
Barrister Usman Cheema
@barristerCheema • 10,099 subscribers
A Barrister, Interested in Law, Politics & Defence. Allegiance To: Republic & Democracy. Proud Father Of World Record Holder. Columnist @ https://t.co/N1f6yuk9bR
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دیکھئے دنیا کے تیز ترین ہائپر سونک میزائل۔ آئیے آپ کو دکھائیں دنیا کے تیز ترین ہائپر سونک میزائل کون سے ہیں اور ان کی اسپیڈ کیا ہے۔ اس لسٹ میں کچھ زیر استعمال ہیں اور تیاری کے مراحل میں ہیں۔ ہر میزائل کے ٹیگ میں اس کا نام اور اسپیڈ دی گئ ہے۔ لیکن یہاں ایک بات نوٹ کرنی پڑے گی کہ ہائپر سونک میزائل کی جو بھی اسپیڈ ہو۔ ہمارے کیمرہ مین سے زیادہ نہیں۔ لہذا کیمرہ مین کے لئے تالی بجا دیں۔ نوٹ۔ یہ معلوماتی وڈیو اے آئ جنریٹڈ ہے جس میں مختلف ہائپر سونک ک میزائلوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔
Barrister Usman Cheema79,483 просмотров • 1 год назад

پاکستانیو۔ اسے شئیر کرو۔ منی پور میں قابض بھارتی فوج کے خلاف لڑنے والی ککی زو آرمی کی آواز اور کامیابی دنیا تک پہنچنی چاہئے۔ منی پور بھارت اپ۔ڈیٹ۔ ککی گوریلا آرمی کے جوان اس وقت قابض بھارتی فوج کے خلاف امفال شہر کے قریب محاذ پہ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے بھارتی فوج کو امفال شہر کے مضافات سے پیچھے دھکیل دیا ہے۔ اس لڑائ میں اب تک بھارتی فوج کا کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ اس جنگ میں ککی آرمی مارٹر گولوں سے لیس ڈرونز کا استعمال بھی کر رہی ہے۔
Barrister Usman Cheema70,239 просмотров • 1 год назад

لائن آف کنٹرول تازہ ترین۔ پاکستانیوں سکون سے رات گزارو۔ سرحدوں پہ موجود آپ کے بھائ اور بیٹے جاگ رہے ہیں۔ سونے سے پہلے یا صبح کی پہلی کرن کا آغاز اس خوبصورت وڈیو سے کریں جہاں پاکستانی اسنائپرز لائن آف کنٹرول کے اس پار نشانہ بازی کی لائیو مشق کر رہے ہیں۔ افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
Barrister Usman Cheema76,948 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الحمداللہ. وزیرستان. تکفیری ٹی ٹی پی کے دو دہشتگرد مبینه خودکش اور اسکا ساتھی ٹھکانے سے نکلتے هی دھر لئے گئے. ڈرون سے کئے گئے کامیاب میزائل حملے نے ایک کے پرخچے اڑا دئے اور دوسرے کی خود کش جیکٹ پھٹنے سے دونوں تکفیری دہشتگرد فوری جہنم کے سفر پہ روانہ.
Barrister Usman Cheema77,305 просмотров • 1 год назад

باقی دنیا کی طرح کل آسٹریلیا کو بھی تھرڈ کلاس انڈین ٹیکنالوجی کا پتہ چل گیا۔ کل آسٹریلیا نے اپنا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش کی لیکن سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے والا راکٹ زمین سے چند میٹر اٹھ کر واپس گر کر تباہ ہو گیا۔ یار رہے کہ راکٹ میں انڈیا کی اسرو یعنی "انڈین اسپیس ریسرچ انڈسٹری" کا بنا ہوا راکٹ انجن استعمال کیا جا رہا تھا۔ امید ہے اس کے بعد آسٹریلیا ہوش کے ناخن لے گا اور کبھی تھرڈ کلاس بھارتی ٹیکنالوجی پہ انحصار نہیں کرے گا۔
Barrister Usman Cheema53,673 просмотров • 10 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

روس یوکرین جنگ۔ تازہ ترین۔ یوکرینی دارالحکومت کی ایک مخصوص انجنئرنگ پلانٹ جسے بالشویک بلڈنگ بھی کہا جاتا ہے۔ اس پہ روس نے یکے بعد دیگرے حملہ کیا ہے۔ یہ افواہ بھی گردش کر رہی ہے کہ اس بلڈنگ کے نیچے کوئ مخصوص بنکر تھا۔ جس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اور حملے کے وقت بلڈنگ کے نیچے بنکر میں کوئ اہم شخصیت بھی موجود تھی۔ لیکن اس افواہ کو ابھی تک کسی نے کنفرم یا رد نہیں کیا اور نا ہی حملے کے بعد سے یوکرین کی ٹاپ دو شخصیات کی کسی میٹنگ یا ملاقات کو کسی میڈیا پہ دکھایا گیا ہے؟
Barrister Usman Cheema52,395 просмотров • 1 год назад

بنگلہ دیش اور چین۔ دونوں ممالک کی افواج کے سینئر افسران مل رہے ہیں اور کیا ڈسکس کر رہے ہیں۔ آئیے آپ کو سناتے ہیں۔ بارہا کہا کہ ساوتھ ایشیا بدل رہا ہے اور اب چائنہ کی قیادت میں یہاں بڑا بلاک بن چکا ہے جو ہندوستان کے کسی بھی وقت بخئے ادھیڑ سکتا ہے۔ نوٹ۔ کیونکہ دونوں ممالک کے افسران نے اپنی اہنی زبان میں گفتگو کی سو اس وڈیو کو انگلش میں ٹرانسلیٹ یا ڈب کیا گیا ہے اور ساتھ اردو کیپشن بھی لگائے گئے ہیں۔
Barrister Usman Cheema46,911 просмотров • 11 месяцев назад

J 36 دنیا کا پہلا چھٹی جنریشن کا طیارہ۔ چائنہ نے اپنے چھٹی جنریشن کے طیارے کی وڈیو جاری کی ہے۔ یہ اس طیارے کے کچھ فیچرز پہ مبنی پہلی وڈیو ہے۔ آج کے دور میں جب امریکہ، روس اور دوسرے ممالک ابھی ایسے طیاروں کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے۔ چائنہ نے نا صرف چھٹی جنریشن کا اپنے وقت کا سب سے ایڈوانس طیارہ بنا ڈالا بلکہ اس کی خصوصیات سے دنیا کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔ کیونکہ اس طیارے نے بلا شبہ ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے لیڈر امریکیوں کو بھی کئ سال پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں چینگ ڈو ائرکرافٹ کارپوریشن کے تیار کردہ چھٹی جنریشن کے طیارے جے 36 کی شارٹ وڈیو۔
Barrister Usman Cheema45,441 просмотров • 11 месяцев назад

بریکنگ نیوز بہت بڑی بریکنگ نیوز ۔ پارٹ تھری۔ اہم ترین ذرائع کہتے ہیں کہ بقائدہ، بقائدہ تیاری شروع ہو گئ ہے ایک عبوری سیٹ اپ کے لئے ۔ مشاہد حسین اس کے سربراہ ہوں گے۔ چند ماہ بعد انتخابات ہوں گے اور کپتان کو ہر شہر، ہر گاوں اور ہر گلی محلے سے ووٹ ملیں گے ۔۔۔۔ جنگل کے اہم ترین کتے اور سور ذرائع نے بھی تصدیق کر دی۔ تازہ ترین جانئے، جنگل کے سب سے مقبول "دریائ گھوڑا" نیوز چینل سے۔
Barrister Usman Cheema67,041 просмотров • 1 год назад

تازہ ترین۔ الحمداللہ الحمداللہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاک فضائیہ کی جانب سے عید مبارک۔ افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ٹی ٹی پی کے سرپرست نور ولی محسود کے قریبی ساتھی احمد حسین عرف غٹ حاجی کے اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ٹی ٹی پی کے 25 سے زائد دہشتگرد مارے جانے کی اطلاع ہے جن میں کئی اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو پاکستان کے اندر حملے کرنے میں سرگرم تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے ہلاکتوں کی تصدیق / تردید تاحال نہیں کی لیکن سوگ کا سماں ہے ۔
Barrister Usman Cheema46,315 просмотров • 1 год назад

یہ ہے میرا پیارا پاکستان ۔ الحمداللہ باہر سے آنے والے سیاح اور مہمان پاکستان اور پاکستانیوں کی ایسے ہی تعریف نہیں کرتے۔ خود دیکھیں۔ جب ایک ماں جی اور بیٹی کے موٹرسائیکل میں پٹرول ختم ہو گیا اور وہ ماں اور بیٹی گرمی میں قریبی پٹرول پمپ کی تلاش میں پیدل چل پڑے تو کیسے ایک فرشتہ نمودار ہوا اور اس نے دونوں کی کیسے بلا معاوضہ مدد کی۔ شاباش موٹر سائیکل سوار پیارے بھائ۔ یقینا " آپ کی تربیت بہت ہی اعلی کی گئ ہے۔ آپ نا صرف اپنے ماں باپ بلکہ پوری قوم کا فخر ہو۔ اس وڈیو کو رکنا نہیں چاہئے۔ یہ پوری دنیا میں وائرل ہو رہی ہے۔ ہمیں اسے مزید پھیلانا ہے تاکہ پاکستان اور پاکستانی قوم کا حسن و دریا دلی پوری دنیا دیکھ سکے۔
Barrister Usman Cheema28,045 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки