Barrister Gohar Khan's banner
Barrister Gohar Khan's profile picture

Barrister Gohar Khan

@BarristerGohar271,470 subscribers

Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Member National Assembly of Pakistan, Barrister-at-Law, Advocate Supreme Court LL.B(Hons), UK, LL.M (Hons), USA

Shorts

Imran khan in very good mode is recalling the raid

Imran khan in very good mode is recalling the raid

2,140,805 次观看

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا نیشنل اسمبلی میں مائیک لیٹ ملنے پر اسپیکر سے مکالمہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا نیشنل اسمبلی میں مائیک لیٹ ملنے پر اسپیکر سے مکالمہ

51,231 次观看

آج صبح سے شام اور تاحال - جلسہ ہی جلسہ - ایک بار پھر شکریہ کراچی

آج صبح سے شام اور تاحال - جلسہ ہی جلسہ - ایک بار پھر شکریہ کراچی

21,827 次观看

پارلیمنٹ ہاؤس، تیسرا دن اور دھرنا جاری-

پارلیمنٹ ہاؤس، تیسرا دن اور دھرنا جاری-

11,744 次观看

دوسرا دن- چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان - ہم ادھر ہی ہیں انشاء اللّٰہ

دوسرا دن- چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان - ہم ادھر ہی ہیں انشاء اللّٰہ

11,412 次观看

Videos

BarristerGohar's profile picture

دستور کے تحت آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا ذمہ دار ادارہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ہے چنانچہ انتخابات کی شفافیت پر جس سمت سے بھی اعتراض سامنے آئے گا، جوابدہ الیکشن کمیشن ہی کو ہونا ہوگا۔ مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی فیصلہ کن اکثریت ثابت ہوچکی ہے اور قومی و صوبائی اسمبلی کی جن نشستوں پر نتائج کو مصنوعی طریقوں سےاس انداز میں تبدیل کیا گیا جسکی گواہی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے سامنے آئی،تو انکی تمام تفصیلات تحریک انصاف شواہدسمیت سامنے لا چکی ہے۔ اصولی طور پر فارم 45 قومی و صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں نتائج کے فیصلے کیلئے کافی ہے۔ فارم 45 کی شکل میں پولنگ سٹیشنز کےنتائج کا تجزیہ کرلیا جائے اور جسے عوام نے ووٹ کےذریعے مینڈیٹ سےنوازا ہےاسےنمائندگی کا حق دیا جائے۔ فارم 45کے دستیاب ریکارڈ کی روشنی میں تحریک انصاف بہرحال ان تمام حلقوں سے جیت کر دوتہائی اکثریت حاصل کر چکی ہےجس میں اسکےامیدواروں کو زبردستی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کرکےہروایا گیا اور اکثریت کو اقلیّت میں بدلنے کی قابلِ مذمت کوشش کی گئی۔

Barrister Gohar Khan

272,528 次观看 • 2 年前