Barrister Usman Cheema's banner
Barrister Usman Cheema's profile picture

Barrister Usman Cheema

@barristerCheema10,099 subscribers

A Barrister, Interested in Law, Politics & Defence. Allegiance To: Republic & Democracy. Proud Father Of World Record Holder. Columnist @ https://t.co/N1f6yuk9bR

Shorts

تازہ ترین۔ روس یوکرین۔ روسی ذرائع بتا رہے ہیں کہ روس اگلے ایک دو گھنٹوں میں یوکرین کے خلاف پہلی دفعہ اپنا اورشنک بیلسٹک میزائل استعمال کرنے جا رہا ہے۔ یہ میزائل ہائپر سونک ہے اور اس کی اسپیڈ میک 10 ہے۔ اس کو روکنا نا ممکن ہے۔ اورشنک کیسے اپنے ہدف کی طرف سفر کرتا ہے۔ دیکھئے اس وڈیو میں۔

269,378 次观看

ناحق قتل اور مرے باپ کا انگوٹھا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے میں ماں، باپ اور بڑے بھائ کی موجودگی میں چھوٹے بھائ نے باپ کی ہلا شیری پہ جوان بہن کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ گلا گھونٹنے والے بھائ کو بہن کو قتل کرنے کے بعد والد نے پانی بھی پلایا۔ دوسری وڈیو میں فیصل آباد میں 35 دن پہلے وفات پانے والے بزرگ کے بیٹے نے باپ کی جائیداد لینے کے چکر میں کاعذات پہ انگوٹھے لگانے کےلئے اپنے باپ کی قبر کھود ڈالی۔ دونوں واقعات معاشرتی بے حی اور لا قانونیت کے راج کی گواہ۔

343,911 次观看

تازہ ترین۔ نعرہ تکبیر۔ اللہ اکبر۔ پارگوال سیالکوٹ اور جموں ورکنگ باؤنڈری پہ ہندوستانی فائرنگ۔ اللہ کے شیروں کی طرف سے بھرپور جواب جاری۔ تین بنکر تباہ۔ کئ ہندو فوجی جہنم رسید۔ پاک فضائیہ کے طیارے لائن آف کنٹرول کیطرف گامزن۔

26,247 次观看

Videos

没有更多内容可加载