہنگامہ آرائی کی گئی، جس سے یہ صورتحال پیدا ہوئی
Nadir Baloch122,905 görüntüleme • 21 gün önce

مولانا طارق جمیل کے سامنے خود انہی کی کاپی۔۔۔۔اختتام کمال کا ہوا
Nadir Baloch82,158 görüntüleme • 18 gün önce

فیتہ کاٹنے کے پروگرام تو بہت دیکھے ہوں گے، آج "فیتہ ختم" کرنے کی رسم دیکھیں😄
Nadir Baloch219,082 görüntüleme • 2 ay önce

یہ ہاتھ جو تھاما ہے، تو یہ رات بھی گزرے گی ہر ظلم کی اک حد ہے، ہر شب کی سحر ہوگی
Nadir Baloch447,447 görüntüleme • 5 ay önce

حامد میر صاحب بوڑھے نہیں ہوئے، آج بھی اسی جذبے اور توانائی کے ساتھ میدانِ صحافت میں موجود ہیں۔ میں نے جب بیس سال پہلے صحافت میں قدم رکھا تو دو ہزار چھ کی اسرائیل حزب اللہ جنگ کے دوران انہیں لبنان کے محاذ پر رپورٹنگ کرتے دیکھا تھا۔ آج دو ہزار چھبیس ہے، دو دہائیاں گزر چکی ہیں، مگر وہ اب بھی اسی عزم کے ساتھ لبنان کے محاذ پر موجود ہیں، ویلڈن میر صاحب۔ Hamid Mir حامد میر
Nadir Baloch68,705 görüntüleme • 27 gün önce

انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر حملے کی وڈیو سامنے آگئی۔۔
Nadir Baloch214,824 görüntüleme • 3 ay önce

مجھے راولپنڈی میں محرم الحرام کے عاشورہ جلوس کو کور کرتے اور دیکھتے ہوئے 17 سال ہو چکے ہیں۔ پہلی بار یہ اعتراف کرنا پڑ رہا ہے کہ اس مرتبہ انتظامات انتہائی شاندار اور قابلِ تعریف تھے، جس پر مریم نواز اور انتظامیہ تعریف کی مستحق ہیں۔ شدید گرمی کے باوجود فوگ مشینوں کے ذریعے ٹھنڈک کا بہترین انتظام کیا گیا، جبکہ صفائی کے حوالے سے بھی غیر معمولی اقدامات نظر آئے۔ جلوس کے دوران ورکرز مسلسل پانی کی خالی بوتلیں جمع کرتے رہے اور سڑکوں کو صاف رکھتے رہے، جس سے انتظامی کارکردگی واضح طور پر دکھائی دی۔ تاہم مختلف مقامات پر بعض ایس ایچ اوز اور پولیس اہلکاروں کے رویے سے متعلق شکایات بھی سامنے آئیں، جن کا جائزہ لے کر بہتری کے لیے اقدامات کیے جانے چاہئیں۔
Nadir Baloch52,213 görüntüleme • 21 gün önce