
Barrister Gohar Khan
@BarristerGohar • 272,075 subscribers
Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Member National Assembly of Pakistan, Barrister-at-Law, Advocate Supreme Court LL.B(Hons), UK, LL.M (Hons), USA
Shorts
Videos

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے وفاقی آئینی عدالت میں KPK کے CM سے متعلق دائر شدہ پیٹیشن پر پارٹی کا موقف پیش کیا۔ سہیل آفریدی کے CM بنے کا فیصلہ irreversible ہے- سہیل آفریدی کو خان صاحب نے nominate کیا ہے اور وہی وزیر اعلیٰ رہینگے- اسکے خلاف ہر سازش کو انشاء اللہ ناکام بنائیبگے۔
Barrister Gohar Khan61,038 Aufrufe • vor 1 Monat

ہمارے لیڈر عمران خان چیئرمین PTI تھے ، چئیرمین PTI ہیں اور انشاءاللہ چیرمین PTI رہینگے۔میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنے جذبات کی کیسے ترجمانی کروں، میں اپنے لیڈر کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے اتنا بڑا منصب مجھے امانت کے طور پر سونپا ۔ میں اس امانت کی حفاظت کرونگا اور اپنی ذمہ داریاں بھر پور اور احسن طریقے سے خان صاحب کے واپس آنے تک نبھاونگا۔ ہمارا وہی نظریہ ہے، خان صاحب جو کہینگے اُسی پر من و عن عمل درامد ہوگا۔ صرف اور صرف عمران خان۔ پاکستان زندہ آباد
Barrister Gohar Khan924,320 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان کی جمہوری تاریخ کا آج اہم ترین دن تھا۔ کثیر تعداد میں پولنگ کیلئے نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ نتائج موصول ہونےکا سلسلہ جاری ہےاور تحریک انصاف کو 150سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ تاہم نتائج کی وصولی کا عمل تاخیر کا شکار ہے۔ الیکشن کمیشن قانونی طور پر 2 بجے تک انتخابات کے اعلان کا پابند ہے۔ کارکنان فارم 47 کے حصول تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر موجود رہیں۔ تحریک انصاف فیصلہ کن برتری سے حکومتیں قائم کرے گی، ان شاء اللہ!
Barrister Gohar Khan736,638 Aufrufe • vor 2 Jahren

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا ARY نیوز سے گفتگو GB الیکشن پر رد عمل
Barrister Gohar Khan20,381 Aufrufe • vor 17 Tagen

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا Express نیوز سے گفتگو , GB الیکشن پر رد عمل
Barrister Gohar Khan16,203 Aufrufe • vor 17 Tagen

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کے انعقاد میں ناکام رہا ہے۔ قانون کا تقاضا ہے کہ رات 2 بجے تک تمام نتائج کا اعلان کیا جائے،بصورت دیگر انتخابی افسران قانونی طور پر نتائج میں تاخیر کی وجوہات فراہم کرنے کے پابند ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نتائج میں تاخیر کے ذریعے دانستہ طور پر تحریک انصاف کی حاصل کردہ نشستوں کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی جس کا بنیادی ہدف اکثریت کو اقلیت میں بدلنا ہے۔
Barrister Gohar Khan462,476 Aufrufe • vor 2 Jahren

منتخب عوامی نمائندوں کی خرید وفروخت اور وفاداریاں تبدیل کرنے سے بیزار ہوچکے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے اور عوام کا فیصلہ قبول کیا جائے۔عوام کی آواز کو قبول نہ کیا گیا تو ایسی جمہوریت کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی۔ نواز شریف کی تقریر کے ایک ایک لفظ کی جتنی بھی مذمت کی جائےکم ہے۔ اسےشہنشاہ بناکر لایا گیا مگر وہ 50 نشستیں بھی حاصل نہ کرسکا۔ ذرا سی بھی سیاسی بصیرت ہوتی تو نواز شریف سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیتے۔ ایک نئے وژن کیساتھ اپنی آئینی ذمہ داریاں مدنظر رکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے، مگر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔چاہتےہیں کہ عدلیہ سمیت تمام ادارے اپنا آئینی کردار نبھائیں تاکہ ملک عوام کی امنگوں اور فیصلوں کی روشنی میں آگے بڑھے۔
Barrister Gohar Khan444,164 Aufrufe • vor 2 Jahren

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا جیو نیوز سے گفتگو GB الیکشن پر رد عمل
Barrister Gohar Khan13,889 Aufrufe • vor 17 Tagen

دستور کے تحت آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا ذمہ دار ادارہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ہے چنانچہ انتخابات کی شفافیت پر جس سمت سے بھی اعتراض سامنے آئے گا، جوابدہ الیکشن کمیشن ہی کو ہونا ہوگا۔ مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی فیصلہ کن اکثریت ثابت ہوچکی ہے اور قومی و صوبائی اسمبلی کی جن نشستوں پر نتائج کو مصنوعی طریقوں سےاس انداز میں تبدیل کیا گیا جسکی گواہی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے سامنے آئی،تو انکی تمام تفصیلات تحریک انصاف شواہدسمیت سامنے لا چکی ہے۔ اصولی طور پر فارم 45 قومی و صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں نتائج کے فیصلے کیلئے کافی ہے۔ فارم 45 کی شکل میں پولنگ سٹیشنز کےنتائج کا تجزیہ کرلیا جائے اور جسے عوام نے ووٹ کےذریعے مینڈیٹ سےنوازا ہےاسےنمائندگی کا حق دیا جائے۔ فارم 45کے دستیاب ریکارڈ کی روشنی میں تحریک انصاف بہرحال ان تمام حلقوں سے جیت کر دوتہائی اکثریت حاصل کر چکی ہےجس میں اسکےامیدواروں کو زبردستی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کرکےہروایا گیا اور اکثریت کو اقلیّت میں بدلنے کی قابلِ مذمت کوشش کی گئی۔
Barrister Gohar Khan272,514 Aufrufe • vor 2 Jahren

ہم نے انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور مشکلات کے باوجود اپنے امیدواروں کے نشانات لوگوں میں متعارف کروائے ہیں۔ بانی چیئرمین عمران خان صاحب سےمتعلق جو افواہیں زیرِ گردش ہیں انکی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کے انعقاد کے تمام مراحل پر بالاجمال ناکام ہوچکا ہے۔کمیشن پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ انتخابات سے پہلے اس قسم کی افواہوں کو روکے۔ میری12 کروڑ ووٹرز سے التماس ہےکہ صبح نکلیں اور رائے دہی کا اپنا بنیادی حق استعمال کرتے ہوئے پرامن انداز میں جمہوری عمل کو پایۂ تکمیل تک پہنچائیں۔
Barrister Gohar Khan239,052 Aufrufe • vor 2 Jahren

آج پارلیمان کی جائنٹ سیشن میں پی ٹی آئی کی عوامی اسمبلی نے ایران پر حملے کے خلاف قرارداد منظور کی
Barrister Gohar Khan44,045 Aufrufe • vor 3 Monaten

You can’t stop, it is natural and it was all the way from Attock to Adiyala.
Barrister Gohar Khan258,668 Aufrufe • vor 2 Jahren