
Barrister Umair Khan Niazi
@BarristrUKNiazi • 22,675 subscribers
Member National Assembly NA90 @NAofPakistan | Barrister-at-Law,LLB (Hons) UK ,Advocate Supreme Court
Shorts
Videos

ڈاکٹر عارف علوی سے ان کو اس بات کی تکلیف ہے کہ جب وہ باہر گئے تو انہوں نے انٹرنیشنل میڈیا سے خان صاحب کی رہائی کی بات کی اور جو پاکستان میں آٹھ فروری کو الیکشن چھینا اس کے متعلق بات کی اسی وجہ سے ان کی فیملی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بیرسٹر عمیر خان نیازی Dr. Arif Alvi
Barrister Umair Khan Niazi41,499 views • 11 months ago

پہلے جب آپ کے پاس وفد جاتا تو اس وقت آپ کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے جب پچھے سے آپ کو تھپکی ملتی ہے تو آپ پٹیشن دائر کر دیتے ہیں جب آپ نے سیاست ہی کسی اور کے کندھے پہ کر رہے ہیں تو پھر سکرپٹ والوں کی طرف سے جو حکم ہوگا اس پر آ پ عمل کرے گے بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi32,229 views • 9 months ago

عمر ایوب نے عمران خان کے پاس اڈیالہ جیل میں خاص پیغام بھیجا تھا جسکی وجہ سے صرف انکے حلقے ہری پور میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اگر ہم ضمنی الیکشن میں نئے امیدوار کھڑے کرتے تو یہ ہمارے نااہل ممبران کی قربانیوں کے ساتھ زیادتی ہوتی: بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi27,125 views • 8 months ago

آپ جاپان کا دورہ کر رہے ہیں ادھر سے انویسٹمنٹ لائیں تو سمجھ آتی ہے آپ بیٹی کی سہیلیوں کو بھی ساتھ لے جائیں یہ روبینہ اور سنگم کا پاکستان نہیں ہے یہ اس خاتون کا بھی پاکستان ہے کہ جس کے سر پہ ایک برتن ہے اور وہ آدھی سے زیادہ پانی میں ڈوبی ہوئی ہے بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi30,080 views • 11 months ago

اگر آپ آرٹیکل 243،248 ان ساروں کو جوڑ کے پڑھیں آپ کیا کر رہے ہیں آپ یونیفارم میں صدر کا انتخاب کا راستہ کھول رہے ہیں اور اس کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے اس کے یہ ذمہ دار ہوں گے یہ راستہ یہ کھول رہے ہیں اور جمہوریت میں یہ راستہ یہ دکھا رہے ہیں ہاتھ انہوں نے اپنے کٹا لیے ہیں دیکھیں نفرتیں ہوتی ہیں شاید ہم نے آپ کو اتنا زچ کیا ہوگا مگر اس زچ کرنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آج آپ خودکش حملہ اس ایوان پہ کر دیں بیرسٹر عمیر خان نیازی
Barrister Umair Khan Niazi17,533 views • 8 months ago
No more content to load