
Barrister Umair Khan Niazi
@BarristrUKNiazi • 22,675 subscribers
Member National Assembly NA90 @NAofPakistan | Barrister-at-Law,LLB (Hons) UK ,Advocate Supreme Court
Shorts
Videos

کیا اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے عمران خان کا لیٹر نکلا تھا کہ آپ پنجاب میں دھماکے نہ کریں کیا عمران خان نے کہا تھا کہ میں زرداری کو لاہور کی سڑکوں پہ گھسیٹوں گا کیا عمران خان صاحب کی وجہ سے زرداری نے 10 سال جیل میں گزارے بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi94,179 просмотров • 8 месяцев назад

ڈاکٹر عارف علوی سے ان کو اس بات کی تکلیف ہے کہ جب وہ باہر گئے تو انہوں نے انٹرنیشنل میڈیا سے خان صاحب کی رہائی کی بات کی اور جو پاکستان میں آٹھ فروری کو الیکشن چھینا اس کے متعلق بات کی اسی وجہ سے ان کی فیملی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بیرسٹر عمیر خان نیازی Dr. Arif Alvi
Barrister Umair Khan Niazi41,499 просмотров • 11 месяцев назад

پہلے جب آپ کے پاس وفد جاتا تو اس وقت آپ کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے جب پچھے سے آپ کو تھپکی ملتی ہے تو آپ پٹیشن دائر کر دیتے ہیں جب آپ نے سیاست ہی کسی اور کے کندھے پہ کر رہے ہیں تو پھر سکرپٹ والوں کی طرف سے جو حکم ہوگا اس پر آ پ عمل کرے گے بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi32,229 просмотров • 9 месяцев назад

عمر ایوب نے عمران خان کے پاس اڈیالہ جیل میں خاص پیغام بھیجا تھا جسکی وجہ سے صرف انکے حلقے ہری پور میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اگر ہم ضمنی الیکشن میں نئے امیدوار کھڑے کرتے تو یہ ہمارے نااہل ممبران کی قربانیوں کے ساتھ زیادتی ہوتی: بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi27,125 просмотров • 8 месяцев назад

آپ جاپان کا دورہ کر رہے ہیں ادھر سے انویسٹمنٹ لائیں تو سمجھ آتی ہے آپ بیٹی کی سہیلیوں کو بھی ساتھ لے جائیں یہ روبینہ اور سنگم کا پاکستان نہیں ہے یہ اس خاتون کا بھی پاکستان ہے کہ جس کے سر پہ ایک برتن ہے اور وہ آدھی سے زیادہ پانی میں ڈوبی ہوئی ہے بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi30,080 просмотров • 11 месяцев назад

اگر آپ آرٹیکل 243،248 ان ساروں کو جوڑ کے پڑھیں آپ کیا کر رہے ہیں آپ یونیفارم میں صدر کا انتخاب کا راستہ کھول رہے ہیں اور اس کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے اس کے یہ ذمہ دار ہوں گے یہ راستہ یہ کھول رہے ہیں اور جمہوریت میں یہ راستہ یہ دکھا رہے ہیں ہاتھ انہوں نے اپنے کٹا لیے ہیں دیکھیں نفرتیں ہوتی ہیں شاید ہم نے آپ کو اتنا زچ کیا ہوگا مگر اس زچ کرنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آج آپ خودکش حملہ اس ایوان پہ کر دیں بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi17,533 просмотров • 8 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки