
Bilawal Bhutto Zardari
@BBhuttoZardari • 4,928,652 subscribers
Chairman Pakistan People’s Party, MNA Larkana, Former Foreign Minister of Pakistan .
Shorts
Videos

عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوایا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو دیگر پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ #MirpurMainTeerChaleyGa
Bilawal Bhutto Zardari21,055 görüntüleme • 3 saat önce

آزاد جموں و کشمیر کے حقِ حاکمیت کی عالمی جدوجہد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر بین الاقوامی فورم پر لڑی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند کی، اور آج ہم اسی مشن کو اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔ میں پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس نے بھارت کی سرزمین پر جا کر بھی کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت اور آزادی کی آواز بلند کی۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے جو قائدِ عوام نے دیا تھا، اور جسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس عہد کے ساتھ آگے بڑھایا کہ "جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا، وہاں ہمارا خون گرے گا۔" یہ جدوجہد صرف ماضی کی تاریخ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کا عہد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر سطح پر، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔ 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ #KotliMeinTeerChaleyGa #کوٹلی_میں_تیرچلےگا
Bilawal Bhutto Zardari125,242 görüntüleme • 5 gün önce

آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار ہمارا منشور بھی ہے اور ہمارا عہد بھی۔ میں مہاجرین کے حقِ نمائندگی پر یقین رکھتا ہوں، مگر یہ بھی واضح کرتا ہوں کہ آزاد جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کسی اور صوبے میں نہیں ہو سکتا۔ کشمیر کا فیصلہ پنجاب نہیں کرے گا۔ کشمیر کا فیصلہ سندھ نہیں کرے گا۔ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔ 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ایک بااختیار، باوقار اور خوشحال آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی جا سکے۔ #MirpurMainTeerChaleyGa #میرپور_میں_تیرچلےگا
Bilawal Bhutto Zardari23,100 görüntüleme • 2 gün önce

نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر۔ آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کا رشتہ تین نسلوں پر محیط ہے۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہر دور میں کشمیری عوام کی آواز بن کر ان کے حقوق کی جدوجہد کی۔ اب وقت ہے کہ نئی نسل کے ساتھ مل کر حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کی اس جدوجہد کو آگے بڑھایا جائے۔ 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
Bilawal Bhutto Zardari20,075 görüntüleme • 7 gün önce

On my way to Goa, India. Will be leading the Pakistan delegation at the Shanghai Cooperation Organization CFM. My decision to attend this meeting illustrates Pakistan’s strong commitment to the charter of SCO. During my visit, which is focused exclusively on the SCO, I look forward to constructive discussions with my counterparts from friendly countries.
Bilawal Bhutto Zardari2,111,829 görüntüleme • 3 yıl önce

Really happy to have bumped into PM Xavier Bettel of Luxembourg at Davos. Who has a special message for everyone about Pakistani Mangoes! I’ve been on a mission to prove our mangos are the best in the world. Happy to report the PM is a huge fan of our 🥭.
Bilawal Bhutto Zardari1,019,663 görüntüleme • 3 yıl önce

Humbled, honored and greatful for the trust reposed in me and my party by the people of Pakistan once again. From Karachi to Kashmore the peoples party has emerged victorious in sindh local body elections. Today our chairman and mayors have been elected across the province. In a historic first PPP mayors elected in Karachi & Hyderabad. The most progressive local bodies setup in south aisa with woman, minorities, labours, farmers and the khawja sira communities represted in local govt.
Bilawal Bhutto Zardari806,362 görüntüleme • 3 yıl önce
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Main New York pohanch gaya hoon jahan mein United Nations mein Pakistan ki awaz banoon ga. Duniya ko batane aya hoon ke hum Kashmir ke awaam ke sath hain; un ka haqq-e-khud iradiyat koi cheen nahi sakta. Pani hamari zindagi hai, us par zabardasti kabool nahi. Sindu pay hamla na manzoor. Hum har kisam ke dehshatgardi ke khilaaf hain, lekin kisi ko bhi is behane se hamari sarhadon ko nuksaan pohanchane nahi dein ge. Pakistan aman chahta hai, izzat aur barabri ke sath. Yeh humara waazeh paighaam hai.
BilawalBhuttoZardari275,639 görüntüleme • 1 yıl önce

According to feed back from our polling agents, single largest party in Karachi will be PPP IA. Overwhelmed by the support of my city, my birthplace, for choosing PPP for the first time. Together we will build the Karachi we deserve. #KarachiHumSabKa #YeShaherKarachiBhuttoKa
Bilawal Bhutto Zardari601,036 görüntüleme • 3 yıl önce

“کل کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں، میری عوام سے گذارش ہے کہ باہر نکلیں اور تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ہم اپنے صوبے اور علاقوں کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔” #HumSabKaNishanTeer
Bilawal Bhutto Zardari560,611 görüntüleme • 3 yıl önce

آج میں نے ضلع شرقی میں ضیامحی الدین فلائی اوور کا افتتاح کیا ہے، اس حلقے سے خان صاحب منتخب ہوئے تھے مگر حکومت سندھ نے صرف 5 ماہ میں وہ کر دیکھایا جو وزیراعظم ہونے کے باوجود عمران خان 4 سال میں نہیں کرسکے۔ یہاں ایک انڈرپاس بھی زیر تعمیر ہے جس کے افتتاح کیلئے جلد واپس آؤنگا۔
Bilawal Bhutto Zardari491,896 görüntüleme • 3 yıl önce

کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کرکے کارکردگی کو ووٹ دیا ہے، عوام کے زبردست اعتماد پر شکرگزار ہوں، پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر اپنی عوامی مقبولیت ثابت کردی، منتخب جیالے نمائندوں کو کہتا ہوں کہ وہ عوامی مسائل کے حل میں اپنا بہترین کردار ادا کریں۔
Bilawal Bhutto Zardari500,666 görüntüleme • 3 yıl önce

That’s a wrap from the SCO Conference in Goa. I will address a Press Conference tonight upon my arrival back in Pakistan. Tomorrow the FMs of China and Afghanistan will be visiting Pakistan where we will engage in bilateral meetings, followed by a trilateral meeting between our three countries. #PakatSCO
Bilawal Bhutto Zardari457,763 görüntüleme • 3 yıl önce

منہاج القرآن سیکریٹریٹ لاہور پہنچ کر 2014 میں ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے 14 جبکہ اسلام آباد میں شہید ہونے والے منہاج القرآن کے 9 شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں 24 گھنٹے ذکر و اذکار کے مقام گوشہ درود کا دورہ کیا اور پاکستان عوامی تحریک کے عہداروں سے ملاقات کی۔ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے این اے 127 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت پر ان کا شکرگزار ہوں۔
Bilawal Bhutto Zardari346,936 görüntüleme • 2 yıl önce

Good news 🇵🇰. #ResilientPakistan conference has exceeded expectations. international community has united in solidarity with Pakistans flood victims & pledged 9 billion dollars for recon. , rehab. & relief. We are particularly grateful to António Guterres for his leadership.
Bilawal Bhutto Zardari460,085 görüntüleme • 3 yıl önce