
BhagatSingh Fan
@BhagatSinghone • 4,429 subscribers
Pakistan National Liberation Front , Legacy of Great Bhagat Singh
Shorts
Videos

92 نیوز نے دو ہفتے قبل یہ خبر دی تھی کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بیان دیا ہے کہ عاصم منیر کا نیا نوٹفکیشن ہونے کے بعد اسکی دوبارہ مدت ملازمت شروع ہو گئی ۔ چونکہ پہلا نوٹفیکشن تین سال کی مدت کے لئے تھا لحاظہ نئے نوٹفیکشن کی عدم موجودگی میں عاصم منیر ریٹائر ہو چکا ہے
BhagatSingh Fan267,652 görüntüleme • 8 ay önce

آرمی نمبر 3480905 سپاہی مدثر اقبال والد نیامت علی ۔ یونٹ 2 کمانڈو بٹالین ۔ کی زبانی سنیں کہ پاکستانی آرمی نے کس طرح پشاور آے پی ایس میں قتل عام کی منصوبہ بندی کی تھی ۔ مدثر اقبال کے مطابق موقع پر موجود میجر جواد نے زندہ بچ جانے والے بچوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا
BhagatSingh Fan450,598 görüntüleme • 1 yıl önce

کامران شاہد کی سوتیلی امی (بابرہ شریف) کو کپتان پر کرش تھا۔ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کو کپیتان پر کرش تھا ۔ کئی جرنیلوں اور صحافیوں کی بیویوں کو کپیتان پر کرش تھا۔ آب ہر کوئی کپیتان پر پرانے غصے نکال رہا ہے ۔ ذہین اور وجیح مردوں کے دشمن بھی زیادہ ہوتے ہیں
BhagatSingh Fan102,289 görüntüleme • 5 ay önce

عاصم منیر ، پاکستانی فوج سن لو تم ناکام تھے ۔ ناکام ہو اور ناکام رہو گئے ۔ وڈیو کریڈٹ انصاف ٹی وی فیس بک
BhagatSingh Fan72,896 görüntüleme • 7 ay önce

چند جرنیلوں کا مسلئہ نہیں بلکہ پوری فوج کا ڈی این اے خراب ہے ۔ عاصم منیر جھوٹ بولتا ہے کہ وہ سیاست میں ملوث نہیں ۔ بشری عمران پر گھٹیا ترین کیسز عاصم منیر کی ذاتی ہدایات کے تحت بنے ہیں ۔ یہ خود پتلونیں اتارو کر آ گئے تھے اور تب سے اپنی بھڑاس عوام پر نکال رہے ہیں ایمان مزاری
BhagatSingh Fan61,025 görüntüleme • 7 ay önce

کرنل ر سہیل انور نے عاصم منیر کو مشورہ دیا ہے کہ لوگ آپ پر اس لیے تنقید کرتے ہیں کیونکہ آپ حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ تنقید سے بچنے کا آسان حل یہ ہے کہ اپنے حلف میں ترمیم کر لیں کہ ہم کرائے کے غنڈے ہیں؛ جس کے پاس مطلوبہ رقم موجود ہو، وہ ہمیں غنڈہ گردی کے لیے استعمال کر سکتا ہے
BhagatSingh Fan46,355 görüntüleme • 6 ay önce

ایک اچھے آفیسر کی چار خوبیاں ہوتی ہیں ۔ پہلی ۔ یس سر دوسری- رائٹ سر تیسری - او کے سر چوتھی ۔ تھنک یو سر کبھی بھی اپنے بچوں کو فوج میں بھجوانے کی غلطی نہ کریں کیونکہ فوجی اپنی مکمل ذہنی صلاحیتیں استعمال نہیں کر سکتا اور نہ اس کو اپنا مافی الظمیر بیان کرنے کی اجازت ہوتی ہے
BhagatSingh Fan18,568 görüntüleme • 3 ay önce