
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
@Bepeer999 • 20,540 subscribers
Smart, Sharp, Stark & unapologetic, vote Nawaaz Shareef Love for MNS &🇵🇰 runs in my blood۔ یوتھیو کیلئے انتہائی سینئر جرنلسٹ سرائیکی راجن پور کی شیرنی
Shorts
Videos
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ شاکر حجانہ انتا بڑا غنڈہ ہے یہ کسی کی بیٹی کو اغواء کر لے کوئی اس کو نہیں پکڑتا یہ کسی کو قتل کر لے پھر بھی اس کو کوئی نہیں پکڑتا اس پے سیکڑوں پرچے ہیں ہیں پھر بھی اس کو کوئی نہیں پکڑتا کہاں ہے وہ سی سی ڈی جو غریب کے بچے کو ایک منٹ میں پھڑکا دیتی ہیں اس کو سی سی ڈی کیوں نہیں پکڑتی اعلیٰ افسران کیوں نہیں نوٹس لیتے ؟
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰52,001 次观看 • 5 个月前

افغانیوں کے خلاف سخت ایکشن شروع پاکستان نے بہت اچھا کیا ہے یہ وہ نیشنلسٹ افغانی جو پاکستان سے نفرت کرتے جب یہ افغانستان میں حکومت میں تھے پاکستان کے جھنڈے جلاتے تھے یہ آج بھی پاکستان بارے شدید نفرت رکھتے پھر بھی پاکستان نے ان کو طالبان کے بعد پناہ دی ان کے پاس چار سال تھے انڈیا جاتے یا امریکہ انکو وقت دیا تھا اب ان کو واپس ان کے پیارے افغانستان بھیجا ہے تو رونا دھونا کیسا ؟
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰53,702 次观看 • 7 个月前

نواز شریف کو پھنسانے کے لئے فلیٹ مہنگا خرید کر ثبوت بنانے کے چکر میں فیض نے ریاض کا بیڑا غرق تو کروایا ہی ساتھ ساتھ اپنے ہی جال کو واپس کھینچتے ہوئے 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کر بیٹھےایک سال پرانی ویڈیو جب یہ اس بات کو میڈیا تک پر ڈیفنڈ نہیں کر سکتے تھے پھر اسلامک ٹچ ڈال دیا گیا
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰61,219 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载

